Home » News (Page 10)

برطانیہ، افغانستان میں ڈرون کی تعداد دگنی کر رہا ہے،برطانوی اخبار

Publish on October 23, 2012

لندن:ایک برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ برطانیہ، افغانستان میں اپنے ڈرون طیاروں کی تعداد دگنی کر رہا ہے۔ ان ڈرون طیاروں کو پہلی بار برطانیہ سے کنٹرول کیاجائے گا۔برطانوی اخبار گارڈین کی رپورٹ کے مطابق اس وقت افغانستان میں برطانیہ کے 5 ڈرون طیارے موجود ہیں جو نگرانی...

بوسنیا کا شہری حج کیلئے 10 ماہ کا پیدل سفر کرکے مکہ مکرمہ پہنچ گیا

Publish on

مکہ مکرمہ : بوسنیا کا ایک شہری حج کیلئے 10 ماہ میں سرائیوو سے پیدل مکہ مکرمہ پہنچ گیا۔ غیرملکی خبر ایجنسی سے بات کرتے ہوئے بوسنیا کے 47 سالہ سیناد ہیڈزک نے بتایا کہ وہ مکہ مکرمہ پہنچنے پر بہت خوش ہے۔ اس کا کہنا تھا کہ وہ بالکل...

افغان ونیٹو فورسز کا آپریشن ، دو اہم کمانڈرزسمیت 27طالبان ہلاک

Publish on

کابل : افغانستان میں نیٹو اور افغان فورسز نے طالبان کے ٹھکانوں پر بمباری اور آپریشن میں دو اہم کمانڈرز مولوی نقیب اللہ اور مولوی غلام سمیت 27طالبان ہلاک اور 8کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔پیر کو افغان وزرات داخلہ سے جاری بیان کے مطابق افغان پولیس نے...

امریکا لبنانی داخلی انٹیلی جنس سربراہ کی ہلاکت کی تفتیش میں مدد کرے گا

Publish on

واشنگٹن:امریکہ کا کہنا ہے کہ وہ لبنانی داخلی انٹلیجنس کے سربراہ وسام الحسن کی جمعہ کو ہونے والے کار بم دھماکے میں ہلاکت کے واقعے کی تفتیش میں لبنان حکومت کی مدد کرے گا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی حکومت نے لبنان میں حالیہ بم دھماکے کی تحقیقات میں...

پیپلزپارٹی کے ہوتے ہوئے کوئی سندھ تقسیم نہیں کرسکتا، یوسف رضا گیلانی

Publish on October 15, 2012

حیدر آباد : سابق وزیراعظم اور پیپلزپارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ میں نے کہا تھا کہ صدر زرداری کو استثناء حاصل ہے اور یہ آج عدالت نے ثابت کردیا، اگر میری قربانی سے ادارے مضبوط ہوئے تو اچھا ہے، پیپلزپارٹی کے ہوتے ہوئے کوئی سندھ...

موٹر وے پر اہم شخصیات ٹول ٹیکس اور چالان ادا نہیں کرتیں، ارباب عالمگیر

Publish on

اسلام آباد : وفاقی وزیر مواصلات ارباب عالمگیر کا کہنا ہے کہ موٹر وے پر اہم شخصیات نہ ٹول ٹیکس ادا کرتی ہیں اور نہ حد رفتار سے تجاوز پر چالان کرنے دیتی ہیں، نیٹو کنٹینرز کی نقل و حمل سے قومی شاہراہوں کو 100 ارب روپے کا نقصان ہوا،...

ملالہ کا علاج برمنگھم کے نیوکوئن ایلزبتھ اسپتال میں کیا جائے گا

Publish on

راولپنڈی:دہشت گردی کا شکار ملالہ ایئرایمبولنس آج شام تک برمنگھم انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے گی، ملالہ کو برمنگھم کے نیو کوئن ایلزبتھ اسپتال منتقل کیا جائے گا ،جہاں اس کا علاج کیا جائے گا، اس مقصد کیلئے اسپتال میں خصوصی انتظامات کئے جارہے ہیں۔اس سے قبل ملالہ کو بیرون ملک لے...

آئندہ الیکشن میں بھی وڈیرے منتخب ہوگئے تو بدنصیبی ہوگی، منورحسن

Publish on

لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منورحسن نے کہاہے کہ جاگیرداروں ، وڈیروں اور سرمایہ داروں کا ایک طبقہ بھیس بدل کر اقتدار پر قابض چلاآرہاہے ، آئندہ الیکشن میں بھی انہیں منتخب کیا گیا تو بدنصیبی ہو گی۔منصورہ لاہورمیں تربیت گاہ کے آخری سیشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے...

کمبوڈیا کے سابق شاہ نوروڈم سہانوک انتقال کر گئے

Publish on

بیجنگ:کمبوڈیا کے سابق شاہ نوروڈ م سہانوک انتقال کر گئے ،ان کی عمر 89 سال تھی۔حکام کا کہنا ہے کہ کمبوڈیا کے سابق بادشاہ نوروڈ م سہانوک کا انتقال چین میں ہوا ،انہیں ملک میں ایک محترم شخصیت خیال کیا جاتا ہے۔ سہانوک 1941 میں اقتدار میں آئے تھے اور...

انسانی حقوق کے علمبردارعلی زیدان لیبیا کے نئے وزیراعظم منتخب

Publish on

تریپولی:کرنل معمر قزافی کے مخالف اور انسانی حقوق کے علمبردار علی زیدان کو لیبیا کا نیا وزیر اعظم منتخب کرلیا گیا ہے۔گزشتہ ہفتے لیبیا کی قومی اسمبلی نے مصطفیٰ ابو شاقور کو کابینہ بنانے میں ناکامی پروزارت عظمیٰ کے عہدے سے برطرف کردیا تھا۔ نئے وزیر اعظم کے انتخاب کے...