Home » News (Page 14)

قومی ایئر لائن مسلسل خسارے کا شکار

Publish on July 14, 2012

بھارت جانے والے پی آئی اے کے مسافروں کے ہوٹل میں قیام سے قومی ایئر لائن کو کروڑوں روپے کا نقصان اٹھانا پڑا،پچاس سے زائد مسافر پی آئی کے خرچے پر ہوٹل میں مقیم ہیں۔ قومی ایئرالائن کے نرالے کارنامے۔۔نئی دہلی میں گیارہ جولائی سے پھنسے ہوئے پچاس مسافروں کو...

نائجیریا کی مسجد میں خودکش دھماکا، 5 افراد ہلاک

Publish on

نائیجریا کے شہرمیدوگیری کی مسجدمیں خودکش دھماکے سے5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق خودکش دھماکا ایک نوعمرنوجوان نے کیا۔ دھماکا شہرکے مرکزمیں واقع مسجد میں جمعے کی نمازکے بعد ہوا۔ملک کے نامور مذہبی رہنما عمرگربائی دھماکے میں بال بال بچ گئے۔ بونوکے پولیس کمشنرکے مطابق حملہ آورکا مقصد...

براک اوباما ري پبلکن حريف مٹ رومني سے مباحثے کيلئے بے چين

Publish on

واشنگٹن:دوبارہ صدارت کے خواہشمند امريکاکے صدربراک اوباما ري پبلکن حريف مٹ رومني سے مباحثے کے ليے بے چين ہيں اورانہوں نے دعوي ?کياہے کہ مٹ رومني متوسط طبقے کوخوشحال کرنے کيليے سنجيدہ نہيں ہيں.پانسہ پلٹنے کي حيثيت رکھنے والي رياست ورجينيا ميں اوبامامتوسط طبقے کي دکھتي رگ پرہاتھ رکھتے نظرآئے.اوبامانے...

لندن اولمپکس:گيم زون ميں مشکوک طيارے کو ديکھتے ہي مار گرانے کا حکم

Publish on

لندن:لندن اولمپکس کے شروع ہونے ميں دو ہفتے رہ گئے ہيں مگر حکام نے آج سے ہي برٹش ايئر فورس کو الرٹ کر ديا ہے کہ گيم زون ميں کسي بھي مشکوک طيارے کو ديکھتے ہي مار گرايا جائے.برطانوي حکام نے لندن کے کچھ حصوں کو حساس قرار ديتے ہوئے...

لاہور ميں صبح سويرے کالي گھٹائيں کاڈيرہ،موسم خوشگوار

Publish on July 7, 2012

لاہور: لاہور ميں ہفتے کي صبح کالي گھٹائيں چھا گئيں اور ٹھنڈي ہوائيں چلنے لگيں جس سے موسم خوشگوار ہوگيا. کئي دن سے جاري شديدگرمي اور طويل لوڈشيڈنگ کے ستائے شہريوں نے سکھ کا سانس لياہے.محکمہ موسميات نے آج بارش کا امکان بھي ظاہر کيا ہے پنجاب کے کئي علاقوں...

وزیراعظم آج کنگری ہاؤس اور نائن زیرو کا دورہ کریں گے

Publish on June 25, 2012

وزیراعظم راجہ پرویز اشرف آج کنگری ہاؤس میں پیرپگارا اورایم کیوایم مرکز نائن زیرو کا دورہ کریں گے۔وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے سندھ میں گزشتہ روز مصروف دن گزارا۔ گڑھی خدا بخش میں بے نظیراور ذوالفقار علی بھٹو کی قبروں جبکہ کراچی میں مزار قائد پر حاضری دی ۔ ان...

سيلاب سے نمٹنے کيلئے تمام ادارے چوکس رہيں، شہباز شريف

Publish on

لاہور: وزير اعلي پنجاب مياں شہباز شريف نے کہا ہے کہ کسي بھي سيلابي صورتحال سے نمٹنے کيلئے تمام ادارے چوکس رہيں جبکہ سيلاب کي صورت ميں شہريوں کو ريليف دينے کيلئے عالمي اداروں کي مشاورت سے ويئر ہاو?سز کے قيام کا پلان مرتب کيا جائے . مينارِ پاکستان ٹينٹ...

لاہور ميں مبينہ پوليس مقابلے، 4ڈاکو ہلاک، کانسٹيبل جاں بحق

Publish on

لاہور:لاہور کے علاقے فيکٹري ايريا اور اچھرہ ميں دو مبينہ پوليس مقابلوں ميں 4 ڈاکو ہلاک اور ايک کانسٹيبل جاں بحق ہو گيا? پوليس کے مطابق پنجاب سوسائٹي ميں تين ڈاکو شہري سے موٹر سائيکل چھين کر فرار ہورہے تھے جنہيں ناکے پر روکا تو ڈاکوو?ں نے پوليس پر فائرنگ...

پنجاب ميں ينگ ڈاکٹرز کي ہڑتال کا8واں دن

Publish on

لاہور: ينگ ڈاکٹرز ايسويسي ايشن کے مطالبات تسليم نہ ہونے پر پنجاب کے مختلف شہروں کے سرکاري اسپتالوں ميں ڈاکٹروں کي ہڑتال آج آٹھويں روز بھي جاري ہے. ملتان کے تمام سرکاري اسپتال نشتر ، چلڈرن کمپليکس ، سول ، فاطمہ جناح وويمن اسپتال اور سول اسپتال کے آو?ٹ ڈور...

مسلم لیگ ق کے وزراء آج حلف اٹھائیں گے

Publish on

مسلم لیگ ق کے دس وزرا کاآج حلف اٹھانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق کابینہ میں ق لیگ کے چار وفاقی وزرا اور چھ وزرائے مملکت شامل ہوں گے۔وفاقی وزرا میں جام یوسف، طالب نکئی، بہادر سیہڑ اور شیخ وقاص شامل ہوں گے۔ چوہدری پرویز الہی پہلے ہی وفاقی وزیر...
Page 14 of 292« First...101213141516203040...Last »