Home » News (Page 13)

عدلیہ اور حکومت کی محاذ آرائی میں غریب آدمی بری طرح پس رہا ہے ، اے پی ایم ایل

Publish on August 8, 2012

لاہور(این این آئی)آل پاکستان مسلم لیگ کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات آسیہ اسحاق نے کہا ہے کہ حکومت نے اپنی کرپشن کو چھپانے کے لئے ریاست کے دو اہم ستونوں پارلیمنٹ اور عدلیہ کوکچھ اس انداز سے آمنے سامنے لا کھڑا کردیاکہ اب اس بات کا خدشہ ہے کہ تیسرا ستون...

عید کے موقع پر غریب ، نادار افراد کو تنہا رنہیں چھوڑیں گے ،صائمہ شبیر

Publish on

لاہور(این این آئی)الخدمت خواتین فاؤنڈیشن کی ناظمہ صائمہ شبیر نے کہا ہے کہ رمضان المبارک اور عید کے موقع پر غریب عوام کو بے یارومددگار نہیں چھوڑیں گے، دستیاب وسائل بروئے کار لاتے ہوئے غریب عوام کو سہولتیں فراہم کرتے رہیں گے۔ ان خیالات کا اظہارانہوںنے الخدمت خواتین فاؤنڈیشن کے...

بلوچ عوام غلطیاں معاف کردیں‘ جائز مطالبات ماننے کو تیار ہیں:وزیراعظم

Publish on July 14, 2012

کوئٹہ:وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں مٹھی بھر شرپسندوں کے ہاتھوں صوبے کے عوام کو یرغمال نہیں بننے دینگے جرائم پیشہ افراد کے خلاف آئین کے مطابق سخت کارروائی کی جائے گی۔ وفاقی حکومت صوبائی حکومت کے ساتھ امن وامان کے حوالے سے مکمل تعاون کرے...

بلوچستان ،رواں سال پوليو کا تيسرا کيس سامنے آگيا

Publish on

کوئٹہ: بلوچستان ميں پوليو کا نيا کيس سامنے آگيا، رواں سال کے دوران صوبے ميں پوليو کے رپورٹ ہونے والے کيسز کي تعداد تين ہوگئي. صوبائي منيجر اي پي آئي پروگرام بلوچستان ڈاکٹر يوسف بزنجو نے جيو نيوز کو بتايا کہ پوليو وائرس کا نيا کيس کوئٹہ سے رپورٹ ہوا...

لاہور، ٹرينوں کي روانگي ميں تاخير، مسافروں کا احتجاج

Publish on

لاہور: لاہورريلوے اسٹيشن پرکراچي جانيوالي شاليمارايکسپريس سميت متعددٹرينيں5سے15گھنٹے کي تاخيرکاشکارہيں، شاليمارايکسپريس کے مسافر سراپاء احتجاج ہيں، ادھر محکمہ ريلويز نے عارضي طورپربند کي گئي 45ٹرينيں مستقل بند کر دي ہيں اورانجنوں کي کمي کے باعث مزيدٹرينوں کي بندش پر غورشروع کر دياہے . لاہورريلوياسٹيشن پرمسافر ٹرينوں کي آمدميں5سے15گھنٹے کي تاخيرہے،نجي...

راولپنڈی:جنرل کیانی کی سربراہی میں آرمی پرموشن بورڈ کا اجلاس

Publish on

پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی کی سربراہی میں آرمی پروموشن بورڈ کا اجلاس جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں منعقد ہوا۔اجلاس میں بریگیڈیئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دینے کی سفارشات کا جائزہ لیا گیا ۔ اجلاس میں تفصیلی غور کے بعد انیس بریگیڈیئرز کو میجر...

وزيراعظم راجہ پرويز اشرف کل سعودي عرب جائيں گے

Publish on

اسلام آباد:وزيراعظم راجہ پرويز اشرف کل سعودي عرب کے دورے پر روانہ ہوں گے. پاکستان ميں متعين سعودي سفير ڈاکٹر عبدالعزيز ابراہيم نے بتايا ہے کہ وزيراعظم راجہ پرويز اشرف کل سعودي عرب پہنچ کر پہلے عمرے کي سعادت حاصل کريں گے اور پير کو سعودي عرب کے فرمانرواشاہ عبداللہ...

کچلاک بم دھماکے کیخلاف بلوچستان میں ہڑتال

Publish on

کچلاک بم دھماکے خلاف اے این پی کی کال پر بلوچستا ن میں شٹرڈاون ہڑتال کی جارہی ہے ۔ اے این پی کی کال پر کوئٹہ ، کچلاک ، ژوب ، قلعہ عبداللہ ، پشین سمیت صوبے کے دیگر علاقوں میں شٹرڈاوٴن ہڑتال کی جارہی ہے۔ کوئٹہ میں جزوی جبکہ...

افغانستان میں خود کش حملہ، افغان کمانڈر سمیت 22 افراد ہلاک

Publish on

افغانستان کے شمالی علاقے میں شادی کی تقریب میں خود کش حملے میں افغان کمانڈر سمیت بائیس افراد ہلاک اور سو زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق افغانستان کے شمالی صوبے سمنگان کے علاقے ایبک میں شادی کی تقریب میں خود کش حملے میں بیس افراد ہلاک...

یو کرائن میں نایاب سفید شیروں کی پیدائش

Publish on

یوکرائن کے چڑیا گھر میں نایاب سفید شیروں کی پیدائش ہوئی ہے۔ نو مولود سفید شیروں کو دیکھنے کے لیے چڑیا گھر میں عوام کا رش امڈ آیا ہے۔ اہم بات یہ ہے کہ یوکرائن کے یالٹا چڑیا گھر میں پیدا ہونے والے ان سفید بچوں کی ماں کا...
Page 13 of 292« First...101112131415203040...Last »