Home » Gujranwala (Page 7)

بحرانوں سے نجات کارازآئین کی حکمرانی میں پنہاں ہے :رضوان اسلم بٹ

Publish on February 2, 2013

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ (ن) گوجرانوالہ کے رہنما و امیدوار حلقہ پی پی 91رضوان اسلم بٹ نے کہا ہے کہ پاکستان کی بقاء اورقومی بحرانوں سے نجات کارازآئین وقانون کی حکمرانی میں پنہاں ہے۔ایوان صدرمیں براجمان فردواحد کے کسی ارمان یافرمان کی کوئی آئینی حیثیت نہیں ہے،وہ اپنے نادان...

حکمرانوں کی بز دلی نے کشمیر کی آزادی کی منزل دور کر دی ہے،سعید کلیروی

Publish on

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)مرکزی جمعیت اہلحدیث گوجرانوالہ سٹی کا ایک مشاورتی اجلاس یہاں جامع مسجد صدیق اہلحدیث میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں 5فروری کو یوم یکجہتی کشمیر بھر پور انداز میں منانے کا فیصلہ کیا گیا۔ امیر سٹی پروفیسر سعید کلیروی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر میں جاری تحریک آزادی...

ہمیں نبی اکرم ؐ کے بتائے ہوئے راستے پر چلنے سے ہی ہماری نجات ہے ، محمد عثمان

Publish on

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)ہمیں نبی اکرم ؐ کے بتائے ہوئے راستے پر چلنے سے ہی ہماری نجات ہے ۔ نبی اکرم ؐ کی ولادت با سعادت سے دنیا میں جہالت کے اندھیرے ختم ہوگئے اور چمن میں اجالوں کا بسیرا ہو گیا۔ ہمیں ہر قسم کے مکاتب فکر کے لوگوں کیساتھ ہم...

تحریک انصاف کو منظم اور فعال بنایا جارہا ہے،ڈاکٹررضوان

Publish on

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر)تحریک انصاف اقلیتی ونگ پنجاب کے رہنما ڈاکٹررضوان شاہد نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو منظم اور فعال بنایا جارہا ہے کارکن عمران خان کا پیغام گھر گھر پہنچانے کیلئے مہم کو تیز کریں انتخابات میں گوجرانوالہ میں تحریک انصاف کلین سویپ کرے گی اور قوم کو...

ن لیگ واحد جماعت ہے جو ملک کو مسائل سے نجات دلاسکتی ہے،عبد الرؤف مغل

Publish on

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ ن سٹی گوجرانوالہ کے صدر وسابق ایم پی اے عبد الرؤف مغل نے کہا ہے کہ ن لیگ واحد جماعت ہے جو ملک کو مسائل سے نجات دلاسکتی ہے اور آنے والاد ور مسلم لیگ ن کا ہوگا ان خیالات کا اظہار انہوں نے پی...

حا فظ لقما ن ، سمیت تمام لاپتہ افراد کو فی الفور بازیاب کروایا جائے، بلال قدرت

Publish on

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی ضلع گوجرانوالہ بلال قدرت بٹ اور ضلعی صدرحصول انصاف جماعت اسلا می گوجرانوالہ محمد فرقان عز یز بٹ نے کہا ہے کہ حا فظ لقما ن ، سمیت تمام لاپتہ افراد کو فی الفور بازیاب کروایا جائے اور ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو امریکہ کی قید...

پاکستان کی ترقی و خوشحالی کی ضمانت سیاسی جماعتیں نہیں‘ عوام ہیں،کرن صباء ن

Publish on

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)پاکستان کی ترقی و خوشحالی کی ضمانت سیاسی جماعتیں نہیں‘ عوام ہیں ‘ عوام کو انتخاب کرنا ہے کہ انہوں نے ایسے لوگوں کو اسمبلیوں تک پہنچانا ہے جو ان کے مسائل حل کرنے کیساتھ ساتھ ملک کو بحرانوں سے نکال سکیں اور ملک و قوم کو امریکہ سمیت...

نبی کریم ؐ کی ولادت باسعات بنی نوع انسان کیلئے باعث رحمت ہے، صوفی محمد اکرم

Publish on

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)نبی کریم ؐ کی ولادت باسعات بنی نوع انسان کیلئے باعث رحمت ہے آپ ؐ کی آمد سے دنیا پر چہار سو اندھیرا ختم ہو گیا اور نور کی روشنی سے سارا عالم جگمگا اٹھا اگرہم اپنی زندگیوں کو سنت رسول ؐ کے مطابق استوار کرلیں تودنیا و آخرت...

کالج ہذا سے فارع التحصیل ہونے والی طالبات سخت محنت کو اپنا شعار بنائیں ، امان اللہ چیمہ

Publish on

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر) پرنسپل سپیر یئر سائنس کالج پروفیسر امان اللہ چیمہ نے کہا ہے کہ کالج ہذا سے فارع التحصیل ہونے والی طالبات سخت محنت کو اپنا شعار بنائیں او ر یونیورسٹی میں اچھے نمبروں کی بدولت اپنا ‘ ادارے او روالدین کا نام روشن کریں کیونکہ تاریخ شاہد ہے...

برطانیہ میں برفانی طوفان ،نظام زندگی درہم برہم ، اسکولز بند، پروازیں منسوخ

Publish on January 19, 2013

  لندن…برطانیہ میں شدید برف باری کی وجہ سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا ہے۔ ہزاروں اسکول بند اور سیکڑوں پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ دیگر یورپی ممالک میں بھی موسم کی سختی نے لوگوں کو پریشان کردیا ہے۔ برف باری اور سرد ہواوٴں نے برطانوی شہریوں کو گھروں میں رہنے پر...
Page 7 of 406« First...56789102030...Last »