Home » Gujranwala (Page 62)

پنجاب میں بے لگام کالعدم مذہبی جماعتوں کو حکو مت نکیل ڈالے،محمد اکرام بابر

Publish on April 14, 2012

گوجرانوالہ ( محمد علی سجن)پا کستان سنی تحریک کے ضلعی صدر محمد اکرام بابر نے کہا ہے کہ پنجاب میں بے لگام کالعدم مذہبی جماعتوں کو حکو مت نکیل ڈالے۔امن و امان کو غارت کرنے اور مذہبی فرقہ واریت کو ہوا دینے کے لئے بعض مدارس منصو بہ بند ی...

طالبات ملک کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں،بیگم شاہد عثمان ابراہیم

Publish on

گوجرانوالہ( سٹاف رپورٹر)گورنمنٹ تفاقت انعامات کی سالانہ جلسہ تقریب تقسیم انعامات ہوئی اس تقریب کو مختلف رنگا رنگ پروگرام میں سجایا گیا اور پوزیشن ہولڈر بچوں میں انعامات تقسیم کیے گئے اس تقریب میں بہت سے مہمانوں نے شرکت کی جسمیں بچوں کے والدین نے بھر پر حصہ لیتا اس...

پیپلز پاٹی پنجاب کی تنظیم نو وقت کی اشد ضرورت ہے، رانا شبیر حیدر مبارک

Publish on

قلعہ دیدار سنگھ (نمائندہ خصوصی) پیپلز پاٹی پنجاب کی تنظیم نو اس وقت کی اشد ضرورت ہے۔کارکنوں کا قیادت تک پہنچنے اور عوامی مسائل حل کرنے میں سب سے بڑی رکاوٹ اس وقت پنجاب تنظیم کے موجودہ عہدیدار ہیں انہیں فوری برخاست کر کے کارکنوں میں اثر رکھنے والے افراد...

واہنڈو میں دن دیہاڑے ڈکیتی، مزاحمت پر نوجوان ہلاک

Publish on

واہنڈو( عمران احمد گل سے)واہنڈو میں دنہ دیہاڑے ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان ہلاک، تفصیلات کے مطابق ساکن نند پور کا نوجوان محمد اعجاز چند دن پہلے پاکستان آیا، تو اس کی نئی نویلی دلہن کے ہمراہ موٹر سائیکل پر سسرال سے واپس اپنے گاؤں نند پور جا رہے تھے کہ...

امریکہ اور انڈیا کا قبلہ درست کرنا آتا ہے، یاسر عرفات

Publish on

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)انجمن تاجراں گوجرانوالہ ڈویژن کے نائب صدر میاں یاسر عرفات نے کہا پارلیمنٹ کے فیصلوں پر پہلے کبھی عمل نہیں ہوا ، اب جو مشترکہ پارلیمنٹ کی کچھڑی پی رہی ہے وہ سب عوام جانتی ہے ، غریب عوام کے خون پسینے سے بننے والا پاکستان جو ہمارے بزرگوں...

وفاقی حکومت نے لوڈ شیڈنگ، بے روزگاری ،مہنگائی کے سوا کچھ نہیں دیا، رضوان بٹ

Publish on

گوجرانوالہ(جنرل رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ ن پی پی 98کے صدر الیکٹرک ایسوسی ایشن کے سینئر نائب صدر رضوان بٹ الیکٹرک ایسوسی ایشن کے خزانچی پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما پی پی97عمران بٹ نے کہا کہ کرپشن کی بھرمار نے ملکی جڑیں کھوکھلی کر دی ہیں ۔روٹی کپڑا اور مکان دینے...

کوکا کولا اور پیپسی بوتلوں کی بلیک عروج پر،دوکانداروں کی من مانیاں

Publish on

گوجرانوالہ( سٹی رپورٹر)گوجرانوالہ کے محنتی نوجوان ورکر کامران سعید آف شاہین آباد گوجرانوالہ میں دوکانداروں کی طرفسے کوکا کولا اور پیپسی بوتلوں بلیک فروخت پر حکام بالا اور کمپنی مالکان سے فوری کاروائی کرنے اور عوام کو ریلیف دینے کا مطالبہ کیا، نوجوان محنتی ورکرنے کہا کہ پہلے ہی موجودہ...

سلامتی کمیٹی کی سفارشات کی منظوری تاریخی کارنامہ ہے ، میاں محمد ایوب

Publish on

گوجرانوالہ( محمد علی سجن سے)پارلیمنٹ سے سلامتی کمیٹی کی سفارشات کی منظوری تاریخی کارنامہ ہے ، نوجوانوں کو جھانسہ دینے کیلئے لیپ ٹاپ اسکیم کی بندر بانٹ کی جا رہی ہے ، کرپشن کاراگ الاپنے والے میاں برادران دونوں ہاتھوں سے پنجاب کا خزانہ لوٹنے میں مصروف ہیں ، ان...

تبدیلی کے تین نشان اﷲ محمد اور قرآن ہیں،شاہد منیر گوندل

Publish on

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر) جماعت اسلامی حلقہ پی پی 93 کے گروپ لیڈر چودھری شاہد منیر گوندل نے کہا ہے کہ تبدیلی کے تین نشان اﷲ محمد اور قرآن ہیں، نام نہاد جمہوری حکومتوں نے ملک کو کنگال کر دیا ہے، ایک طرف لوڈ شیڈنگ کا بحران تو دوسری طرف بدامنی...

عوام آزمائے ہوئے سیاستدانوں کو دوبارہ موقع نہیں دیں گے، ہاشم زاہد بٹ

Publish on

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)عوام آزمائے ہوئے سیاستدانوں کو دوبارہ موقع نہیں دیں گے‘ مستقبل کا سیاسی منظر نامہ میں تحریک انصاف کا بنیادی کردار ہوگا‘اس وقت عمران خان ہی پسے ہوئے عوام کی امیدوں کا آخری سہارا ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کے سٹی نائب صدر ہاشم زاہد...