Home » News (Page 24)

سانحہ کوہستان میں ملوث افراد کی نشاندہی ہوگئی،رحمان ملک

Publish on February 29, 2012

وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ کوہستان سانحہ میں ملوث افراد کی نشاندہی ہوگئی ہے یہ شرپسند جائے وقوعہ سے قریبی دو وادیوں سے آ ئے تھے اور ان کی تعداد بیس کے قریب تھی جبکہ ان کے مزید ساتھی پہاڑوں پر بھی موجود تھے ۔نادرا ہیڈ کوارٹر...

پاکستان کیساتھ تعلقات چیلنجنگ مگراہم ہیں،ہیلری کلنٹن

Publish on

امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ باہمی تعلقات کے فروغ کے لیے کوشاں ہیں ۔ پاکستان کے ساتھ تعلقات چیلنجنگ مگر اہمیت کے حامل ہیں ۔امریکی سینیٹ کے غیر ملکی آپریشنز اور دیگر پروگرامز کے اخراجات کے لیے بنائی گئی کمیٹی کے سامنےبیان میں...

آئي ايس آئي کي سياستدانوں کو رقم دينے کے کيس کي سماعت

Publish on

اسلام آباد :آئي ايس آئي کي جانب سے مياں نوازشريف سميت 40 سے زائد سياستدانوں اور ديگر افراد کو کروڑوں روپے کي تقسيم کيخلاف اصغر خان کي جانب سے دائر پٹيشن کي سماعت سپريم کورٹ ميں جاري ہے. کيس کي سماعت تين رکني بينچ کر رہا ہے جس کي سربراہي...

گلگت اور ہنزہ نگر ميں صورتحال بدستور کشيدہ

Publish on

گلگت:کوہستان ميں دہشت گردوں کے ہاتھوں 16افراد کي ہلاکت کے بعد گلگت اور ہنزہ نگر ميں صورتحال کشيدہ ہے.جاں بحق ہونے والے 11افراد کي شناخت ہوگئي ہے جن کي نماز جنازہ آج ادا کي جائيگي. کشيدگي کي وجہ سے کرفيو کا سماں ہے.لوگ گھروں تک محدود ہيں ،سڑکوں پر ٹريفک...

نادرا کے 14ہزار ملازمین مستقل کرنے کی سمری پردستخط

Publish on

نادرا بورڈ آف ڈائریکٹر نے چودہ ہزار سے زائد ملازمین کو مستقل کرنے کی سمری پر دستخط کردیئے ہیں۔ وزارت داخلہ کے ذرائع کے مطابق منگل کو نادرا ہیڈ کوارٹر میں نو گھنٹے طویل اجلاس کے بعد ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔نادرا کے عارضی سول ملازمین کیلئے...

سینیٹ الیکشن : ن لیگ نے حکمت عملی تیار کرلی

Publish on

پنجاب میں سینیٹ انتخابات کیلئے پاکستان مسلم لیگ ن نے حکمت عملی تیار کرتے ہوئے ارکان صوبائی اسمبلی کوچار گروپوں میں تقسیم کر دیا۔ لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی زیرصدارت مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کااجلاس ہواجس میں دوہرے ووٹ سے بچنے کیلئے ارکان کوگروپوں میں تقسیم کیاگیا۔اجلاس...

امریکا: میٹریس ڈومینو مقابلہ،850 افرادکی شرکت کا ورلڈریکارڈ

Publish on

امریکا میں گنیز بک آف ورلڈ کا نیا ریکارڈ قائم کیاگیا۔ میٹریس ڈومینو کے مقابلوں میں آٹھ سو پچاس افراد نے گدے پر گرنے کا مظاہرہ کرکے دوہزار گیارہ کا ریکارڈ توڑ دیا۔ لوئزیانا اتنی بڑی تعداد میں مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین بھی پرجوش اور چست نظر آئیں۔میٹریس ڈومینو...

قاہرہ:حسنی مبارک کو سزائے موت ملنی چاہیئے، حکومتی وکیل

Publish on February 21, 2012

مصر کے سابق صدر حسنی مبارک پھانسی کے قریب تر ہونے لگے ،حکومتی وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ عوام کا قتل عام کرنے والے حسنی مبارک کو سزائے موت ملنی چاہیئے۔ قاہرہ میں عدالت میں دلائل دیتے ہوئے حکومتی وکیل مصطفیٰ سلیمان نے کہا کہ سابق مصری صدر...

اٹلی : مالٹوں سےایک دوسرے کو مارنے کی منفرد اوردلچسپ جنگ

Publish on

ایک دوسرے کو انڈے اور ٹما ٹر ما رنے کا عملی مظا ہر ہ تو دنیا بھر میں پیش کیا جا تا ہے لیکن اٹلی میں ایسا تہوار ہوا جس میں ایک دوسرے کو رسیلے ما لٹوں سے نشانہ بنایا گیا۔اٹلی میں ایک علاقہ ایسا بھی ہے جس کے گلی...

اسلام آباد:مشاہدحسین،عثمان سیف اللہ بلامقابلہ سینیٹرمنتخب

Publish on

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سینٹ کی دو نشستوں کے لئے مشاہد حسین سید اورعثمان سیف اللہ بلامقابلہ منتخب ہوگئے بے۔اسلام آباد سے سینٹ کی دونشستیں ہیں ٹیکنوکریٹ اورجنرل ٹیکنو کریٹ کے امیدوارپاکستان مسلم لیگ ق کے مشاہد حسین سیدکی بلامقابلہ کامیابی اس وقت یقینی ہوگئی جب ان کے مدمقابل...