Home » News (Page 22)

ایوان صدر میں حکومت اور اتحادی جماعتوں کا اجلاس

Publish on March 21, 2012

ایوان صدر میں قومی سلامتی کمیٹی کی سفارشات پر غور کے لیے حکومت اور اتحادی جماعتوں کا اہم اجلاس ہوا۔صدر زرداری کی زیر صدارت اجلاس میں وزیراعظم یوسف رضا گیلانی، اسفند یار ولی، افراسیاب خٹک ، چوہدری پرویز الہی، ڈاکٹر فاروق ستار، حیدر عباس رضوی، اسرار اللہ زہری، منیر اورکزئی،...

میمو کمیشن:حسین حقانی کو شواہد جمع کرانے کی آخری مہلت

Publish on

میموکمیشن نےحسین حقانی کو دستاویزات اور شواہد جمع کرانے کیلئے آخری مہلت دیدی ہے۔ میمو کمیشن کی پریس ریلیز کیمطابق حسین حقانی کو تین بار کیس سے متعلق شواہد دستاویزات جمع کرانے کی مہلت دی گئی لیکن انہوں نے شواہد جمع نہیں کرائے۔کمیشن کا کہنا ہے کہ انصاف کے تقاضوں...

کراچی میں دہشتگردی کرانے والوں کو سب جانتے ہیں،ثروت اعجاز

Publish on

سنی تحریک کے سربراہ ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ کراچی میں دہشت گردی کی کارروائیاں کرنے والوں کوسب جانتے ہیں۔ رحمان ملک کے بار بار چکر لگانے سے شہرقائد میں امن قائم نہیں ہو سکتا۔لاہور ڈسٹرکٹ بار میں وکلا سے خطاب کرتے ہوئے ثروت اعجازقادری کا کہنا تھا...

رقم کی واپسی تک چین سےنہیں بیٹھیں گے،شہبازشریف

Publish on

وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ وہ اس وقت تک چین سے نہیں بیٹھیں گے جب تک سوئس بینکوں سے عوام کی محنت کا پیسہ واپس نہیں آجاتا۔شاہ کوٹ میں جلسے سے خطاب میں انھوں نے وزیر اعظم گیلانی سے انصاف کا ساتھ دینے کی اپیل...

وسطي اور جنوبي ميکسيکو ميں 7.4شدت کا زلزلہ،گھر ، پل عمارتيں تباہ

Publish on

ميکسيکو سٹي:وسطي اور جنوبي ميکسيکو ميں 7.4 شدت کے زلزلے نے 8 سو کے قريب گھر، پل اور کئي عمارتيں تباہ کرديں جبکہ آفٹر شاکس بھي محسوس کيے جاتے رہے تاہم کسي جاني نقصان کي اطلاع نہيں ملي. بحرالکائل کي ساحل کے قريب واقع ميکسيکو کے علاقے ايکاپولکو ميں زلزلہ...

غذر کے پہاڑوں اور بالائي علاقوں ميں 5روز سے برفباري جاري

Publish on

اسلام آباد:غذر کے پہاڑوں اور بالائي علاقوں ميں 5روز سے برفباري جاري ہے.گلگت بلتستان کے بيشتر علاقوں ميں موسم صاف ہونا شروع ہوگيا ہے.ہزارہ اورآزاد کشمير ميں آج بھي موسم گردآلود ہے.گلگت بلتستان کے بيشتر علاقوں ميں برفباري اور بارش کا سلسلہ تھم گيا ہے ليکن بارش اور برفباري سے...

Publish on

اسلام آباد: وزير اعظم کے خلاف توہين عدالت اور اين آر او عمل درآمد کيس کي سماعت جاري ہے اور سپريم کورٹ کا سات رکني بينچ جسٹس ناصر الملک کي سربراہي ميں کيس کي سماعت کر رہا ہے. آج جب سماعت شروع ہوئي تو وزير اعظم کے وکيل اعتزاز احسن...

اسرائيل اور امريکي جارحيت سے نمٹنے کيلئے ايران کے 11ہزار ميزائل تيار

Publish on March 12, 2012

کراچي :اسرائيل اور امريکي جارحيت سے نمٹنے کيلئے ايران کے 11ہزار ميزائل تيار ہيں، جوہري تنصيبات کو نقصان کي صورت ميں ايران دنيا بھر ميں امريکي اور اسرائيلي بيسز کو نشانہ بنائے گا، حاليہ جنگي مشقوں ميں ايران نے بين البراعظمي بيلسٹک ميزائلوں کے تين کامياب تجربات کيے. ايک امريکي...

سینٹ انتخابات فراڈ تھا ، عمران خان

Publish on

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نےکہاہے کہ سینیٹ انتخابات عوام کےساتھ بہت بڑا فراڈ تھا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نےکہا کہ مہران بینک اسکینڈل سے ثابت ہوگیاکون امپائرساتھ ملا کرکھیلتاہے۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کہ وزیراعظم عوامی مفادات کے تحفظ...

معصوم شہريوں کي ہلاکت، افغان طالبان کي انتقام لينے کي دھمکي

Publish on

کابل:طالبان نے امريکي فوجي کي فائرنگ سے 16 شہريوں کي ہلاکت کا انتقام لينے کي دھمکي دے دي ہے.غير ملکي خبر ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق طالبان نے امريکي فوجي کي جامنب سے قندھار ميں بلااشتعال فائرنگ سے 16 شہريوں کي ہلاکت پر گہرے غم و غصے کا اظہار کيا...
Page 22 of 292« First...102021222324304050...Last »