Home » News (Page 287)

امن مشن کے فرائض کے بعد پاک فوج کا دستہ سائبیریا سے کراچی پہنچ گیا

Publish on May 30, 2009

کراچی:سائبیریامیں اقوام متحدہ کے امن مشن کے تحت فرائض انجام دینے والا پاک فوج کی210انفنٹری کا دستہ کراچی پہنچ گیا۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق پاک فوج کی210انفنٹری کا دستہ اب پاک فوج میں اپنی ذمہ داریاں سرانجام دے گا۔اس موقع پربریگیڈئر کامران جلیل نے...

میدان:نقل مکانی کرنے والے گندم کی فصل کاٹ لیں، آپریشن انچارج

Publish on

دیر:لوئر دیر کے علاقے میدان میں آپریشن کے انچارج کرنل سلمان کا کہنا ہے کہ میدان میں عسکریت پسندوں کی کمر توڑدی گئی ہے اور بہت جلد آپریشن مکمل کرلیا جائے گا۔ نقل مکانی کرنے والے واپس آکر اپنی گندم کی فصل کاٹ سکتے ہیں۔یہ بات انہوں نے کمبڑ میں...

طاقت کے استعمال سے کچھ حاصل نہیں کیا جا سکتا،مذاکرات کئے جائیں منور حسن

Publish on

کراچی:امیر جماعت اسلامی سید منور حسن نے کہاہے کہ طاقت کے استعمال سے کچھ حاصل نہیں کیا جا سکتا، تمام مسائل کا واحد راستہ مذاکرات ہیں،ان کا کہنا ہے کہ جب تک ڈرون حملے جاری رہیں ملک میں انتہا پسند پیدا ہوتے رہیں گے۔ان خیالات کا اظہارسید منور حسن نے...

ملکی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے،گیلانی

Publish on May 29, 2009

اسلام آباد: اسلام آباد میں وزیر اعظم کی زیرصدارت اسٹریٹجنک پلاننگ ڈویژن کے اجلاس ہوا جس میں وزیر اعظم کو نیو کلیئر پروگرام سے متعلق بریفنگ دی گئی۔اس موقع پر وزیر اعظم سید یو سف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان کی جوہری صلاحیت ہر قیمت پر برقرار رکھی جائے...

سوات : اٹھائیس جنگجو ہلاک

Publish on

اسلام آباد: سوات کے مختلف علاقوں میں عسکریت پسندوں کے خلاف کارروائی کے دوران سات کمانڈروں سمیت اٹھائیس عسکریت پسند ہلاک اور چار فوجی شہید ہوگئے،سات عسکریت پسندوں کو گرفتار کرلیا گیا آئی ایس پی آر کے بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے پیوچار کا کنٹرول حاصل کر لیا،اس دوران...

ٹی ٹوئنٹی کپ: سیالکوٹ کاکامیاب اعزاز کادفاع

Publish on

لاہور: قومی ٹوئنٹی ٹوئنٹی کپ کے فائنل میں سیالکوٹ اسٹالینز نے لاہور لائنز کو چار وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ چوتھی بار اپنے نام کرلیا۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں لائنز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ بیس اوورز میں آٹھ وکٹوں پر ایک سو پچاس...

ایران:مسجد میں دھماکہ،23جاں بحق،80زخمی

Publish on

تہران: ایران کے شہر زاہدان کی مسجد میں بم دھماکے سے جاں بحق افراد کی تعداد تئیس ہوگئی۔ ایران نے امریکا کو دہشت گردی کا ذمہ دار قرار دے دیا، زاہدان میں گزشتہ روز امیر المومنین مسجد میں دھماکا سے پندرہ افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔ حکومت کا کہنا ہے...

مطلوب مولوی مشتاق کی جگہ پشاور کے ہم نام بینک افسر کی تصویر

Publish on

پشاور: پشاور میں بینک آف خیبر کے ایک ملازم نے الزام عائد کیا ہے کہ حکومت نے کالعدم تحریک طالبان کے لیڈروں کی تصاویر میں غلطی سے مطلوب شدت پسند کمانڈر قاری مشتاق کی جگہ ان کی تصویر شائع کی ہے۔ جس پر وہ سخت ذہنی کوفت میں مبتلا ہیں...

ڈیرہ اسماعیل خان:چیک پوسٹ پر خود کش حملہ،3ہلاک،7زخمی

Publish on May 28, 2009

ڈیرہ اسماعیل خان:ڈیرہ اسماعیل خان کے وسط میں میں ٹاوٴن ہلاک کے قریب سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دھماکے کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق جبکہ7زخمی ہو گئے۔زخمیوں میں 5پویس اہلکار بھی شامل ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ ایک آٹو رکشہ میں ہواتاہم پولیس ذرائع نے خدشہ...

صدرنے کراچی کو ہر صورت بجلی کی ترسیل کا حکم دیاہے،کائرہ

Publish on

کراچی:صدرآصف علی زرداری نے اپنے دورہ کراچی کے دوسرے دن متحدہ قومی موومنٹ کے رہنماؤں سے ملاقات کی اورکراچی اور حیدرآبادکی ضلعی حکومتوں کے مالی مسائل حل کرانے کی یقین دہانی کیساتھ کے ای ایس سی کوکراچی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کا حکم دیاہے ۔گورنر ہاؤس کراچی...