Home » Gujranwala (Page 90)

ہر بات میں ہر کام میں خدا کی شکر گزاری کرنا انسان پر واجب ہے،پاسٹر مرقس

Publish on February 29, 2012

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)ابتدائی رسولی کلیسیاء پاکستان کے سیکرٹری جنرل پاسٹر مرقس شریف نے کامونکے نیوا پاسٹالک چرچ میں مسیحی اجتماع سے عبادات کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہر بات میں ہر کام میں خدا کی شکر گزاری کرنا انسان پر واجب ہے خدا کی شکرگزاری کرنے سے بیداری...

امریکہ مذہبی جذبات کو بھڑکانے سے باز رہے، نائیلہ جے دیال

Publish on

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)کرسچن پروگریسو موومنٹ پاکستان کی چیئرپرسن نائیلہ جے دیال نے کہا ہے کہ نام نہاد لبرل عزم کا حامی عالمی دہشتگرد امریکہ کے فوجی غنڈوں کا افغانستان میں قرآن پاک کی بے حرمتی کرنا عالمی امن کو نقصان پہنچانے کی واضع دلیل ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی...

بلوچستان کے عوام غربت ، افلاس ، بے روزگاری کاشکار ہیں، عبیداللہ گوہر

Publish on

گوجرانوالہ( سٹاف رپورٹر) امیرجماعت اسلامی ضلع گوجرانوالہ ڈاکٹر عبیداللہ گوہرنے اپنے بیان میںکہا ہے کہ بلوچستان کے عوام غربت ، افلاس ، بے روزگاری کاشکار ہیں ۔ عوام اپنا سیاسی ، معاشی اور وسائل پر حق ملکیت کا تحفظ چاہتے ہیں ۔ بلوچستان کے بلوچ نوجوان ترقی کے مخالف نہیں...

گوجرانوالہ میں بڑھتی ہوئی چوریوں اورڈکیتیوں پر شدید تشویش ہے، فرقان عزیز

Publish on

گوجرانوالہ(جنر ل رپورٹر )نائب صدر شباب ملی صوبہ پنجاب و کوآرڈینیٹر آل پارٹیز یوتھ فورم گوجرانوالہ ڈویژن محمد فرقان عزیز بٹ نے کہاہے کہ گوجرانوالہ میں بڑھتی ہوئی چوریوں اورڈکیتیوں پر شدید تشویش ہے۔پورا صوبہ پنجاب لاقانونیت اورجرائم کی آماجگاہ بن چکا ہے۔چار سال میںلاقانونیت کے کیسوںمیں21فیصداضافہ وزیر اعلیٰ کی...

ملک میں افراتفری حکومت کی ناکامی کی واضح مثال ہے، اکبر نقشبندی

Publish on

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)صوبائی سیکرٹری اطلاعات مرکزی جمعیت علماء پاکستان الحاج مولانا محمد اکبر نقشبندی نے کہا ہے کہ ملک میں افراتفری حکومت کی ناکامی کی واضح مثال ہے۔نوشہرہ اور پشاور میں دھماکے قابل مذمت ہیں دہشت گرد ملک کو غیر مستحکم کرنا چاہتے ہیں،حکمران ملک کی سلامتی اور عوام کے جان...

مفتی محمد عبدالطیف قادری مرحوم بلند سچے عاشق رسول تھے، محمد فضل کریم

Publish on

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)جماعت اہلسنّت کے ممتاز عالم دین جامعہ حنفیہ رضویہ سراج العلوم کے اولالین مدرس شیخ الحدیث مفتی محمد عبدالطیف قادری 87سال کی عمر میں انتقال کر گئے، مرحوم نے پسماندگان میں بیوہ دو بیٹے اور دو بیٹیاں چھوڑیں ہیں،مرحوم درجنوں کتابوں کے مصنف اور با عمل اور روحانی رہنما...

ڈی سی ا و سیالکوٹ مجاہد شیر دل سے پنجاب ٹیچرز یونین کے وفد کی ملاقات

Publish on

سیالکوٹ(بیورورپورٹ)ڈی سی ا و سیالکوٹ مجاہد شیر دل سے پنجاب ٹیچرز یونین کے وفد کی ملاقات ہوئی۔وفد نے پنجاب ٹیچرز یونین کے مرکزی سیکرٹری نشرواشاعت سید ریا ض حسین نقوی اور ضلعی صدر محمد اصغر کاہلوں کی زیر قیادت ملاقات ہوئی۔اس موقعہ پر ڈی ای او سیکنڈری ۔ڈی ای او...

تعلیمی نمائش کا انعقاد طلبہ و طالبات کی رہنمائی کیلئے ایک اچھا قدم ہے،ملک ظہیر الحق

Publish on

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)گوجرانوالہ چیمبرآف کامرس اینڈانڈسٹری کے صدرملک ظہیر الحق نے کہا کہ گوجرانوالہ بزنس سنٹرنے تعلیمی نمائش کا انعقاد کر کے یہاں کے طلبہ و طالبات کی رہنمائی کے لئے ایک اچھا قدم اٹھایا ہے جس سے نہ صرف نوجوان نسل کو بہتر انداز میں اپنے تعلیمی کیریئر کے بارے...

خونی کھیل پتنگ سازی پتنگ بازی ،روک تھام پولیس و ضلعی انتظامیہ کیلئے چیلنج

Publish on February 13, 2012

گوجرانوالہ(سلطنت سروے)خونی کھیل پتنگ بازی اور پتنگ سازی کی روک تھام پولیس اور ضلعی انتظامیہ کیلئے چیلنج بن گیا ، دھاتی ڈور اور کیمیکل کا استعمال اور پتنگ شہریوں کیلئے سوہان روح بنے ہوئے ہیں تفصیلات کے مطابق چند روز قبل خونی کھیل کی کانشانہ بنے اور گلے میں دھاتی...

عبوری کونسل نے پریس کلب کے انتخابات کیلئے الیکشن بورڈ کی منظوری دے دی

Publish on

گوجرانوالہ( سینئر رپورٹر) پروفیشنل جرنلسٹ گروپ اور گوجرانوالہ یونین آف جرنلسٹ کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا جس میں پریس کلب کی 25رکنی عبوری کونسل کا قیام عمل میں لایا گیا جس کی زیر نگرانی پریس کلب گوجرانوالہ کے انتخابات کا عمل مکمل کیا جائے گا۔ پریس کلب کی عبوری کونسل...