Home » News (Page 20)

حکومت کی ناقص پالیسیوں نے ملکی معیشت تباہ کردی،نوازشریف

Publish on April 10, 2012

مسلم لیگ ن کے صدر نوازشریف نے کہا ہے کہ حکومت کی ناقص پالیسیوں نے ملکی معیشت تباہ کردی ۔ آئندہ حکومت چلانا آسان نہیں ہوگا میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی حکومت نےملک کو کئی دہائیوں پیچھے دھکیل دیا ہے۔رکن قومی اسمبلی افضل کھوکھر کی...

شام: دو روز میں125ہلاکتیں،امن منصوبے پر عملدرآمد خطرے میں

Publish on

شامی فوج کی جانب سے لبنان اور ترکی میں پناہ گزینوں کے کیمپ پر فائرنگ کے بعد کوفی عنان کے امن منصوبے پر آج سے عمل درآمد خطرے میں پڑ گیا ہے۔ دوسری جانب شام میں جنگ کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد ایک سو پچیس سے تجاوز کرگئی ہے۔شام...

کراچی: میٹرک سائنس انگریزی کا پرچہ ملتوی

Publish on

کراچی میں منگل دس اپریل کو پبلک ٹرانسپورٹ کی ہڑتال کے باعث میٹرک سائنس انگریزی کا پرچہ ملتوی کردیا گیا ہے۔ میٹرک بورڈ کے مطابق ملتوی ہونے والا پرچہ اب 8 مئی کو ہوگا۔

توہين عدالت: بابر اعوان کا معافي نامہ آج سپريم کورٹ ميں پيش ہوگا

Publish on

اسلام آباد: توہين عدالت کيس ميں بابراعوان کا تحريري معافي نامہ آج سپريم کورٹ ميں پيش ہوگا اور بابراعوان کے وکيل علي ظفراپنے موکل کامعافي نامہ سپريم کورٹ ميں پيش کرينگے. بيرسٹر علي ظفرکے مطابق بابراعوان نے تحرير کيا ہے کہ انھيں عدالت سے معافي مانگنے ميں کوئي عار نہيں...

لوڈشيڈنگ کا مارا سڑکوں پر نہيں آئے گا تو کہاں جائيگا، نواز شريف

Publish on March 29, 2012

خانيوال:مسلم ليگ ن کے قائد مياں نواز شريف نے کہا ہے کہ جس کے گھر ميں 20بيس گھنٹے بجلي نہيں ہوگي وہ سڑکوں پر نہيں آئے گا تو کہاں جائے گا. ميڈيا سے گفتگو ميں انہوں نے کہا کہ لوڈ شيڈنگ پر جو لوگ سڑکوں پر ہيں، ميري ہمدردياں انکے...

وولربیراج تنازع،بھارت اضافی تکنیکی معلومات دینےپرراضی

Publish on

پاکستان اور بھارت نے دریائے جہلم پر متنازع وولر بیراج کا معاملہ سندھ طاس معاہدے کے تحت حل کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے جبکہ بھارت پاکستان کو اضافی تکنیکی معلومات فراہم کرنے پر رضامند ہوگیا۔نئی دہلی میں ہونے والے دو روزہ مذاکرات میں پاکستانی وفد کی قیادت سیکرٹری...

جان کو خطرہ ہے،پاکستان نہیں آسکتا،حسین حقانی

Publish on

امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی نے چیف جسٹس آف پاکستان کوخط لکھا ہے جس میں انھوں نے اپنی زندگی کولاحق خطرات کی تفصیلات سے آگاہ کردیا ہے۔جان کوخطرہ ہے پاکستان نہیں آسکتا۔حسین حقانی نے ٹیلی فون پرگفتگو کرتے ہوئے اے آروائے نیوز کوبتایا کہ انھوں نے چیف...

امریکا کوپاکستانی پارلیمنٹ کی بحث ختم ہونے کا انتظار

Publish on

امریکا نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی کی سفارشات پر پاکستانی پارلیمنٹ میں بحث ختم ہونے کاانتظار ہے، اس کے کوئی فیصلہ کیا جائے گا۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ نے پریس بریفنگ میں سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ پاک امریکا تعلقات کے بارے میں...

چین اور روس کا باہمی تعلقات کو فروغ دینے کا عزم

Publish on

پانچ ممالک کی تنظیم بی آر آئی سی ایس کا اجلاس بھارت میں ہو رہا ہے جس میں برازیل، روس، بھارت،چین اور جنوبی افریقہ کے سربراہان شرکت کر رہے ہیں۔ بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ہونیوالی کانفرنس میں شریک چینی صدر ہوجنتاوٴ نے اپنے روسی ہم منصب دیمتری میدیوف...

سلالہ واقعے کے بعد پاک ،امریکہ عسکری قیادت کی ملاقات

Publish on

امریکی صدر باراک اوبامہ اور وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے درمیان سیئول میں گذشتہ روز ہونے والی ملاقات کے بعد پاکستانی اور امریکی عسکری قیادت کے درمیان روالپنڈی میں پہلی باضابطہ ملاقات ہوئی۔ذرائع کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی سے امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ...
Page 20 of 292« First...101819202122304050...Last »