Home » Gujranwala (Page 61)

سانحہ عمر پلازہ میں جاں بحق افراد اللہ کے ہاں شہادت کا درجہ پائیں گے،جماعتہ الدعوۃ

Publish on April 16, 2012

گوجرانوالہ (جنرل رپورٹر)جماعتہ الدعوۃ کے زیر اہتمام سانحہ عمر پلازہ میں جاں بحق ہونے والوں کیلئے غائبانہ نمازِ جنازہ کا انعقاد،نمازِ جنازہ چکی والی گراؤنڈ سیٹلائٹ ٹاؤن میں ادا کیا گیا۔تفصیلات کیمطابق گزشتہ روز سانحہ عمر پلازہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں جاں بحق ہونے والے 14افراد کا غائبانہ نمازِ جنازہ اجتماعی...

کسی کو پنجاب کے حقوق پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دیں گے،وزیراعلی پنجاب

Publish on

لاہور(بیورورپورٹ)وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ کسی کو پنجاب کے حقوق پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دیں گے، لٹیروں کی بجائے حقیقی قومی قیادت آپس میں مل بیٹھ کر طے کرے کہ ملک میں کتنے نئے صوبوں کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن)...

بے گھر افراد کواپنی چھت کی فراہمی حکومت کاعوام دوست ایجنڈا ہے،کمشنر گوجرانوالہ

Publish on

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن عبدالجبار شاہین نے تمام اضلاع کے ڈی سی اوز کو کچی آبادیوں اور جناح آبادی میں رہائشی پلاٹوں کی تیاری اور مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کے تمام معاملات فوری طور پر مکمل کرنے اور حکومت پنجاب کی اس عوامی خدمت کے منصوبوں میں بھرپور...

جوویژن ملک بچائے گاوہ نوازشریف کے پاس ہے۔ جعفر اقبال

Publish on

لاہور( بیورورپورٹ) پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے سینئر نائب صدر وسابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی چودھری جعفراقبال نے کہا ہے کہ جوویژن ملک بچائے گاوہ صرف میاں نوازشریف کے پاس ہے۔ صدرزرداری کسی بھی نازک وقت میں قوم کی امیدوں اوران کے اعتمادپرپورانہیں اترے۔وفاقی حکومت کسی قومی ایشوکودرست اندازمیں سمجھتی...

کارکنان کے قتل عام کا بدلا لینے پر مجبور نہ کیا جا ئے،محمد اکرام بابر

Publish on

گوجرانوالہ (جنرل رپورٹر)پا کستان سنی تحریک کے ضلعی صدر محمد اکرام بابر نے کہا ہے کہ کارکنان کے قتل عام کا بدلا لینے پر مجبور نہ کیا جا ئے۔کراچی لائنز ائریا میں پی ایس ٹی کے 2کارکنان راشد قادری اور ییحیٰ کی ٹارگٹ کلنگ سندھ حکو مت کی ناہلی کا...

دوسال سے تعمیر شدہ انڈرپاس میں دس فٹ بارش کا پانی کھڑاہوگیا

Publish on

کامونکے(محمد صفدر بٹ سے)دوسال سے تعمیر شدہ انڈرپاس میں دس فٹ بارش کا پانی کھڑاہوگیا ،مسافربس بارش کے پانی میں ڈوبنے سے مسافروں کی جان لبوں پر آگئی جبکہ شہریوں نے اپنی مددآپ کے تحت سیڑھی لگاکر مسافروں کو زندہ باہر نکالا،بتایا گیاہے کہ گزشتہ رات ہونے والی بارش کاپانی...

پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ پیپلز پارٹی کی حکومت کا غریب عوام پر خود کش حملہ ہے، حاجی منیراحمد

Publish on

کامونکے(محمد صفدر بٹ سے) پٹرول ، ڈیزل اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ پیپلز پارٹی کی نام نہاد جمہوری حکومت کا غریب عوام پر خود کش حملہ ہے، عوام پہلے ہی حکومت کی غلط اقتصادی پالیسیوں کیو جہ سے کاروبار سے ہاتھ دوھوئے بیٹھے ہیں مگر اب وہ مزید مہنگائی...

پورا ملک بدامنی اور مہنگائی کی آگ میں جل رہا ہے،حاجی محمد فضل کریم

Publish on

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)سنی اتحاد کونسل کے مرکزی چےئرمین صاحبزادہ حاجی محمد فضل کریم ایم این اے نے کہا ہے کہ پورا ملک بدامنی اور مہنگائی کی آگ میں جل رہا ہے، حکمرانوں نے عیاشیوں کیلئے عوام کو تختۂ مشق بنا دیا ہے،نیٹو سپلائی بحال کرنا قومی المیہ،سانپ کو دودھ پلانے اور...

آن لائن نظام کے تحت شکائت کنندہ کو تمام مراحل سے آگاہی فراہم کی جائے گی ،ڈاکٹر محمد شعیب

Publish on

گکھڑ منڈی(نمائندہ خصوصی)وفاقی ٹیکس محتسب ڈاکٹر محمد شعیب سڈل نے کہا ہے کہ معیشت کی بحالی اور مضبوطی کے لئے ٹیکس نیٹ کو وسیع اور فعال بنانے کی ضرورت ٹیکس دہندگان کی شکایات کی روک تھام کے لئے ایف بی آر میں دیانتداری کو شعار بنانے کی ضرورت ہے از...

مسلم لیگ ن کا زرداری کی لوٹ مار کے ساتھ کوئی تعلق نہیں، خرم دستگیر خان

Publish on April 14, 2012

گوجرانوالہ(جنرل رپورٹر)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کے چیئرمین و ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات مسلم لیگ ن انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ تحریکِانصاف زرداری کے گناہوں کی گٹھڑی مسلم لیگ ن کے سر پر لادنے کی ناکام کوشش کررہی ہے، مسلم لیگ ن کا زرداری کی لوٹ...