Home » News (Page 2)

ملک بھر میں جشن عیدمیلادالنبی کی تیاریاں عروج پر

Publish on January 19, 2013

جشن عیدمیلادالنبیﷺ کے سلسلے میں کراچی اور حیدرآباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں تیاریاں عروج پر ہیں، مساجد ،گلیوں اور گھروں کو برقی قمقموں سے سجایاجارہا ہے۔ ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تیاریاں عرو ج پر پہنچ گئیں۔ شہروں کو دلہن...

لاہور اور گرد و نواح میں دھند چھٹنے کے بعد موٹر وے کھول دیا گیا

Publish on

لاہور:لاہور اور گرد و نواح میں دھند چھٹنے کے بعد موٹر وے کھول دیا گیا ہے ، رات میں علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ بھی بند رہا۔لاہور اور گرد و نواح میں دو روز بارش کا سلسلہ جاری رہا اور رات میں گہری دھند پھیل گئی۔ حد نگاہ صفر ہونے کی...

جوڈیشل کمیشن کااجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا

Publish on

اسلام آباد:جوڈیشل کمیشن کااجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا جس میں ہائیکورٹ کے ججز کی خالی آسامیان پر کرنے کے حوالے سے غور کیا جائے گا چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج اسلام آباد میں طلب کرلیا ہے جس میں ہائی کورٹ کے ججز کی...

لیہ میں خسرہ کی وبا پھوٹنے سے چار بچے جاں بحق

Publish on

لیہ میں خسرہ کی وبا پھوٹنے سے چار ننھے بچے جاں بحق ہوگئے جبکہ بیس سے زائد اسپتال منتقل کردیئے گئے ۔ویکیسن نہ ملنے پر بچوں کی اموات ہوئیں جس کے سبب ورثا نے احتجاج کیا۔ لیہ اور گردونواح میں خسرہ کی وبا خطرناک حد تک پھوٹ پڑی ہے۔ ویکسین...

امریکامیں فلو کی وباسے30 بچے ہلاک

Publish on

امریکامیں فلوکی وباسے تیس بچے ہلاک ہوگئے ۔اسپتال ذرائع نے آنے والے دنوں میں مزیداموات کاخدشہ ظاہرکیا ہے۔امریکا کچھ دنوں سے شدیدسردی کی لپیٹ میں ہے جس کے باعث نزلہ،زکام کی وبا23 سے زائد ریاستوں میں پھیل گئی ہے۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے بوڑھے اور بچے خاص طور پر نزلے...

قادری ریاست کی بجائے مشکل سے عزت بچاپائے: نواز شریف

Publish on

لاہور: پیر پگاڑا نے کہاہے کہ صورتحال سے محسوس ہوتاہے کہ صدر زرداری آئندہ وفاق ، پنجاب اورخیبرپختونخواہ میں حکومت نہیں بناسکیں گے اور اُنہوں نے مسلم لیگ ن کے ساتھ چلنے کا عندیہ دیاجبکہ میاں نواز شریف کاکہناتھاکہ طاہرالقادری ریاست کی بجائے بڑی مشکل سے اپنی عزت بچاکر آئے...

الیکشن کمیشن:انتخابی ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد کی ہدایات جاری

Publish on

الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں انتخابی ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد کے لئے ہدایات جاری کردی ہیں۔ صوبائی اسمبلیوں کی 7نشستوں پر 18فروری کو ضمنی انتخابات ہورہے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق کسی بھی امیدوار کو دس لاکھ روپے سے زائداخراجات کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ پولنگ اسٹیشنز...

بلوچستان میں گورنر راج کیخلاف احتجاج کا اعلان

Publish on

بلوچستان میں گورنر راج کیخلاف جے یو آئی ایف اوربی این عوامی نے احتجاج کا اعلان کردیا۔ جمیعت علمائے اسلام ف کے رہنما محمد خان شیرانی کہتے ہیں کہ بیس جنوری کو مظاہرے اور پچیس جنوری کو ہڑتال کی جائےگی۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد خان شیرانی نے...

آئی اے ای اے او رایران کے درمیان مذکرات ناکام

Publish on

  ویانا:عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی اورایرانی حکام کے درمیان مذاکرات نتیجہ خیز ثابت نہیں ہوسکے۔ آئی اے ای اے کی ٹیم کسی معاہدے کے بغیر واپس لوٹ گئی۔آئی اے ای اے کے چیف اسلحہ انسپکٹر ہرمن نیکارٹسHerman Nackaerts نے ویانا سے ایک بیان میں کہا کہ ایرانی حکام کے ساتھ مذاکرات...

”دھرناختم ۔ ۔ ۔طاہرالقادری نے کینیڈا کی ٹکٹ لے لی “

Publish on

  لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے واپس کینیڈا کی ٹکٹ کرالی ہے تاہم ادارے کے سیکرٹری اطلاعات نے اُن کے بیرون ملک جانے کی تردید کردی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق طاہرالقادری نے اپنے خاندان کے دو دیگر افراد کے ہمراہ نجی ایئرلائن کی پرواز ای...
Page 2 of 29212345102030...Last »