Home » Gujranwala (Page 8)

کرپشن میں ملوث پولیس افسروں اور اہلکاروںکے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی ،سٹی پولیس آفیسر

Publish on January 19, 2013

گوجرانوالہ (سینئر رپورٹر) اپنے کام سے ناواقفیت اور عدم توجہیی سب سے بڑی بد دیانتی ہے ۔ریاست اور قانون نے انہیں جو اختیارات دئیے ہیں وہ اختیارات جرائم کے خاتمے ،قانون کی عملداری اور عوام کی فلاح کے لئے استعمال کئے جائیں ۔ان خیالات کااظہارسٹی پولیس آفیسر عبدالرزاق چیمہ نے...

ڈی سی او گوجرانوالہ سید نجم احمد شاہ نے ، فاطمہ جناح لیڈیز پارک کی تعمیر میں تاخیر بارے رپورٹ طلب کر لی

Publish on

گوجرانوالہ(جنرل رپورٹر)ڈی سی او گوجرانوالہ سید نجم احمد شاہ نے چمن شاہ فاطمہ جناح لیڈیز پارک کی تعمیر میں تساہل پسندی اور تاخیری حربے استعمال کرنے پر ٹی ایم او نندی پور ٹاؤن سے فوری رپورٹ طلب کرلی ہے، یہ حکم انہوں نے علاقہ کی سماجی شخصیت مرزا محمد افضل...

تھانہ سبزی منڈی کا علاقہ ڈاکوؤں اور لٹیروں کی آماجگاہ بن گیا

Publish on

گو جرا نوالہ ( کرائم رپورٹر) ممتاز سماجی شخصیت چو ہدری محمد ریا ض مہر نے کہا ہے کہ تھا نہ سبزی منڈی کا علا قہ ڈاکو ؤ ں اور لٹیرو ں کی آما جگا ہ بن گیا ہے ۔ محلہ شہبا ز کا لونی ، مختار کالو نی ،...

تھانہ سبزی منڈی کے نکے تھانیدار وحید کی نوجوان تاجر سے مبینہ غنڈہ گردی

Publish on

گوجرانوالہ(ملک ساجد تنویر اعوان )تھانہ سبزی منڈی کے نکے تھانے دار کی نوجوان تاجر سے مبینہ غنڈہ گردی، ایزی لوڈ نہ کرنے کا الزام لگا کر نوجوان محمد ناصر پر ٹھڈوں مکوں تھپڑوں کی بارش کرکے لہولہان کردیا۔ بلدیہ سے ملحقہ بازار غازی پورہ کے تاجروں کا اے ایس آئی...

اللہ نے دوبارہ موقع دیا تو باقی رہ جانیوالے مسائل کے حل کیلئے خلوص دل سے جدوجہد جاری رکھیں گے، عثمان ابراہیم

Publish on

گوجرانوالہ (قمر شہباز حافظ آبادی)مشکلات نے نہ تو ہمارے حوصلے پست کیئے اور نہ ہی فنڈز کی بندش ہمارے عزم میں کوئی کمی لاسکی وفاق سے جوں جوں وسائل حاصل کرتے رہے عوام کی راحتوں کیلئے اُن کے قدموں میں ڈھیڑ کرتے رہے ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن...

آئندہ انتخابات میں دوبارہ پیپلز پارٹی کو کامیاب بنانا ہوگا،راؤ علی احمد

Publish on

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے تحصیل صدر راؤ علی احمد اور تحصیل سیکرٹری اطلاعات راؤ عثمان علی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کو سنگین مسائل ورثے میں ملے، جمہوریت کو ڈی ریل کرنے کی سازشیں صدر آصف علی زرداری نے ناکام بنا دیں، خوشحال اور کامیاب پاکستان کا...

آپؐ کی آمد سے کائنات میں ہر طرف علم وحکمت کی روشنی پھیلی ،لیاقت بھلر

Publish on

گوجرانوالہ( نیوز رپورٹر) آپﷺ تمام جہانوں کیلئے رحمت بن کر تشریف لائے آج کے موجودہ دور میں حضوراکرمﷺ کی تعلیمات کو اپنا کر معاشرے سے ہر قسم کے فروعی اختلافات ، فسادات دہشت گردی کو ختم کیا جا سکتا ہے ان خیالات کا اظہار سابق کونسلر موڑ ایمن آباد سیاسی...

12ربیع اول کے دن سلامت پورہ کھیالی کو انتہائی خوبصورتی سے سجایا جائے گا، قاری محمد افضل

Publish on

گوجرانوالہ( نیوز رپورٹر)جشن عید میلادالنبیؐ کے حوالے سے سلامت پورہ کھیالی اور گردونواح کو خوبصورتی سے سجایا جائے گا ان خیالات کا اظہار ادارہ خدمت اسلام کے کنوینئر قاری محمد افضل رضا نے نوجوانوں سے بازاروں کو سجانے کے افتتاح کے موقع پر کیا انہوں نے کاماہ ربیع اول کے...

پاکستان پیپلز پارٹی ہر بحران میں سرخرو ہوئی ہے ، لالہ لیاقت

Publish on

گوجرانوالہ( مسلم جاوید مظلوم) پاکستان پیپلز پارٹی جیالے اور بہادروں کی جماعت ہے جو ہر بحران سے سرخرو ہو کر نکلی ہے ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما لالہ لیاقت نے ایک اخباری بیان میں کیا ہے انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے...

بجلی اور سوئی گیس کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے کاروبار ٹھپ ہو کر رہ گئے ، چوہدری حفیظ

Publish on

گوجرانوالہ( سٹی رپورٹر) موجودہ حکومت کی لوٹ کھسوٹ کی وجہ سے آج پوری قوم مسائل سے دو چار ہے ان خیالات کا اظہار ممتاز تاجر چوہدری حفیظ چےئرمین انجمن تاجراں نعمانیہ روڈ گوجرانوالہ نے اپنے اخباری بیان میں کیا ہے انہوں نے بجلی ، سوئی گیس اور پٹرول کی غیر...