Home » News (Page 286)

فرینچ اوپن: فیڈرر کوارٹر فائنل میں

Publish on June 1, 2009

پیرس: عالمی نمبر دو سوئٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر فرینچ اوپن ٹینس کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔فرانس کے شہر پیرس میں جاری سال کے دوسرے گرینڈ سلیم ایونٹ کے چوتھے راوٴنڈ میں سیکنڈ سیڈ سوئٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر نے اعصاب شکن مقابلے کے بعد جرمنی کے ٹومی ہاس کو شکست...

پاکستان ٹوئنٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت سکتا ہے،عبدالقادر

Publish on

لاہور: چیف سلیکٹر عبدالقادر نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کے پورے پوٹینشل سے کھیلنے کی صورت میں پاکستان ٹوئنٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت سکتا ہے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے عبدالقادر کا کہنا تھا کہ میگا ایونٹ کے لئے بہترین کمبی نیشن تیار کیا گیا، جس...

وفاقی بجٹ کامجموعی حجم اکیس کھرب روپے ہوگا

Publish on

اسلام آباد: مالی سال دو ہزار نو دس کے لیے وفاقی بجٹ کا مجموعی حجم اکیس کھرب روپے ہو گا جبکہ مالیاتی خسارے کا ہدف پانچ فیصد تک مقرر کیا جائے گا۔اسلام آباد میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس کے دوران سیکرٹری خزانہ سلمان صدیقی نے بتایا کہ...

بھاشا ڈیم کی تعمیر رواں سال شروع ہو گی

Publish on

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر اس سال کے آخر تک شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پینتالیس سو میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی۔دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر کے حوالے سے اعلٰی سطح کا اجلاس وفاقی وزیر پانی و بجلی راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت اسلام...

کترینا کا بالی وڈ میں کوئی دوست نہیں

Publish on

ممبئی: بالی وڈ اسٹار کترینا کیف آج کل تنہائی کی زندگی بسر کررہی ہیں جس کی وجہ ان کا انڈسٹری میں کوئی دوست نہیں۔ سلمان خان کے ہوتے ہوئی کون ان سے دوستی کرے گا۔کترینا کو سلمان خان کے ٹی وی شومیں بطور مہمان شرکت کرنا ہے لیکن پھر وہی...

بدعنوان جج فارغ کردیئے جائیں گے، چیف جسٹس

Publish on May 30, 2009

لاہور: چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کا آئین اس امر کا تقاضا کرتا ہے کہ عدلیہ اور انتظامیہ کو الگ الگ کیا جائے۔ لوگوں کو سستے اور آسان انصاف کی فراہمی کے لئے بار اور بنچ کو مشترکہ طور پر کوشش کرنا ہو گی۔لاہور...

افغانستان:دھماکوں اور پرتشدد واقعات میں17افراد ہلاک،قندوز کے گورنر زخمی

Publish on

کابل:افغانستان میں بم دھماکوں اور تشدد کے واقعات میں 17 افراد ہلاک اور صوبائی گورنر زخمی ہوگئے ۔ حکام کے مطابق قندوز صوبے کے گورنر محمد عمر پڑوسی صوبے تخار سے واپس آرہے تھے کہ ان کی گاڑی سڑک کنارے نصب ریموٹ کنٹرولڈ بم کی زد میں آگئی۔ دھماکے میں...

ممبئی حملوں کی تحقیقات میں تاخیرکا ذمے دار بھارت ہے، دفتر خارجہ

Publish on

اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ ممبئی کے سانحے کی تحقیقات میں تاخیر کی وجہ بھارت کا رویہ ہے۔ترجمان دفترخارجہ عبدالباسط خان نے کہا ہے کہ سانحہ ممبئی کے حوالے سے بھارت کی جانب سے فراہم کی جانے والی ہزاروں صفحات پر مشتمل دستاویزات ہندی زبان میں ہیں،جس...

گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 25شدت پسند ہلاک کردیئے گئے

Publish on

اسلام آباد:آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل اطہر عباس نے کہا ہے کہ سوات آپریشن میں گزشتہ24گھنٹوں کے دوران دو کمانڈروں ابو سعید اور سلطان خان سمیت25شدت پسند مارے گئے جب کہ تین کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ فائرنگ کے تبادلے میں ایک سیکورٹی اہلکار...

تحریک انصاف نے آئندہ تمام انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کردیا

Publish on

لاہور:تحریک انصاف نے آئندہ تمام انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کردیا ہے۔ضمنی الیکشن کیلئے عامر کیانی کو الیکشن کا کوآرڈی نیٹر مقرر کر دیا گیا ہے۔تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹریٹ سے جاری بیان میں مرکزی سیکرٹری اطلاعات عمرسرفرا ز چیمہ نے کہا کہ تحریک انصاف نے 2008 کے الیکشن...