Home » News (Page 21)

کالا باغ ڈیم بنادیا جاتا تو ملک بھرمیں لوڈشیڈنگ نہ ہوتی،الہی

Publish on March 29, 2012

سینئر وفاقی وزیر چوہدری پرویز الہی نے کہا ہے کہ میاں برادران نے تیسری بار وزیراعظم بننے کے لیے کالا باغ ڈیم کی مخالفت کی۔ اگر یہ ڈیم بنادیا جاتا تو پنجاب سمیت ملک بھر میں لوڈشیڈنگ نہ ہوتی۔راولپنڈ ی کے حلقہ این اے اٹھاون اٹک میں ایک تقریب سے...

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں کراچی کی صورتحال پر اظہار تشویش

Publish on

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں کراچی کی صورتحال پرتشویش ظاہر کرتے ہوئے مسئلے کے فوری حل کامطالبہ کیا گیاہے۔ اسپیکرقومی اسمبلی نے وزیرداخلہ کوہدایت کی ہے کہ وہ خود کراچی جا کر امن وامان کے حوالے سے ٹھوس اقدامات کریں۔پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ن لیگ کے مشاہداللہ خان نے...

قذاقوں کی قید سے عملے کی رہائی جلد ہوگی، احمد چنائے

Publish on

صومالی بحری قزاقوں کے ہاتھوں چھبیس نومبر دو ہزار دس کو اغوا ءہونے والے بحری جہاز کے سات پاکستانیوں سمیت تئیس رکنی عملے کی رہائی کے لیے دبئی جانے والے سی پی ایل سی چیف احمد چنائے کا کہنا ہے کہ قزاقوں سے معاملات طے پا گئے ہیں ۔ بیس...

بجلی کی لوشیڈنگ کے خلاف عوامی احتجا ج شدید ہوگیا

Publish on

بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ سے عوام میں غصہ بڑھتا جارہا ہے جیسے جیسے گرمی بڑھتی جارہی ہے ویسے ہی احتجاج میں بھی شدت آنے لگی ہے ۔ پنجاب کے مختلف شہروں کے بعد احتجاج کا سلسلہ دیگر شہروں تک پھیلنے لگا ہے۔ بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف عوام سراپا...

امیر ممالک میں پناہ حاصل کرنے میں افغانی سرفہرست

Publish on

دنیا کے امیر ملکوں میں پناہ حاصل کرنے کے خواہشمندوں میں افغان باشندے سرفہرست ہیں جبکہ چینی اور عراقیوں کا نمبر دوسرا اور تیسرا ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارے برائے مہاجرین کے مطابق سن دو ہزار گیارہ میں امیر ملکوں میں پناہ حاصل کرنے کرنے کے لئے پینتیس ہزار سات...

بھارتي آرمي چيف کي ليفٹيننٹ جنرل کيخلاف تحقيقات کي درخواست

Publish on

نئي دہلي: بھارتي فوج کے سربراہ جنرل وي کے سنگھ کے وزير اعظم کو لکھے کے گئے خط سے اٹھنے والا شور ابھي ختم نہيں ہواتھا کہ بھارت ميں سيکيورٹي اداروں ميں خرد برد کا ايک اور اسکينڈل سامنے آگيا ہے. بھارت ميں ايک رکن اسمبلي امبيکا بنير جي نے...

سلالہ چيک پوسٹ حملہ، امريکا کي معافي کافي نہيں ہوگي، حنا رباني کھر

Publish on March 27, 2012

اسلام آباد : وزير خارجہ حنا رباني کھر نے کہا ہے کہ سلالہ چيک پوسٹ حملے پر امريکا کي جانب سے معافي کافي نہيں ہوگي. وزير خارجہ حنا رباني کھر نے اسلام آباد ميں اپني رہائش گاہ پر امريکي ٹي وي کو انٹرويو ميں بتايا کہ سلالہ چيک پوسٹ پر...

گیارہ ممالک نے ایران سے تیل کی خریداری کم کردی، ہیلری کلنٹن

Publish on March 21, 2012

امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن کا کہنا ہے کہ عالمی اقتصادی پابندیوں سے ایران متاثر ہواہے۔ گیارہ ممالک نے تہران سے تیل کی خریداری کم کردی ہے۔ ان کے خلاف پابندیاں نہ لگائی جائیں۔امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہاکہ ایران کے خلاف عالمی اقتصادی پابندیاں موٴثر ہیں۔ بلجیم، جمہوریہ...

جنرل کیانی کی برطانوی فوج کےسربراہ سے ملاقات

Publish on

چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے برطانوی چیف آف جنرل سٹاف جنرل سرپیٹروال سے ملاقات کی۔ملاقات میں پیشہ وارانہ امور پرغوروخوض کیا گیا۔ اس موقع پر چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی اوربرطانوی چیف آف جنرل اسٹاف جنرل کے درمیان دونوں ملکوں کے درمیان آئندہ...

وزیراعظم کا لشکری رئیسانی کوفون،استعفیٰ واپس لینے کی اپیل

Publish on

وزیراعظم یوسف رضاگیلانی نے پارٹی رہنما اور وزیر اعلٰی بلوچستان کے بھائی لشکری رئیسانی سے استعفیٰ واپس لینے کی اپیل کی ہے۔ لشکری رئیسانی نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دیا تھا۔وزیراعظم یوسف رضاگیلانی نے ٹیلی فون پر لشکری رئیسانی کو ملاقات کی دعوت دی۔وزیراعظم نےکہاکہ ملاقات میں تمام معاملات...
Page 21 of 292« First...101920212223304050...Last »