Home » Gujranwala (Page 80)

بدترین لوڈ شیڈنگ سے ملکی معیشت تباہ ہو گئی، نصیر اشرف

Publish on March 21, 2012

کامونکے( نمائندہ خصوصی) بدترین لوڈ شیڈنگ سے ملکی معیشت تباہ ہو گئی۔ عیش و عشرت کی زندگی گزارنے والے باہر نکل کر عوام کا حال تو معلوم کریں تو انہیں پتہ چلے گا کہ عام آدمی کس طرح زندگی کا پہیہ رواں رکھ رہا ہے۔ حکومت کی ناقص پالیسوں نے...

سنت رسول ﷺپر عمل ہی ہماری فلاح کی علامت ہے، حنیف ربانی

Publish on

کامونکے( نمائندہ خصوصی) سنت رسول ﷺپر عمل ہی ہماری فلاح کی علامت ہے، قرآن و سنت کی بالا دستی کے لیے ہر وقت مر مٹنے کیلئے مسلمانوں کا تیار رہنا جذبہ ایمان کی نشانی ہے۔ مغربی ممالک کا اسلام کے خلاف تیز ہونے والا پروپیگنڈہ اپنے مقصد میں ناکام ہو...

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) دونوں مل کر قومی خزانے کو نقصان پہنچا رہے ہیں، میاں محمد صغیر

Publish on

کامونکے(نمائندہ خصوصی)پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) دونوں مل کر قومی خزانے کو نقصان پہنچا رہے ہیں اور ملک کی عوام کو کا خون نچوڑنے میں کو کسر نہیں چھوڑ رہے ہیں ،پاکستان کی بیس کروڑ عوام کو چاہیے کہن وہ ان دونوں حکومتوں کو آئندہ انتخابات میں مسترد کر...

سنی اتحاد کونسل یوم پاکستان ملی جوش و جذبے کے ساتھ منائے گی، اکبر نقشبندی

Publish on

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)صوبائی سیکرٹری اطلاعات مرکزی جمعیت علماء پاکستان الحاج مولانا محمد اکبر نقشبندی نے کہا ہے کہ سنی اتحاد کونسل یوم پاکستان ملی جوش و جذبے کے ساتھ منائے گی، ملک بھر میں مختلف مقامات پر تقریبات منعقد ہوں گی،پارلیمنٹ نیٹو سپلائی رکوا کر عوامی امنگوں کی ترجمانی کرے۔وزیراعظم خط...

ماڑی ٹھاکراں روڈ پر موٹرسائیکل سوار دو ڈاکوؤں نے کارسوار فیملی کو لوٹ لیا

Publish on

کامونکے(محمد صفدربٹ سے) ماڑی ٹھاکراں روڈ پر موٹرسائیکل سوار دو ڈاکوؤں نے کارسوار فیملی کو لوٹ لیا بتایاگیاہے کہ مریدکے کارہائشی اعجاز احمد اپنی بیوی کے ہمراہ تتلے عالی روڈپر جارہاتھاکہ دن دیہاڑے ماڑی ٹھاکراں روڈ پر چوکی راجہ بھلہ کے قریب آتشیں اسلحہ سے مسلح دوموٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں نے...

منشیات فروشوں اورناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف مہم جاری رہے گی، سٹی پولیس آفیسر

Publish on

گوجرانوالہ (سینئر رپورٹر)گوجرانوالہ پولیس نے شر پسندوں اور سماج دشمن عناصر کے خلاف موثر کارروائی عمل میں لاتے ہوئے رواںماہ کے دوران شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔گوجرانوالہ پولیس نے مختلف مقدمات میں گرفتار ہونے والے ملزمان سے 18کلاشنکوفیں ،25رائفلز،32بندوقیں ،212پسٹلز،27ریوالورز ،11کاربین اور سینکڑوں گولیاںبرآمد کیں۔منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن...

منڈی بہاؤالدین میں 30 بیڈ پرمشتمل چلڈرن ہسپتال سرعت سے تعمیر کیا جارہاہے،سعید واہلہ

Publish on March 12, 2012

گوجرانوالہ (سینئر رپورٹر)کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن سعید واہلہ نے کہا ہے کہ منڈی بہاؤالدین میں 30 بیڈ پرمشتمل ڈبل سٹوری چلڈرن ہسپتال سرعت سے تعمیر کیا جارہاہے اس اہم عوامی فلاحی منصوبے پر ساڑھے پانچ کروڑ روپے لاگت آئے گی۔ ایک ایکڑ رقبہ پر زیرتعمیر ہسپتال جون تک مکمل کرلیا جائیگا۔...

میڈیا کو آزادی کسی نے تھالی میں سجا کر پیش نہیں کی ،پرویز شوکت

Publish on

گوجرانوالہ( سٹاف رپورٹر) پی ایف یو جے کے صدر پرویز شوکت نے کہا ہے کہ میڈیا کو آزادی کسی نے تھالی میں سجا کر پیش نہیں کی بلکہ صحافیوں نے بیش بہا قربانیاں دے کر آزادی صحافت کی موجودہ منزل حاصل کی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے سینئر...

زونگ موبائل کمپنی کی ماڈل ٹاؤن فرنچائز کے مالکان کا اپنے ڈسٹری بیوٹرز سے لاکھوں روپے کا فراڈ

Publish on

گوجرانوالہ(کرائم رپورٹر) زونگ موبائل کمپنی کی ماڈل ٹاؤن فرنچائز کے مالکان کا اپنے ڈسٹری بیوٹرز سے لاکھوں روپے کا فراڈ کمپنی ملازم دکان داروں سے ایڈوانس رقم لے کے فرار متاثرین نے ذمہ داروں کے خلاف مختلف تھانوں میں درخواستیں دے دیں۔ تفصیلات کے مطابق ماڈل ٹاؤن مارکیٹ گوجرانوالہ میں...

موڑ ایمن آباد ڈاکوؤں نے دن دیہاڑے اَت مچا دی

Publish on

موڑ ایمن آباد ( ملک سخاوت علی ) موڑ ایمن آباد میں چوروں اور ڈاکوؤں نے ات مچا دی دن دیہاڑے12بجے دوپہر چار ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر موڑ ایمن آباد کے محلے صدر الدین کالونی نزد جی ٹی روڈ گلزار احمد چٹھہ کے گھر داخل ہو کر چالیس ہزارروپے...