Home » News (Page 18)

پيپلزپارٹي کا مسلم ليگ ن کے جواب ميں جلسے کرنے کا فيصلہ

Publish on May 4, 2012

اسلام آباد : صدر آصف علي زرداري کي زير صدرت اجلاس ميں اتفاق کيا گيا کہ طاقت کے زور پر کسي کو آئين کي تشريح نہيں کرنے دي جائے گي جب کہ مسلم ليگ ن کے جواب ميں جلسے کرنے کا بھي فيصلہ کيا گيا ہے، پيپلزپارٹي کا پہلا جلسہ...

امريکا:53افراد سے بھري اسکول بسکھينچنے کا حيران کن مظاہرہ

Publish on

واشنگٹن :طاقتور شخص کو اپني طاقت کا مظاہرہ کرنے کے ليے اسٹنٹس دکھانے کي ضرورت اکثر و بيشتر پيش آتي رہتي ہے ليکن بچوں کو صحتمند زندگي اور ورزش کے فوائد سے آگاہ کرنے کے ليے ايسا شايد پہلي بار کيا گيا.امريکي رياست Wisconsin کے ايک شہرميں امريکا کے طاقتور...

تيل،گيس نہ ملنے سے لوڈشيڈنگ ميں کمي ممکن نہيں، وزارت پاني وبجلي

Publish on

لاہور:ملک ميں بجلي کا شارٹ فال 4360 ميگاواٹ پر موجود ہے وزارت پاني و بجلي کا کہنا ہے کہ تيل اور گيس نہ ملنے کي وجہ سے لوڈشيڈنگ ميں کمي ممکن نہيں. پيپکو حکام کے مطابق ملک ميں بجلي کي پيداوار 10 ہزار 345 جبکہ طلب 14 ہزار 705 ميگا...

کابل میں جاری جھڑپیں ختم، تمام حملہ آور ہلاک

Publish on April 16, 2012

کابل میں شدت پسندوں اور پولیس کے درمیان گذشتہ روز سے جاری جھڑپیں ختم ہو گئیں اور تمام حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کابل پولیس کے چیف حشمت اللہ ستنکزئی نے جھڑپیں ختم ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ تمام حملہ...

اين آر او عمل درآمد کيس:حکم کا اجراء ملتوي کرنے کي درخواست مسترد

Publish on

اسلام آباد: سپريم کورٹ ميں وزيراعظم کيخلاف توہين عدالت کيس کي سماعت جاري ہے جس کے دوران وزيراعظم کے وکيل اعتزاز احسن کي اين آر او عمل درآمد کيس ميں حکم کا اجراء ملتوي کرنے کي درخواست مستردکر دي گئي. کيس کي سماعت جسٹس ناصر الملک کي سربراہي ميں 7رکني...

6ٹانگوں والا بچہ ايک نہيں دو جڑے ہوئے بچے ہيں، ڈاکٹرز

Publish on

کراچي: سکھر سے چھ ٹانگوں والا بچہ کراچي کے قومي ادارہ برائے صحت اطفال منتقل کرديا گيا ہے ،ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ يہ ايک بچہ نہيں بلکہ دوبچے جڑے ہوئے ہيں ،بچے کے آپريشن کا فيصلہ تفصيلي معائنے کے بعد کيا جائيگا. اين آئي سي ايچ کے ڈائريکٹر ڈاکٹر...

بجلي کے شارٹ فال پر قابو نہ پايا جاسکا،11گھنٹے تک کي لوڈشيڈنگ

Publish on

لاہور: حکومت کے تمام تر دعوو?ں کے باوجود بجلي کے شارٹ فال پر قابو نہيں پايا جا سکا. پيپکو حکام کا کہنا ہے کہ اگر انہيں تيل اور گيس مطلوبہ مقدار ميں مل جائے تو لوڈ شيڈنگ ميں واضح کمي ہو جائے گي.پيپکو حکام کے مطابق اس وقت بجلي کا...

گياري ميں 10ويں روز بھي امدادي کارروائياں جاري

Publish on

اسکردو: گياري سيکٹر ميں پاک فوج کے جوان دسويں روز بھي برفاني تودے تلے دبے اپنے ساتھيوں کي تلاش کے ليے ريسکيو آپريشن جاري رکھے ہوئے ہيں. فوج کي امدادي ٹيموں نے دو مقامات پر زمين تک پہنچنے کے بعد سرنگيں بنانا شروع کردي ہيں. ذرائع کے مطابق گياري سيکٹر...

سرائیکی صوبہ بنائیں گے تاجرساتھ دیں ،صدرزرداری

Publish on

صدر پاکستان آصف علی زرداری نے ملتان میں جنوبی پنجاب کی تاجر برادری سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت سرائیکی صوبہ بنانے کا فیصلہ کرچکی ہے تاجر برادری ساتھ دے۔اس موقع پر صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو سرائیکی...

نیٹوسپلائی کی بحالی،پاکستان میں دہشت گردی بڑھےگی،فضل کریم

Publish on April 14, 2012

سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ فضل کریم نے کہاہے کہ امریکہ سے گارنٹی لئے بغیر نیٹو سپلائی کی بحالی سے دہشت گردی میں اضافہ ہو گا۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس بات کی کیا گارنٹی ہے کہ ڈرون حملے بند نہیں ہوں گے۔...
Page 18 of 292« First...101617181920304050...Last »