Home » Gujranwala (Page 58)

ایس ڈی او واپڈا اور عملہ نے علاقہ میں کرپشن اور بدمعاشی کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے

Publish on April 25, 2012

کامونکے(نمائندہ خصوصی)ایس ڈی او واپڈا اور عملہ نے علاقہ میں کرپشن اور بدمعاشی کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے نئے میٹر لگوانے اور شکایات درج کروانے کے لیئے آنے والے شہریوں کی شنوائی نہ ہونے کے برابر،تفصیلات کے مطابق،لوگوں کا بار بار دفتر کے چکر لگانے پر مجبور کیا جانے لگا...

ڈاکوؤں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیتی زیورات اور دیگر سامان سے محروم کر دیاگیا

Publish on

کامونکے(نمائندہ خصوصی)ڈکیتی کی دو مختلف ووارداتوں میں شہریوں کو لاکھوں روپے مالیتی زیورات ہزاروں روپے نقدی اور دیگر سامان سے محروم کر دیاگیا،بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز صالح پور کا میاں اشفاق اپنی بیوی کے ہمراہ مریدکے سے واپس کار پر گھر جارہا تھا کیہ راستے میں قلعہ سوکھا...

ناجائز اسلحہ، منشیا ت اور شراب برآمد کرکے پولیس نے ضلع بھر سے8 افراد کو گرفتار کر لیا

Publish on

سیالکوٹ(بیورورپورٹ )ناجائز اسلحہ، منشیا ت اور شراب برآمد کرکے پولیس نے ضلع بھر سے8 افراد کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کیمطابق پولیس نے تھانہ مراد پور کے علاقہ موضع بونکن سے شہباز سے 125گرام چرس اور پکا گڑھا سے افتخار سے115گرام چرس، تھانہ صدر ڈسکہ کے علاقہ موضع آدمکے چیمہ...

مستقبل کے تعلیمی منظر نامہ میں ’’دی سپرٹ سکول ‘‘ کا بنیادی کردار ہو گا بیرسٹر عثمان ابراہیم

Publish on April 16, 2012

گوجرانوالہ(خصوصی رپورٹر)تعلیم انسان کی تیسری آنکھ کی حیثیت رکھتی ہے اسی لئے حکومت پنجاب نے تبدیلی بذریعہ تعلیم کو اپنا بنیادی نظریہ بنا رکھا ہے، انقلاب کھوکھلے نعروں سے نہیں بلکہ معیاری تعلیم سے ہی ممکن ہے، عام آدمی کو ایجوکیٹ کر دیا جائے تو ملک سے بھوک افلاس سمیت...

صوبائی حکومت قبضہ گروپوں سے سرکاری زمینوںکے قبضے چھڑوا کر ان پرکھیلوں کے میدان بنا رہی ہے،وزیراعلی پنجاب

Publish on

لاہور(بیورورپورٹ)وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت قبضہ گروپوں سے سرکاری زمینوںکے قبضے چھڑوا کر ان پرکھیلوں کے میدان بنا رہی ہے تاکہ ہمارے نوجوان بااعتماد اور جرأت مند قیادت کے طور پر ملک کی باگ ڈور سنبھالیں۔ انہوںنے کہا کہ ماضی میں قبضہ گروپوںکی سرپرستی...

وزیراعلی پنجاب کے معاون خصوصی راؤ انیس الرحمان خان کاگوجرانوالہ میں پلازہ حادثہ کی جگہ کا معائنہ

Publish on

گوجرانوالہ (حاجی محمد اعظم قیوم) وزیراعلی پنجاب کے معاون خصوصی راؤ انیس الرحمان خان نے آج گوجرانوالہ میں پلازہ حادثہ کی جگہ کا معائنہ کیا اور ریسکیو آپریشن کا جائزہ لیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلیکٹر رانا محمد سلیم افضل‘ ایم ڈی واسا خالد بشیر بٹ‘ ای ڈی او میونسپل سروسز وحید...

دولت کے لالچ میں انسانی جانوں سے کھیلنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ،صو بائی وزیر تعلیم

Publish on

گوجرانوالہ(حاجی محمد اعظم قیوم)صو بائی وزیر تعلیم میاں مجتبی شجاع الرحمن نے کہا ہے کہ دولت کے لالچ میں انسانی جانوں سے کھیلنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں شاپنگ سنٹر کے حادثہ کے قصور داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا انکوائری رپورٹ وزیراعلی کو پیش کرنے...

این ایچ اے اورمقامی انتظامیہ کی نااہلی عوام کی جان کی دشمن بن گئی

Publish on

کامونکے(محمد صفدر بٹ سے) این ایچ اے اورمقامی انتظامیہ کی نااہلی عوام کی جان کی دشمن بن گئی ،سٹی چوک میں زیر تعمیر انڈرپاس گر جانے کی وجہ سے سکریپ سے لداٹرالہ الٹ گیا ،16گھنٹے تک ٹریفک جام ،مسافروں نے ساری رات سڑک پر گزاری ،انتظامیہ کی نااہلی کے خلاف...

آسٹریلیا کی سوشلسٹ الائنس پارٹی کے مرکزی رہنما ٹونی ایلڈس آج لیبر پارٹی گوجرانوالہ کا دورہ کریں گے

Publish on

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)لیبر پارٹی پاکستان گوجرانوالہ کے سیکرٹری نشرواشاعت محمد علی سجن نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کی سوشلسٹ الائنس پارٹی کے مرکزی رہنما ٹونی ایلڈس آج لیبر پارٹی گوجرانوالہ کا دورہ کریں گے اس موقع پر لیبر پارٹی پاکستان گوجرانوالہ کے آفس میں خصوصی اجلاس کیا جائے گا جس...

ناجائزاسلحہ کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کو مزید تیز کیا جائے، احمد رضا طاہر

Publish on

لاہور(بیورورپورٹ)کیپٹل سٹی پولیس چیف احمد رضا طاہرنے کہا ہے کہ ناجائزاسلحہ کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کو مزید تیز کیا جائے تاکہ جرم اور جرائم پیشہ افراد سے پاک معاشرے کا قیام ممکن ہو سکے۔سی سی پی او نے کہا کہ عوام کے تعاون کے ساتھ لاہور میں سیکورٹی کو...