Home » Gujranwala (Page 9)
فلائی اوور کی تعمیر سے پیدا ہونیوالے مسائل کو حل کیا جائے، حاجی محمد اعظم ،منور حسین مجددی
گوجرانوالہ( رانا شہزاد سے) فلائی اوور کی تعمیر کیساتھ شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا فلائی اوور کی تعمیر سے پیدا ہونے والے مسائل کو حل کیا جائے ان خیالات کا اظہار ممتاز سماجی شخصیت حاجی محمد اعظم قیوم ، ممتاز مذہبی رہنما محمد منور حسین مجددی سربراہ...
آپ ﷺ کی تعلیمات کو یکسر نظر انداز کرنا مشن رسالت ﷺ کی مخالفت کے مترادف ہے، مولانا حما د الزہراوی
گکھڑ منڈی(نمائند ہ خصوصی) حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت مسلمانوں پر عظیم احسان ہے کہ ان میں سے ہی آپ ﷺ کو نبی آخر الزمان بنا کر بھیجا حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت پر عمل اللہ تعالیٰ کے احکامات پر عمل ہے اور یہی انبیاے...
پاکستان میں وہی ہوگا جو اس کے اٹھارہ کروڑ عوام چاہیں گے، چوہدری محمد صدیق
گوجرانوالہ(چوہدری محمد صادق)پیپلزپارٹی پنجاب کونسل کے رکن وحلقہ این اے95کے امیدوار چوہدری محمد صدیق نے کہا ہے کہ پاکستان میں وہی ہوگا جو اس کے اٹھارہ کروڑ عوام چاہیں گے۔ریاست کی بقاء کیلئے سیاست اور جمہوریت کی مضبوطی ناگزیر ہے۔طاہر القادری کے سٹنٹ مارچ کو پاکستان کے سنجیدہ عوام نے...
حکومت پانچ سالوںمیں بجلی کا حل نہیں نکال سکی،محمد آصف کلیر
وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 104محمد آصف کلیر نے کہا ہے کہ موجودہ اسمبلی صرف 6افراد پر مشتمل ہے جو ملک کو 2008سے بھی پیچھے لے گئے ہیں۔ پانچ سال میں بجلی کا حل نہیں نکالا جا سکاہے۔نچلے اور درمیانے طبقے میں احساس محرومی بڑھ رہا...
مزدور یونین کے حقوق کے لیے ہر سطح پر آواز اٹھائیں گے،محمد یوسف سپرا
گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)کوکا کولا ایمپلائر یونین کے صدر محمد یوسف سپرا نے کہا ہے کہ مزدور یونین کے حقوق کے لیے ہر سطح پر آواز اٹھائیں گے ۔ الیکشن 2013-14میں کامیاب ہوکر تمام ورکزکو ادارہ کی طرف سے خصوصی مراعات دلوائی جائیں گی ۔ مزدور پہلے ہی مہنگائی کی وجہ...
عوام کے جان ومال بالکل غیر محفوظ ہوچکے ہیں،شیخ نوید
گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)مسلم لیگ ق پنجاب کے جوائنٹ سیکرٹری شیخ نوید کہا ہے کہ عوام کے جان ومال بالکل غیر محفوظ ہوچکے ہیں اور ان سب حالات کے ذمہ داری غیر فطری سیاستدان ہیں جن کی اکثریت انسانی رشتوں اور قدروں سے نابلد ہے وہ مال بنانے سستی شہرت حاصل کرنے...
قوم اور قومی قیادت ہر غیر آئینی اقدام کے سامنے سیسہ پلائی دیوار کیطرح متحد ہوگی
گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و امیدوار سیاسی جماعتوں نے جمہوریت کے تحفظ اور غیر جمہوری قوتوں کی مزاحمت کا عزم کر کے ثابت کر دیا ہے کہ قوم اور قومی قیادت ہر غیر آئینی اقدام کے سامنے سیسہ پلائی دیوار کیطرح متحد ہوگی اور اسے ناکام بنادیا جائیگا۔ان...
پی ٹی آئی ملک میں آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی اورجمہوریت کے تسلسل پریقین رکھتی ہے،بیرسٹرعلی اشرف مغل
گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے راہنماء این اے 96کے امیدواربیرسٹرعلی اشرف مغل نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ملک میں آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی اورجمہوریت کے تسلسل پریقین رکھتی ہے اورماورائے آئین کسی بھی اقدام کی حمایت نہیں کرے گی۔ موجودہ حکمرانوں کی کرپشن اورلوٹ مار...
پا کستان سنی تحر یک کے زیر اہتمام ربیع الاول کی آمد کے سلسلہ میں میلاد ریلی نکا لی گی
گو جرانوالہ(سٹاف رپورٹر)پا کستان سنی تحریک کے زیر اہتمام دفتر سنی تحریک ایمن آبادی گیٹ جی ٹی روڑ تا میلاد مصطفی ﷺ چوک گھنٹہ گھر تک میلاد ریلی نکالی گی شر کاء ریلی سے خطاب کر تے ہوئے ضلعی صدر محمد اکرام بابر نے کہاکہ پا کستان کو سیاسی ،معاشی،اخلاقی...
سیرت النبی پر عمل پیرا ہو کر مسلمان اپنی دین ودنیا کو کامیاب کرسکتے ہیں،رضا ثاقب مصطفائی
گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)علامہ پروفیسر رضا ثاقب مصطفائی نے کہا ہے کہ اللہ تعالی نے اپنے فضل وکرم سے رحمۃ اللعالمین احمد مجتبی محمد مصطفے ﷺ کو پیدا فرما کر اپنی نعمتوں کی بارش برسائی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈی ایچ کیو یونیورسٹی ٹیچنگ ہسپتال گوجرانوالہ کے آڈیٹوریم ہال میں...