Home » News (Page 12)

امریکا علاقے میں بڑھتی ہوئی طاقت کنٹرول کرنا نہیں چاہتا، ہلیری

Publish on September 5, 2012

بیجنگ: امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے کہاہے کہ امریکا علاقے میں بڑھتی ہوئی طاقت کو کنٹرول نہیں کرنا چاہتا ،چین نے یقین دہانی کرائی ہے کہ بحرجنوبی چین کی حدود پر کبھی کوئی تنازع نہیں ہوگا ۔ بیجنگ میں چینی ہم منصب یانگ جی چی سے ملاقات کے بعد...

کوٹلی میں مسافر بس کھائی میں جاگری،20افراد زخمی

Publish on

کوٹلی:آزادکشمیر کے علاقے کوٹلی میں مسافر بس گہری کھائی میں گرجانے سے 20 افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق لاہور سے کھوئی جانے والی مسافر بس تتہ پانی کے مقام پر سامنے سے آنے والی موٹرسائیکل کو بچاتے ہوئے گہری کھائی میں جاگری۔ حادثے کے نتیجے میں 20 افراد زخمی...

قومی اسمبلی اورسینیٹ کا ہنگامی اجلاس شام 5بجےہوگا

Publish on September 3, 2012

قومی اسمبلی اورسینیٹ کا ہنگامی اجلاس آج شام پانچ بجےہوگا۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس ایک ہفتےسے زیادہ عرصے تک جاری رہے گا۔امکان ہے اپوزیشن نئے صوبوں کے کمیشن، لوڈ شیڈنگ اور اہم مقدمات کے معاملات ایوان میں اٹھائے گی۔ اجلاس میں صوبے کے کمیشن پر بحث ہوگی...

لاہور ہائیکورٹ نے نئی بسوں کا ٹینڈر کھولنے سے منع کر دیا

Publish on

لاہور:لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت کو 12 سو نئی بسیں خریدنے سے روکتے ہوئے تاحکم ثانی ٹینڈر کھولنے سے منع کر دیا۔عدالت کے روبرو گوجرانوالہ کی ایک ٹور کمپنی نے درخواست دائر کی کہ پنجاب حکومت نے ٹرانسپورٹروں کو قسطوں پر مہنگی بسیں فروخت کرنے کے لئے ٹینڈر طلب...

اسرائيلي اعتراض مسترد،سعوديہ ،مصر کے ساتھ بحر قلزم پر پل بنائے گا

Publish on August 8, 2012

قاہرہ: مصر کے صدر محمد مْرسي اور سعودي عرب کے فرمانروا شاہ عبداللہ بن عبدالعزيز نے اسرائيلي اعتراضات مستردکرتے ہوئے بحر قلزم پردونوں ملکوں کے درميان رابطہ پْل منصوبے پر کام دوبارہ شروع کرنے پر اتفاق کيا ہے. مصري اخبار“مصر اليوم” کے مطابق منصوبے کے تحت مصري شہر شرم الشيخ...

ليري کلنٹن کا ملاوي کے بعد جنوبي افريقہ ميں بھي رقص کا شاندار مظاہرہ

Publish on

جوہانسبرگ: امريکي وزير خارجہ ہليري کلنٹن نے ملاوي کے بعد جنوبي افريقہ ميں بھي رقص کا شاندار مظاہرہ کيا اور محفل ميں موجود ہر کوئي ان کا ساتھ دينے پر مجبور ہوگيا. جنوبي افريقا کے وزير خارجہ نے جوہانسبرگ ميں مہمانوں کے ليے عشائيے کا اہتمام کيا جس ميں موسيقي...

ما لٹا کي عوام دُنيا ميں سب زيا دہ کاہل او ر سست

Publish on

نيويارک:ايک عالمي سا ئنسي وطبّي جر يدے نے دنيا کي کا ہل ترين قوموں کي فہرست جا ري کر دي ہے جس کے مطابق ما لٹا کي عوام دنيا ميں سب زيا دہ کاہل او ر سست ہيں . ايک سو با ئيس مما لک کے افراد کے معمو لا...

لوڈ شیڈنگ کے معاملے میں امتیازی سلوک برتا جارہا ہے، چیف جسٹس لاہو رہائیکورٹ

Publish on

لاہور( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیئے ہیں کہ وفاقی حکومت لوڈ شیڈنگ کے معاملے میں امتیازی سلوک برت رہی ہے، لاہور جیسے شہر میں عوام 18،18گھنٹے بجلی سے محروم رہتے ہیں،شدید گرمی میں جب بجلی ملے گی نہ پانی تو لوگ...

پیداوار میںکمی ،طلب میں اضافے کے شارٹ فال بڑھ کر 4006میگا واٹ تک پہنچ گیا

Publish on

لاہور( این این آئی)پیداوار میںکمی اور طلب میں اضافے کے شارٹ فال بڑھ کر 4006میگا واٹ تک پہنچ گیا ، بڑے شہروںمیں لوڈشیڈنگ کادورانیہ دوبار ہ بڑھ کر 12سے 14جبکہ دیہی علاقوں میں 16سے 18گھنٹے تک پہنچ گیا ۔وزارت پانی وبجلی کے انرجی مینجمنٹ سیل کے مطابق گزشتہ روز بجلی...

فحش پروگرامات دکھانے والے چینلز کے خلاف سپریم کورٹ کا فیصلہ قابل تحسین ہے،جماعت اسلامی

Publish on

لاہور( این این آئی)امیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر سید وسیم اختر،سیکرٹری جنرل نذیر احمد جنجوعہ،سیکرٹری اطلاعات پنجاب محمد فاروق چوہان اور ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات عمران الحق نے سابق امیر جماعت اسلامی قاضی حسین احمد کی طرف سے سپریم کورٹ میں رٹ پر عدالت عظمیٰ کی جانب سے پیمرا کو فحش...
Page 12 of 292« First...1011121314203040...Last »