Home » Gujranwala (Page 59)

عوام سے روٹی کا نوالہ چھین لینے والوں کو اقتدارمیں رہنے کا کوئی حق نہیں، خرم دستگیر خان

Publish on April 16, 2012

گوجرانوالہ(خصوصی رپورٹر)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کے چیئرمین و ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات مسلم لیگ ن انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ عوام سے روٹی کا نوالہ چھین لینے والوں کو اقتدارمیں رہنے کا کوئی حق نہیں، زرداری ٹولہ عوام کے خون پسینے کی کمائی اپنی جیبوں...

سلامتی کمیٹی کی سفارشات کی منظوری تاریخی کارنامہ ہے ، میاں محمد ایوب

Publish on

گوجرانوالہ( محمد علی سجن سے)پارلیمنٹ سے سلامتی کمیٹی کی سفارشات کی منظوری تاریخی کارنامہ ہے ، نوجوانوں کو جھانسہ دینے کیلئے لیپ ٹاپ اسکیم کی بندر بانٹ کی جا رہی ہے ، کرپشن کاراگ الاپنے والے میاں برادران دونوں ہاتھوں سے پنجاب کا خزانہ لوٹنے میں مصروف ہیں ، ان...

صدر آصف علی زرداری پہلے صدر ہیں جنہوںنے اپنے اختیارات پارلیمنٹ کو منتقل کئے،طارق علی

Publish on

گوجرانوالہ(چوہدری محمد صادق)پیپلزپارٹی سٹی گوجرانوالہ کے قائمقام سٹی صدر چوہدری طارق علی نے کہا کہ صدر آصف علی زرداری پہلے صدر ہیں جنہوںنے اپنے اختیارات پارلیمنٹ کو منتقل کئے اس کی خودمختاری یقینی بنادی،جبکہ جمہوریت کے دعویدار دوتہائی اکثریت رکھنے کے باوجود آئین کی اصل شکل میں بحالی کو یقینی...

پیپلز پارٹی پنجاب کے عوام کی محرومیوں کا ازالہ کرے گی ، اختر حسین

Publish on

گکھڑ منڈی( نمائندہ خصوصی)پیپلز پارٹی گکھڑ کے سینئر رہنما چوہدری اختر حسین نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے عوام کی محرومیوں کا ازالہ کریگی اور انہیں حقوق دلا کر رہے گی ، انہوں نے کہا کہ تخت لاہور ولے جی ٹی روڈ سے باہر کی عوام کو...

بد چلن بیوی نے آشنا سے ملکر 6بچیوں کے باپ کو مار ڈالا

Publish on

گکھڑ منڈی(حافظ محمد اسلم جٹ)بد چلن بیوی کے آشنانے ساتھیوں کے ہمراہ چھ بچیوں کا باپ پھندا دیکر مار ڈالا ملزمان فرار ، جبکہ بیوی گرفتار ، مقتول بھٹہ خشت پر ملازم حافظ قرآن تھا، جسکی نعش کھیتوں سے ملی واقعات کے مطابق تلونڈی کھجور والی روڈ راہوالی کے رہائشی...

تعلیم کے نام پر پرائیویٹ اور این جی اوز کے اسکولوں میں بدترین لوٹ مار کی جا رہی ہے ، ہارون رشید

Publish on

گوجرانوالہ( محمد علی سجن سے)تعلیم کے نام پر پرائیویٹ اور این جی اوز کے اسکولوں میں بدترین لوٹ مار کی جا رہی ہے غریب عوام بچوں کی تعلیم کیلئے پریشان اور دربدر ہیں تعلیم ہر شخص کابنیادی حق ہے ، تعلیم کی تجارت انتہائی غیر اخلاقی فعل ہے ان خیالات...

ارباب اقتدار جمہوریت کی شاخ پربیٹھ کراسی کوکاٹ رہے ہیں ۔ زیب جعفر

Publish on

لاہور( بیورورپورٹ)وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی وممبر پنجاب اسمبلی زیب جعفر نے کہا ہے کہ حکمران جمہوریت کی شاخ پربیٹھ کراسی کوکاٹ رہے ہیں۔اگرصدرزرداری نے اپنے اقتدارکی بجائے جمہوریت اورمعیشت کی مضبوطی کیلئے کام کیا ہوتاتوآج پاکستان میںاندھیرے نہ ناچ رہے ہوتے۔ عوام اورجمہوریت کے درمیان حکمرانوں کی کرپشن حائل...

ہمارے لئے چوہدری برادران کا اعتماد ہی سب کچھ ہے، روبینہ امجد

Publish on

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ گوجرانوالہ شعبہ خواتین کی ضلعی صدر محترمہ روبینہ امجد ذیلدار ،نے ایک میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ ق شعبہ خواتین گوجرانوالہ محترمہ شاہانہ فاروقی صدر مسلم لیگ ق شعبہ خواتین پنجاب کی قیادت میں متحد ہے ۔اور چوہدری برادران...

صنعتی ورکروں کو لیبر کالونیوں میں رہائشی فلیٹس کے مالکانہ حقوق دئیے جائیں گے،شیخ ممتاز

Publish on

گوجرانوالہ(جنرل رپورٹر)مسلم لیگ(ن) کے راہنما رکن صوبائی اسمبلی شیخ ممتاز احمد ہاشمی نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب نے مزدوروں کی جامع بہبود و فلاح کے منصوبوں کو اولین ترجیح دے رکھی ہے صنعتی ورکروں کو لیبر کالونیوں میں رہائشی فلیٹس کے مالکانہ حقوق دئیے جائیں گے۔ ان خیالات کا...

آئندہ الیکشن میں عمران خاں کا عوامی سونامی حکمرانوں کا دھڑن تختہ کر دیگا،شاہد اکرم

Publish on

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر) تحریک انصاف کے راہنما چودھری شاہد اکرم بھنڈر نے کہا ہے کہ سونامی کے خوفزدہ سیاستدان عجیب و غریب اقسام کے بیانات دے کر اپنے دلوں کی بڑھاس نکال رہے ہیں ، کیونکہ اب انہیں اپنے نیا ڈوبتی دکھاتی آ رہی ہے، اب وہ وقت دور نہیں...