Home » News (Page 16)

لاپتہ افراد کے حوالے سے قوانین بنائے جائیں،گیلانی

Publish on June 3, 2012

وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کی زیرصدارت بلوچستان سےمتعلق اہم اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم نے صوبے میں قیام امن کے لیے انسداد دہشت گردی قوانین میں ترمیم کرنےکی ہدایت کی ہے ۔وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کی زیرصدارت بلوچستان میں امن وامان کےحوالے ایک اہم اجلاس ہوا۔ جس میں بلوچستان کے حالات، امن...

جنوبي پنجاب ، بجلي کي لوڈشيدنگ کا دورانيہ 20 گھنٹے تک جا پہنچا

Publish on May 22, 2012

ملتان :ملتان سميت جنوبي پنجاب ميں بجلي کي لوڈشيدنگ کا دورانيہ بڑھ کر 20 گھنٹے تک جا پہنچا ہے ملتان شہر ميں 12 گھنٹے جبکہ اسکے نواحي علاقوں ميں 16 گھنٹے تک لوڈشيڈنگ کي جا رہي ہے جنوبي پنجاب کے ديگر اضلاع خانيوال،لودھران ،وہاڑي اور مظفر گڑھ ميں 18 گھنٹے...

ايف ڈبليو او پر اربوں روپوں کي فيس دبانے کا الزام

Publish on

اسلام آباد: وفاقي سيکرٹري مواصلات نے پبلک اکاونٹس کميٹي کوبتاياہے کہ فرنٹيئرورکس آرگنائزيشن نے موٹرويز ٹول پلازوں پر غيرقانوني قبضہ کرکے اربوں روپے کي فيس دبا لي ہے. چيئرمين کميٹي کاکہناہے کہ شريف برادران کيخلاف مقدمات کيلئے وزارت داخلہ نے خط بھيجے ہيں. اسلام آبادميں نديم افضل کي زيرصدارت ہونيوالے...

الجزائر میں پہلے پارلیمانی انتخابات کیلئے ووٹنگ

Publish on May 10, 2012

الجزائر میں پہلے پارلیمانی انتخابات کیلئے ووٹنگ کا سلسلہ شروع کردیا گیا ۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق الجزائر کی تاریخ میں ہونے والے پہلے پارلیمانی انتخابات میں 462 نشستوں کیلئے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ تجزیہ نگاروں کے مطابق ملکی قومی اسمبلی میں اسلامی جماعتیں بڑے بلاک کی حیثیت حاصل...

ہائیکورٹس کے 8 ججز مستقل کرنے اور4 کو توسیع دینے کی منظوری

Publish on

صدر زرداری نے بلوچستان ہائی کورٹ کے تین اور لاہور ہائی کورٹ کے پانچ ججز کو مستقل اور لاہور ہائی کورٹ کے چار ایڈیشنل ججوں کی مدت ملازمت میں سال کی توسیع دے دی ہے ۔صدر زرداری نے وزیراعظم کی ایڈوائز پر بلوچستان ہائی کورٹ کے جن تین ججوں کو...

انڈونیشیا میں روسی مسافر طیارے کے حادثہ میں 48 افراد ہلاک

Publish on

انڈونیشیا میں روسی مسافر طیارے کے حادثہ میں 48 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوگئی۔ انڈونیشیا کے ذرائع ابلاغ کے مطابق طیارے کا ملبہ تلاش کرلیا گیا ہے ۔ دارالحکومت جکارتہ میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انڈونیشیا کی فضائیہ کے ترجمان نے کہا کہ دارالحکومت کے ایئرپورٹ سے دن دو...

حفیظ ٹی ٹوئنٹی مصباح ون ڈے اور ٹیسٹ کے کپتان مقرر

Publish on

پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد حفیظ کوٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان مقرر کیا ہے جبکہ مصباح الحق ون ڈے اور ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کرینگے ۔ محمد حفیظ ون ڈے اور ٹیسٹ ٹیم میں نائب کپتان بھی ہونگے۔ یہ اعلان پی سی بی کے چئرمین ذکا اشرف نے...

شارٹ فال 8 ہزار200 ميگاواٹ، لوڈ شيڈنگ کيخلاف مظاہرے

Publish on

لاہور :ملک ميں بجلي کا بحران دن بدن بڑھتا ہي جا رہا ہے، شارٹ فال 8 ہزار 200 ميگاواٹ تک پہنچ گيا. وزارتِ پاني وبجلي حکام کے مطابق بجلي کا شارٹ فال بڑھ کر 8200 ميگا واٹ تک ہوگيا ہے. اس بدترين بحران کي وجہ سے لاہور ميں 14 گھنٹے...

غير اعلانيہ لوڈ شيڈنگ 24 گھنٹوں ميں ختم ہو جائيگي،نويد قمر

Publish on

اسلام آباد :وفاقي وزير پاني و بجلي سيد نويد قمر نے کہا ہے کہ غير اعلانيہ لوڈ شيڈنگ کا سلسلہ 24 گھنٹوں ميں کم ہو کر ختم ہو جائيگا،بجلي کي پيداوارميں اچانک کمي بعض پاور پلانٹس ميں فني خرابي کيوجہ سے تھي،سسٹم ميں دوبارہ بجلي شامل کرنے کيليے ہنگامي اقدامات...

دمشق ميں 2 کار بم دھماکے، 55 افراد جاں بحق، 350 سے زائد زخمي

Publish on

دمشق:شام کے دارالحکومت دمشق ميں 2 خود کش کار بم دھماکوں ميں جاں بحق ہونے والوں کي تعداد 55 ہوگئي جبکہ واقعے ميں 372 افراد زخمي بھي ہوئے. غيرملکي خبر ايجنسي کے مطابق جنوبي ضلع ميں 2 گاڑيوں ميں موجود خود کش حملہ آوروں نے خود کو دھماکے سے اڑاليا....
Page 16 of 292« First...101415161718203040...Last »