Home » News (Page 28)

وزیراعظم نےعدالت آکراس کی بالادستی قبول کی،اعتزازاحسن

Publish on January 19, 2012

ممتاز ماہر قانون اور این آراو کیس میں وزیر اعظم کے وکیل بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہاہے کہ آج پاکستان کی تاریخ کا اہم ترین دن تھا وزیر اعظم نے عدالت میں خود پیش ہوکر اس کی بالادستی کو قبول کرنے کا اعلان کیا۔سپریم کورٹ میں پیشی کے بعد میڈیا...

امریکا ایران سے نمٹنے کیلئے پوری طرح تیار

Publish on

امریکہ کے وزیردفاع لیون پنیٹا نے کہا ہے کہ ایران آبنائے ہرمز کی آبی گزرگاہ کو بند کرنے سے باز رہے ورنہ امریکا اس سے نمٹنے کیلئے پوری طرح تیار ہے۔لیون پینیٹا نے ایران کو دھمکی دی کہ آبی گزرگاہ بند کرنے کی صورت میں ایران سے سختی کے ساتھ...

قومی اسمبلی میں بیسویں آئینی ترمیم کابل2012 پیش

Publish on

قومی اسمبلی میں بیسویں آئینی ترمیم کابل دوہزاربارہ پیش کردیاگیا۔ اسپیکرقومی اسمبلی کی سربراہی میں ہونیوالا اجلاس بیسیواں ترمیمی وفاقی وزیر خورشیدشاہ نے پیش کیا۔بل کے تحت اٹھارہویں آئینی ترمیم کے بعد نامکمل الیکشن کمیشن کے تحت ہونے والے ضلعی انتخابات کوآئینی عبورحاصل ہوجائے گا۔ قومی اسمبلی کااجلاس کل شام...

آئندہ حکومت ملی تو پاکستان کو ایشین ٹائیگر بنادوں گا، نواز شریف

Publish on

سرگودھا(نیوز ایجنسیاں +بیورورپورٹ+نمائندگان) مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں محمد نواز شریف نے کہاہے کہ اگر اس بار حکومت کرنے کا موقع ملا تو پاکستان کو ایشین ٹائیگر بنادوں گا۔ اپنے دور میں پاکستان کو ہر لحاظ سے آگے بڑھا رہے تھے، ظالموں نے میری عمر کے قیمتی سال ضائع...

عالمی برادری پاکستان کی قربانیاں تسلیم کرے،عمران خان

Publish on January 18, 2012

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف پاکستان کودنیا میں صف اول میں لاکھڑا کرے گی عالمی برادری پاکستان کی گزشتہ دس سال میں دی گئی قربانیوں کوتسلیم کرے۔عمران خان ارجنٹائن کے سفیر کی جانب سے دیئے گئے عشایئے کی تقریب سے خطاب کررہے تھے...

وزیرخارجہ حناربانی کھر سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات

Publish on

پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر ایڈیم تھامسن نے وزیرخارجہ حنا ربانی کھر سےملاقات کی ہے ۔ ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کوفروغ دینے پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ترجمان دفترخارجہ کے مطابق ملاقات میں بائیس نومبر دوہزارگیارہ میں پاک برطانیہ قومی سلامتی سے متعلق مذاکرات پراطمینان کا اظہار کیا...

آسٹریلین ٹینس: سرینا ولیمز کی دوسال بعد فاتحانہ واپسی

Publish on

پانچ مرتبہ کی آسٹریلین اوپن چیمپئن سرینا ولیمز کی دوسال بعد میلبرن پارک میں فاتحانہ انداز سے واپسی ہوئی۔ سرینا ولیمز نے پہلے راؤنڈ میں آسٹریا کی کھلاڑی کو شکست دیدی۔سریناولیمز نے دوہزارنو اور دس میں آسٹریلین اوپن ٹائٹل جیتاتھا لیکن پیرزخمی ہونے کی وجہ سے وہ گذشتہ سال اعزاز...

وزیراعظم کی عدالت میں حاضری اداروں پر اعتماد ہے،خورشید شاہ

Publish on

پیپلز پارٹی کےرہنما وفاقی وزیر خورشید شاہ نے کہا کہ وزیراعظم کی عدالت میں حاضری سےدنیا میں یہ پیغام جائے گا کہ حکومت کو تمام اداروں پر اعتماد ہے۔میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت تمام اداروں کا احترام کرتی ہے ۔ آئین کی حدود میں رہتے ہوئے...

گوجرانوالہ میں مسلم لیگ ن کا جلسہ آج ہوگا

Publish on December 31, 2011

مسلم لیگ ن آج گوجرانوالہ میں جلسہ کررہی ہے۔ جلسے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں ۔ اس حوالے سے پورے شہر کو سجایا گیا ہے۔ شہر میں نواز شریف کی بڑی بڑی تصاویر آویزاں کی گئی ہیں۔ دوسرے شہروں سے لوگوں کی بڑی تعداد گوجرانوالہ پہنچ چکی ہے۔مسلم لیگ...

سندھ، بلوچستان، سی این جی اسٹیشنز بند

Publish on

پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کی کال پرآج سندھ اور بلوچستان میں سی این جی اسٹیشنز بند ہیں۔ کراچی ٹرانسپورٹرز اتحاد نے بھی سی این جی ایسوسی ایشن کی حمایت میں آج ہڑتال کی ہے۔سی این جی ایسوسی ایشن کے چیئرمین جنید ماکڈا نے بتایا کہ گیس لوڈ شیڈنگ...