Home » Gujranwala (Page 60)
وفاق کے حکمران ہر شعبہ میں ناکام ہو گئے ہیں،نسرین اشفاق
گوجرانوالہ (جنرل رپورٹر) مسلم لیگ (ن) شعبہ خواتین کی ضلعی رہنما نسرین اشفاق نے کہا ہے کہ وفاق کے حکمران ہر شغبہ میں ناکام ہو گئے ہیں حالات کا تقاضا ہے کہ فی الفور نئے انتخابات کرائے جائیں نسرین اشفاق نے کہا کہ حکمرانوں کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے...
سرائیکی صوبہ جنوبی پنجاب کے عوام کے دلوں کی آواز ہے، محمد طارق گجر
گوجرانوالہ (جنرل رپورٹر) پیپلز پارٹی کے رہنما اور ایم پی اے گوجرانوالہ محمد طارق گجر نے کہا ہے کہ سرائیکی صوبہ جنوبی پنجاب کے عوام کے دلوں کی آواز ہے ‘ صدر آصف زرداری اور وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی زیر قیادت ‘ وفاقی حکومت علاقہ کے عوام کو ان...
آئندہ الیکشن میں پیپلز پارٹی ہی برسراقتدار آئیگی، ارقم خان
گوجرانوالہ(چوہدری محمد صادق)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ورکن صوبائی اسمبلی میاں محمد ارقم خان نے کہا ہے کہ آئندہ الیکشن میں پیپلز پارٹی ہی برسراقتدار آئیگی ملک و قوم اور جمہوریت کیلئے بھٹو خاندان نے سب سے زیادہ قربانیاں دیں صدر آصف علی زرداری کو آئینی طور پر استثنیٰ حاصل...
عوام کے مسائل حل کرنا حکومت وقت کی ذمہ داری ہے ،شیخ نوید
گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)مسلم لیگ ق پنجاب کے جوائنٹ سیکرٹری شیخ نوید نے کہا ہے کہ عوام کے مسائل حل کرنا حکومت وقت کی ذمہ داری ہے جس میں حکمران طبقہ ناکام ہوچکا ہے کرپٹ اور نااہل حکمرانوں کے خلاف احتجاجی تحریک چلانا ہوگی مسلم لیگ ق عوام کے حقوق کی...
وزیراعظم کا خاندان کرپشن کاباواآدم بن چکا ہے،افضل بیگ
گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)پاک کشمیرآرگنائزیشن کے صدرمرزامحمدافضل بیگ ایڈووکیٹ نے کہا کہ ہے کہ کاسٹہ گدائی(کشکول)کے لے کربھیک کے بل بوتے پرملک چلانے والے حکمرانوں نے اپنے چہیتوں کونوازنے کیلئے 73افرادپرمشتمل وفاقی کابینہ تشکیل دے کرغریبوں کے حقوق پرڈاکہ ڈالا ہے انہوں نے کہا کہ ملک کی کڑوڑوں عوام غربت بے روزگاری...
دنیا کا کوئی کونہ نہیں جہاں قرآن پاک نہیں پڑھا جاتا ہے،شہزاد احمد
گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر)جتنی بھی کتابیں انبیاء کرام پر نازل ہوئیں ان میں سے قرآن پاک وہ واحد کتاب ہے جو اپنی اصل حالت میں موجود اس وقت بھی ہماری راہنمائی کررہی ہے۔ دنیا کا کوئی کونہ نہیں جہاں قرآن پاک نہیں پڑھا جاتا ہے۔ ہمیں اپنے مسائل اور معاملات درست...
تحریک انصاف نے عوامی طرز سیاست کو فروغ دیا ہے،ہاشم زاہد
گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف گوجرانوالہ کے سٹی نائب صدرہاشم زاہد بٹ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے عوامی طرز سیاست کو فروغ دیا ہے اور تحریک عوام کے حقوق کے تحفظ، قانون و آئین کی بالادستی اور بدعنوانی کے خاتمہ کی جدوجہد کرتی رہے گی۔ نظام کی تبدیلی کی...
پنجاب حکومت مرنیوالے کو تو واپس نہیں لا سکتی، رانا عمر
گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر) مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ سٹی کے زیر اہتمام سیٹلائٹ ٹاؤن میں رانا عمر جنرل سٹور کے عمارت تلے دب کر جاں بحق ہونیوالوں کیلئے تعزیتی اجلاس منعقد ہوا جس میں سٹی صدر عامر اکرام بٹ، نائب صدر خالد پرویز ڈار، حافظ کاشف جاوید، رانا سعید، انعام...
پاکستان سے محبت کرنیوالوں کیلئے واقعات کسی قیامت سے کم نہیں،خواجہ وقار
گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر) سٹی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ (ق) و سابق ٹکٹ ہولڈر خواجہ وقار حسن نے کہا ہے کہ پاک فوج کے جوانوں کو ہمیشہ مشکلات اور ناگہانی آفتوں سے لڑتے دیکھا مگراتنا بڑا سانحہ آج تک نہیں ہو ا، پوری قوم اس ناگہانی واقع سے رنج میں مبتلا...
سیلزٹیکس گروپ کے سینئرآڈیٹرزکی ترقیوں میں ممبران لینڈریونیوسروسزرکاوٹ بن گئے
گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)سیلزٹیکس گروپ کے سینئرآڈیٹرز،آڈیٹرزکی ترقیوں میں ممبران لینڈریونیوسروسزرکاوٹ بن گئے انکم ٹیکس گروپ سے تعلق رکھنے والے ممبرآئی آرایس نے وزیراعظم وفاقی سیکرٹری خزانہ اورچےئرمین ایف بی آرکی جانب آڈیٹرزوسینئرآڈیٹرزکو17ویں سکیل میں ترقی کی منظوری کے بعدانکم ٹیکس یونین کوہڑتال پرآمادہ کرلیاممبران لینڈریونیوسروسزکے مبینہ امتیازی سلوک کے بعدسیلزٹیکس گروپ...