Home » News (Page 26)

امريکي انخلاء کے بعدمستقبل کا فيصلہ افغان عوام کريں،افغان کانفرنس

Publish on February 1, 2012

پشاور:پشاور ميں افغان مسئلہ پر کانفرنس نے مطالبہ کيا ہے کہ امريکا کے انخلاء کے بعد افغانستان کے مستقبل کا فيصلہ افغان عوام کوکرناچاہيئے.اور قيام امن کي ذمہ داري مسلمان ممالک کي افواج کو سونپي جائے.پشاور ميں افغان مسئلہ پر منعقد ہونے والي کانفرنس کے اختتام پرسابق امير جماعت اسلامي...

لندن کي ليبارٹري نے آئيسوٹيب کوغيرمعياري دوا قرارديديا

Publish on

لاہور : لندن کي ليبارٹري نے پنجاب ميں ہلاکتوں کا سبب بننے والي ايک اور دوا کو غير معياري قرار دے ديا. پنجاب انسٹي ٹيوٹ آف کارڈيا لوجي کي طرف سے لندن کي ليبارٹري ميں ٹيسٹ کيلئے بھيجي گئي دوا آئسو ٹيب کي رپورٹ موصول ہوگئي ہے. يہ دوا دل...

بلوچستان میں شرپسندوں کا حملہ، 6سیکورٹی اہلکار جاں بحق

Publish on

بلوچستان کے علاقے مار واڑ اور مار گت میں شرپسندوں نے سیکورٹی فورسز پر حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں چھ اہلکار جاں بحق ہوگئے۔مارواڑ کے علاقے میں کئے گئے حملے میں ایک سیکورٹی اہلکار شہید اور بارہ زخمی ہوگئے۔ حملہ کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں...

ڈرون حملے غیر قانونی اور منفی نتائج کے حامل ہیں،دفتر خارجہ

Publish on

پاکستان نےکہا کہ ڈرون حملوں پر پاکستان کا موقف دوٹوک اور واضح ہے، یہ حملے پاکستان کیلئے نقصان دہ ہیں۔ امریکہ کو اس موقف سے کئی بار آگاہ کیا جاچکا ہے۔دفتر خارجہ کے ترجمان عبدالباسط نے کہا ہے کہ پاکستانی علاقوں میں ڈرون حملے غیر قانونی اور منفی نتائج کے...

میمو اٹل حقیقت اور ملکی سا لمیت مسئلہ ہے،قمرزماں کائر ہ

Publish on

لاہور (بیورورپورٹ )پیپلز پارٹی کے سیکر ٹری اطلا عت قمر زما ن کا ئر ہ نے کہا ہے آ ئین میں20ویں ترمیم انشا ء اللہ پاس ہو گی تا ہم اس کا مقصد حکومت کو سپورٹ کر نا نہیں ہے میمو اٹل حقیقت ہے اور ملکی سا لمیت مسئلہ ہے...

عام انتخابات بجٹ کےبعد کرائے جاسکتے ہیں،وزیراعظم

Publish on January 30, 2012

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات بجٹ کے بعد کسی بھی وقت کراسکتے ہیں۔ڈیوس کانفرنس سے وطن واپسی پر وزیر اعظم ہاؤس میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہا 20ویں ترمیم پر اتفاق رائے کی کوشش کریں گے ڈاکٹر شکیل آفریدی...

ناقص ادویات،ینگ ڈاکٹرزنے ہڑتال کی کال واپس لے لی

Publish on

ڈرگ سکینڈل میں ڈاکٹروں کو نشانہ بنائے جانے کے خلاف ینگ ڈاکٹرز نے پنجاب حکومت سے مذاکرات کے بعد ہڑتال کی کال واپس لے لی ہے۔پی آئی سی ڈرگ سکینڈل میں ڈاکٹروں کی معطلی کے بعد ینگ ڈاکٹرز نے پنجاب کے اسپتالوں کے او پی ڈی میں ہڑتال کاا علان...

کرزئي امن مذاکرات کيلئے طالبان سے ملاقات کرينگے،رپورٹ

Publish on

لندن : افغان صدر حامد کرزئي امن مذاکرات شروع کرنے کے ليے طالبان سے ملاقات کرنيوالے ہيں.برطانوي نشرياتي ادارے کي ايک رپورٹ کے مطابق امن مذاکرات کے سلسلے ميں صدر حامد کرزئي طالبان کے نمائندوں سے سعودي عرب ميں ملاقات کرنے کي منصوبہ بندي کر رہے ہيں.مغربي اور افغان حکام...

پیپلزپارٹی اورایم کیوایم کے وفود کی ملاقات

Publish on

کراچی میں پیپلزپارٹی اورایم کیوایم کے وفود کی ملاقات ۔ سیاسی صورتحال۔ نئے بلدیاتی انتخابات پربات چیت عوام کے مفاد میں بہترین بلدیاتی نظام لانے پر دونوں جماعتوں کا اتفاق۔اتوارکی شب گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد اور وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کے مابین ملاقات ہوئی ملاقات میں...

شام کے صدر کااپنے نائب کو اقتدار منتقل کرنے کامطالبہ مسترد

Publish on January 23, 2012

شام کے صدربشارالاسد نے نائب کو اقتدار منتقل کرنے کے عرب لیگ کے مطالبے کو مسترد کردیا ہے۔ قاہرہ میں عرب لیگ کے اجلاس میں شام میں سیاسی تبدیلی کے منصوبے پر اتفاق کیاگیا تھا ۔ روڈ میپ کی توثیق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے بھی کرانے کااعلان کیا...