Home » News (Page 27)

طالبان رہنماؤں کی رہائی کا حتمی فیصلہ نہیں کیا،گراسمین

Publish on January 23, 2012

امریکی ایلچی مارک گراسمین کا کہناہے کہ تشدد ترک کرنا طالبان سے امن مذاکرات کی پہلی شرط ہے، بات چیت افغان امن عمل کے تحت ہوگی، خلیج گوانتانامو میں قید پانچ طالبان رہنماؤں کی رہائی کا حتمی فیصلہ نہیں کیا۔کابل میں افغان رہنماؤں سے دو روز تک مذاکرات کے بعد...

ہالینڈ کی سولہ سالہ لڑکی نے دنیا کے گرد چکر پورا کر لیا

Publish on

ہالینڈ کی لورا ڈیکر سولہ سال کی عمر میں تنہا دنیا کے گرد کشتی میں چکر لگاکر یہ اعزاز حاصل کرنے والی کم عمر ترین شخصیت بن گئیں۔لوراڈیکر نے جب اگست دو ہزار گیارہ میں شروع کیا گیا اپنا سفر ختم کیا تو ان کی عمر سولہ سال چار ماہ...

ملک کے بالائی علاقوں نے برف کی چادر اوڑھ لی

Publish on

ملک بھرمیں سردی کی شدید لہر جاری ہے۔ چترال،شانگلہ ،پارا چنار اور مری میں وقفے وقفے سے برفباری، بالائی پنجاب،خیبرپختونخوا،شمالی بلوچستان میں بارش کاامکان ۔ کوئٹہ میں برفباری سے کراچی میں بھی پارہ کئی درجے گر گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی پنجاب، شمالی بلوچستان، خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان...

طالبان سے مذاکرات کا جائزہ لينے کيلئے گراسمين افغانستان پہنچ گئے

Publish on January 21, 2012

کابل: امريکا کے خصوصي نمائندے برائے جنوبي ايشيا مارک گراسمين طالبان سے مذاکرات کا جائزہ لينے کيلئے افغانستان پہنچ گئے ہيں، جہاں وہافغان صدر حامد کرزئي سے بھي ملاقات کريں گے. ايک بيان ميں مارک گراسمين کا کہنا تھا کہ امريکا افغان مصالحتي عمل کا پر امن حل چاہتا ہے...

پاکستان امریکی ٹرینرز واپسی پر رضامند،امریکی ٹی وی

Publish on

امریکی ٹی وی کے مطابق پاکستان ملک میں امریکہ کے تربیت یافتہ فوجیوں کو اپریل یا مئی تک دوبارہ بلا لے گا،جبکہ عوام کی رائے کو مدنظر رکھتے ہوئے پاکستانی بیس استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔امریکی ٹی وی نے دعوے میں کہا ہے کہ پاکستانی حکام امریکہ...

وزیراعظم آج سرگودھا میں جلسے سے خطاب کریں گے

Publish on

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی آج سرگودھا میں عوامی جلسے سے خطاب کریں گے جس کے دوران نو ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے۔وزیراعظم کے جلسے کیلئے سرگودھا میں سیکورتی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ دو ہزار پولیس اہلکاروں کو تعینات کردیا گیا ہے جبکہ داخلی راستوں پر واک...

شکاگوميں برفاني طوفان،سيکڑوں پروازيں منسوخ

Publish on

شکاگو: امريکا کے شہرشکاگو ميں شديد برفباري کے سبب سيکڑوں پروازيں منسوخ کردي گئيں.امريکي رياست الينوائے ميں برفاني طوفان سے نظام زندگي مفلوج ہوکررہ گياہے.شکاگوميں اب تک نوانچ برف پڑچکي ہے.جس کے سبب اوہارے اورمڈوے ايرپورٹوں سيسات سوسے زائد پروازيں منسوخ کردي گئيں ياتاخيرکاشکارہيں اورہزاروں مسافرايرپورٹوں پرپھنسے ہوئے ہيں.دوسري جانب...

پاکستان کی سویلین امداد نہیں روکی گئی، امریکا

Publish on

امریکی حکام نے پاکستان کی سویلین امداد کی تفصیل جاری کردی۔کہتےہیں امداد کو روکانہیں گیا۔پاکستان کے ساتھ معمول کے تعلقات برقرار ہیں۔امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ نے میڈیا بریفینگ میں کہا کہ افغانستان اور پاکستان کے لئے خصوصی نمائندے مارک گراسمین کا دورہ پاکستان کی خواہش پر ملتوی...

وزير اعظم کيخلاف توہين عدالت کي کارروائي يکم فروري تک ملتوي

Publish on January 19, 2012

اسلام آباد: وزير اعظم کے خلاف اين آر او عمل درآمد کيس سے متعلق توہين عدالت کي کارروائي يکم فروري تک ملتوي کر دي گئي ہے.، اس سے قبل وزير اعظم کے بيان کے بعد ان کے وکيل اعتزاز احسن نے دلائل ديتے ہوئے اين آر او عمل درآمد کيس...

سپريم کورٹ کي عزت ہر حال ميں برقرار رکھيں گے، رحمن ملک

Publish on

اسلام آباد: وفاقي وزير داخلہ رحمن ملک بھي سپريم کورٹ پہنچ گئے ہيں. اپني آمد پر ميڈيا سے مختصر گفتگو ميں رحمن ملک کا کہنا تھا کہ ہم سب کو مل کر اس ملک کو لے کر چلنا ہے، ہم وزير اعظم سے اظہار يکجہتي کے لئے اور عدالت کے...