Home » News (Page 17)

پیپلزپارٹی نے ن لیگ کے خلاف طبل جنگ بجا دیا

Publish on May 6, 2012

پیپلزپارٹی نے بھی ن لیگ کے خلاف طبل جنگ بجا دیا ۔لاکھوں جیالے لاہور کی طرف مارچ کریں گے، سید خورشید شاہ کی جانب سے بارہ مئی کو جلسے کا اعلان ، قائم علیشاہ کہتے ہیں صدر نومبر میں عام انتخابات کا اعلان کر یں گے۔پیپلزپارٹی سندھ کونسل کا اجلاس...

ہلیری کلنٹن 3روزہ دورہ پر بھارت پہنچ گئیں

Publish on

امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن سہ ملکی دورہ کے آخری مرحلے میں کلکتہ پہنچ گئی ہیں ۔وہ بھارتی وزیرخارجہ ایس ایم کرشنا اور وزیراعظم من موہن سنگھ سےملاقات کریں گی۔ہلیری کلنٹن چین اور بنگلہ دیش کے دورے کےبعد ڈھاکاسےکلکتہ پہنچ گئی ہیں ،کلکتہ میں وہ ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ...

اسلام آبادایئرپورٹ پر برمنگھم جانیوالی خاتون سے ہیروئن برآمد

Publish on

بینظیر انٹرنیشنل ائیر پورٹ اسلام آباد سے برمنگھم جانے والی خاتون اسمگلر کو گرفتارکر کے ایک ارب مالیت کی ایک سو تیس کلو ہیروئن برآمدکرلی گئی۔حراست میں لی گئی خدیجہ برطانوی نژاد پاکستانی ہے اور اس کے ہمراہ دو بچے بھی ہیں۔ ملزمہ نے ہیروئن سوٹ کیسزمیں چھپارکھی تھی اسلام...

کراچي، گوجرانوالہ اور پشاور ميں مسلم ليگ ن کي حکومت مخالف ريلياں

Publish on

کراچي : مسلم ليگ ن نے حکومت مخالف ريليوں کا آغاز کرديا ، پہلے مرحلے ميں ن ليگ نے کراچي، گوجرانوالہ اور پشاور ميں گو گيلاني گو ريلياں نکاليں، جس ميں بڑي تعداد ميں لوگوں نے شرکت کي، ريليوں کے شرکاء نے وزيراعظم گيلاني سے فوري استعفے کا مطالبہ اور...

جس دن عدليہ تباہ ہوئي اس دن جمہوريت بھي تباہ ہوجائيگي، عمران خان

Publish on

اسلام آباد : پاکستان تحريک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شريف حکومت کيخلاف سنجيدہ ہيں تو اسمبليوں سے استعفي? دے کر باہر آجائيں، يوسف رضا گيلاني سوئس بينک کو خط کيوں نہيں لکھتے، وہ سب سے بڑے ڈاکو اور چور کے پيسے بچانے پر تلے...

يوسف رضا گيلاني کي رخصتي کا وقت قريب آگيا ہے،شاہ محمود قريشي

Publish on

اسلام آباد : تحريک انصاف کے رہنما شاہ محمود قريشي نے کہا ہے کہ يوسف رضا گيلاني کي رخصتي کا وقت قريب آگيا ہے، قوم عدليہ سے يکجہتي کيلئے کھڑي ہے، عوام کا سمندر حکمرانوں کو کہہ رہا ہے کہ اسمبلي چھوڑ کر باہر نکلو. اسلام آباد ميں عدليہ سے...

لیاری آپریشن 48گھنٹے کیلئے روک دیا گیا

Publish on May 4, 2012

لیاری میں آپریشن 48گھنٹے کے لیے روک دیا گیا ہے،آئی جی سندھ مشتاق شاہ کا کہناہے کہ فیصلہ لوگوں کی مشکلات کے پیش نظر کیا گیا،لیاری میں جرائم پیشہ افراد کو ہتھیار پھینکنے کیلئے اڑتالیس گھنٹوں کی ڈیڈلا ئن دی گئی ہے۔آپریشن معطل کرنے کے کے اعلان کے بعد...

بلوچستان بدامنی کیس:سابق سی سی پی اور ڈی آئی جی سے جواب طلب

Publish on

سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری میں بلوچستان بدامنی کیس کی سماعت مسلسل چوتھے روز بھی جاری ہے۔ چیف جسٹس کا انتظامیہ سے کہنا تھا وہ کہانیاں سننے نہیں آئےکام کر کے دکھایا جائے۔ شبیر سوملانی گمشدگی کیس میں سابق سی سی پی او کوئٹہ اور سابق ڈی آئی جی آپریشن سے...

وزیر اعظم کو عدم اعتماد کی تحریک ہی ہٹا سکتی ہے، لطیف کھوسہ

Publish on

گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے وزیر اعظم کو صرف عدم اعتماد کی تحریک ہی ہٹا سکتی ہے۔ مسلم لیگ نون لانگ مارچ کرکے شوق پورا کرلے۔ ان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ اصغرخان کیس کا فیصلہ دے کر شریف برادران سے قوم کی جان چھڑائے۔لاہور کالج...

اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کو غیرجانبدار ہونا چاہئے، چوہدری نثار

Publish on

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری نثار نے کہا ہے وزیراعظم پراعتماد کی قراداد کیسے منظور ہوئی کوئی نہیں جانتا۔ پارلیمنٹ کے باہر صحافیوں سے گفتگو میں انہوں نے کہا اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کو غیرجانبدار ہونا چاہئے۔قائد حزب اختلاف چوہدری نثارعلی خان نےکہا ہے وزیراعظم میں ہمت نہیں...
Page 17 of 292« First...101516171819203040...Last »