Home » News (Page 19)

کوئٹہ:فائرنگ کے تین واقعات،8افراد جاں بحق،3زخمی

Publish on April 14, 2012

کوئٹہ میں یکے بعد دیگرے فائرنگ کے تین واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد آٹھ ہو گئی جبکہ تین زخمی ہیں۔ زخمیوں کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے۔بروری روڈ سے کوئٹہ شہر کی جانب جاتی ہوئی گاڑی پر نامعلوم موٹر سائیکل سوار دہشت گردوں کی شدید فائرنگ کے باعٹ...

گلگت بدامنی:تحقیقات کیلئےعدالتی کمیشن قائم کرنےکااعلان

Publish on

وفاقی وزیرداخلہ رحمان ملک نے گلگت بلتستان میں بدامنی کے حالیہ واقعات کی تحقیقات کیلئےعدالتی کمیشن قائم کرنے کااعلان کردیا۔اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو میں رحمان ملک نے کہا گلگت بلتستان کے حالات پر قابو پالیا گیاہے۔ علمائے کرام سےمشاورت کے بعد گلگت بلتستان کے بارے میں لائحہ عمل...

گیاری سیکٹر میں ریسکیو آپریشن ساتویں روز بھی جاری

Publish on

گیاری میں برفانی تودے تلے دبے اہلکاروں تک رسائی کے لئے ریسکیو آپریشن ساتویں روزبھی جاری رہا۔ جرمنی اور سوئٹزرلینڈ کی ماہرین ٹیمیں بھی گیاری میں موجود ہیں۔گیاری میں برفانی تودے تلے دبے اہلکاروں تک رسائی کے لئے چھ ترجیحی مقامات پر ریلیف اور ریسکیو آپریشن جاری ہے ،...

کراچی: لیاری میں کشیدگی برقرار

Publish on

کراچی کا علاقہ لیاری گزشتہ پورا دن فائرنگ، دستی بم حملے اور راکٹ حملوں سے گونجتا رہا، جس کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے جبکہ آج صبح ہوتے ہی پھر ہنگامہ آرائی شروع ہوگئی۔لیاری ٹاؤن میں آج ہونےوالا میٹرک کا پرچہ ملتوی۔لیاری کے علاقے لی مارکیٹ چوک صبح ہوتے...

امریکا کا ڈرون حملے نہ روکنے کا فیصلہ

Publish on

امریکا نے پاکستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر ڈرون حملے بند کرنے کا پاکستانی پارلیمنٹ کا مطالبہ مسترد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔امریکی اخبار کا دعویٰ ہے کہ وائٹ ہاؤس اسلام آباد سے تعلقات میں تنائو کم کرنے کیلئے سلالہ چیک پوسٹ حملے پر معافی مانگنے پر غور کررہا...

گورنربلوچستان نے صوبائی حکومت کو ناکام قراردےدیا

Publish on

گورنر بلوچستان نواب ذوالفقار مگسی نے صوبائی حکومت کو ناکام قرار دےد یا۔انہوں نے کہا کہ قیام امن ناکامی، اتنی بڑی کابینہ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔ کوئٹہ میں ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کیخلاف جمعے کوہزارہ ڈیمو کریٹک پارٹی نے گورنر ہاﺅس کے باہر دھرنا دیا اور احتجاج کیا...

نیٹو سپلائی بحال نہیں ہونے دینگے، منور حسن

Publish on

امیر جماعت اسلامی سید منور حسن نے کہا ہے کہ نیٹو سپلائی کی بحالی کے حوالے سے موقف تبدیل کرنے پر چوہدری نثار اور مولانا فضل الرحمان عوامی کہٹرے میں کھڑے ہیں۔منصورہ میں شامی عوام کے اظہار یکجہتی کے سیمینار کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سید منور...

حسن ابدال:خوشیوں اور رنگوں کے تہوار بیساکھی کی تقریبات

Publish on

خوشیوں اور رنگوں کے تہوار بیساکھی میلے کی تقریبات گوردوارہ پنجہ صاحب حسن ابدال میں جاری ہیں۔ تین روزہ میلے میں شرکت کے لیے بھارت سے آئے سکھ یاتریوں کے دل پاکستانیوں نے مہمان نوازی سے جیت لیے۔بیساکھی میلے میں شرکت کے لئے بھارتی پنجاب سے آ ئے ہوئے سکھ...

ٹرانسپورٹرز کی پہیہ جام ہڑتال

Publish on April 10, 2012

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف آج کراچی میں ٹرانسپورٹرز اتحاد کی جانب سے ہڑتال ہے جس کے سبب شہر کی سڑکوں سے پبلک ٹرانسپورٹ بالکل غائب ہے۔ ہڑتال کے باعث ثانوی تعلیمی بورڈ نے آج ہونے والا دسویں جماعت کا انگریزی کا پرچہ بھی ملتوی کردیا ہے۔ہڑتال...

پاکستان اور بھارت تمام مسائل بات چیت سے حل کریں،امریکا

Publish on

امریکا نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم کا دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرنا حوصلہ افزا ہے۔ پاکستان اور بھارت کشمیر اور سیاچن سمیت تمام مسائل بات چیت سے حل کریں۔امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور بھارت میں بہتر...
Page 19 of 292« First...101718192021304050...Last »