Home » Gujranwala (Page 70)

حافظ محمد اسلم جٹ کے بھتیجے چوہدری مہتاب الرحمن کی شادی سر انجام پائی

Publish on April 9, 2012

گکھڑ منڈی(نمائندہ خصوصی)اہلسنت والجماعت گکھڑ کے سرپرست اعلیٰ و مقامی صحافی حافظ محمد اسلم جٹ کے بھتیجے چوہدری روشن دین کے بیٹے چوہدری مہتاب الرحمن کی شادی گذشتہ روز سر انجام پائی اس خوشی کے موقع پر چوہدری محسن شریف ،مولوی منظور احمد،مولوی عطاء اللہ ،قاری جمیل،حنیف آرائیں ،ڈاکٹر شوکت...

پنجاب کے نیم خواندہ حکمران صدر مملکت کیخلاف بازاری زبان استعمال کررہے ہیں،ضرار محمود ملک

Publish on

سیالکوٹ( بیورورپورٹ)پنجاب کے عوام ن لیگ کی ڈنگ ٹپاو پالیسی اور ڈھینگیں مارو پالیسی سے بیزار ہیں۔ پنجاب کے نیم خواندہ حکمران صدر مملکت کیخلاف بازاری زبان استعمال کررہے ہیں۔ آئندہ انتخابات ن لیگ کا یوم حساب ثابت ہونگے۔ ان خیالات کااظہار پاکستان پیپلزپارٹی سیالکوٹ کے رہنماووں ضرار محمود ملک...

فرقہ واریت کے خاتمہ کیلئے ہم سب کو مل کر کام کرنا ہے،عظمت علی

Publish on

سیالکوٹ( بیورورپورٹ)اسلامی اخوت و سلامتی کا دین ہے جو تمام مذاہب کے ساتھ مل جل کر رہنے کا درس دیتا ہے ۔بانی اسلام حضرت محمد مصطفیﷺ نے اخوت و محبت کے جو ابدی چراغ روشن کئے ہیں وہ ہم سب کیلئے مشعل راہ ہیں۔اسلام واحد ایسا دین ہے جو احترام...

شہریوں کو تحفظ فراہم کرنا اور جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی پولیس کا اولین فرض ہے ، سٹی پولیس آفیسر

Publish on March 29, 2012

گوجرانوالہ(سینئر رپورٹر)شہریوں کو تحفظ فراہم کرنا اور جرائم پیشہ عناصر کو عدالت مجاز سے سزا دلوانا پولیس کا فرض ہے ۔ان خیالات کا اظہار سٹی پولیس آفیسر محمد احسان طفیل نے گذشتہ روز اپنے آفس میں پریس کانفرنس کے دوران صحافیوں کی کثیر تعداد سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔اس...

وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کو زرداری فوبیا ہو گیا ہے، محمد صادق

Publish on

گوجرانوالہ(چوہدری محمد صادق)پیپلزپارٹی پنجاب کونسل کے رکن وحلقہ این اے95کے امیدوار چوہدری محمد صادق نے کہاکہ وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کو زرداری فوبیا ہو گیا ہے بدنیتی کے باعث اپنے ہی منتخب کردہ عوامی صدر پاکستان کے خوف نے ان کا دن کا چین اور راتوں کی نیند حرام...

کارکنان متحد ومنظم ہوکر پارٹی کیلئے کام کریں،طارق علی

Publish on

گوجرانوالہ(چوہدری محمد صادق)پیپلزپارٹی سٹی گوجرانوالہ کے قائمقام سٹی صدر چوہدری طارق علی نے کہاہے کہ کارکنان متحد ومنظم ہوکر پارٹی کیلئے کام کریں اور آپس میں گروہی اختلافات کو بھلاکر یکجا ہوکر ایک بارپھر ثابت کر دیں گے۔ہم شہید جمہوریت محترمہ بے نظیر بھٹو کے ساتھ ہیں۔پیپلزپارٹی واحد سیاسی جماعت...

غیر اعلانیہ اور بدترین لوڈشیڈنگ سے کاروبارتباہ اور ملکی معیشت کمزور ہوگئی ، پاسٹر مرقس شریف

Publish on

گوجرانوالہ ( سٹاف رپورٹر)ابتدائی رسولی کلیسیاء کے مرکزی سیکرٹری جنرل پاسٹر مرقس شریف نے کہا ہے کہ غیر اعلانیہ اور بدترین لوڈشیڈنگ سے کاروبارتباہ اور ملکی معیشت کمزور ہوگئی ہے جبکہ حکمران لوڈشیڈنگ کے خاتمہ میں سنجیدہ نہیں عوام مہنگائی ،لوڈشیڈنگ اور کرپشن کی چکی میں پس رہے ہیں حکومت...

حکمران خفت مٹانے کیلئے قومی قیادت کیخلاف زہراگلنابندکریں۔شیخ قیصرمحمود

Publish on

لاہور(بیورورپورٹ) پاکستان مسلم لیگ (ن) اوورسیز کے مرکزی سیکرٹری جنرل شیخ قیصرمحمود نے کہا ہے کہ حکمران خفت مٹانے کیلئے قومی قیادت کیخلاف زہراگلنابندکریں۔ حکمران ٹولے کو اندرون ملک اوربیرون ملک اپنے محلات تعمیرکرنے کیلئے عوام کاخون نچوڑنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔بینظیربھٹو کے قاتلوں کوگرفتاراورفوجی آمر پرویزمشرف کاٹرائل کرنے...

گورنمنٹ گرلز مڈل سکول عرصہ دراز ٹھیکیدار کے ناقص میٹریل سے تعمیر اور تاخیری کا شکار

Publish on

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر)خادم اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کے حکم پر گورنمنٹ گرلز مڈل سکول شریف شہید کالونی گلی نمبر 3کی عرصہ دراز ٹھیکیدار کے ناقص میٹریل سے تعمیر اور تاخیری کے استعمال نے معصوم طالبات کو سردی اور گرمی میں زمین پر بیٹھ کر تعلیم حاصل کرنے پر مجبور...

بھارت کیساتھ تجارت کے فروغ کو جموں و کشمیر میں استصواب رائے سے مشروط کیا جائے، اشرف بٹ

Publish on

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے راہنما اور سابق ایم پی اے انجینئر محمد اشرف بٹ نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ دوستی اور تجارت کے فروغ کو جموں و کشمیر میں استصواب رائے سے مشروط کیا جائے اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کی روشنی میں کشمیریوں کو اپنے...