Home » News (Page 288)

پنجاب پولیس کے دس افسران کی گریڈ 20 میں ترقی

Publish on May 28, 2009

لاہور:پنجاب پولیس کے دس افسران کو گریڈ بیس میں ترقی دیدی گئی ہے اور سلسلے میں نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹی فکیشن کے مطابق ترقی پانیوالوں میں ڈی آئی جی کرائم برانچ محمد ایوب قریشی،ڈپٹی کمانڈنٹ پولیس ٹریننگ کالج سہالہ مہر خالق داد لک ،ڈی آئی جی ایڈمن...

وزیر اعظم نے 11اگست کو اقلیتوں کا دن منانے کااعلان کردیا

Publish on

اسلام آباد:وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ میثاق جمہوریت کوبنیادبناکر1973کے آئین میں ترامیم کی جائیں گی،جو اقتدار کی مضبوطی کے لیے نہیں بلکہ ملک اور آئین کو مضبوط بنانے کے لیے ہوں گی۔ وزیر اعظم نے کنونشن سینٹر اسلام آباد میں اقلیتی یکجہتی کنونشن سے خطاب میں11اگست...

شورش زدہ علاقوں کے92 ہزار طلبا کو اگلی کلاسوں میں ترقی کا فیصلہ

Publish on

پشاور:سرحد حکومت نے سوات اور ملاکنڈ کے شورش زدہ علاقوں سے تعلق رکھنے والے ایف اے ،ایف ایس سی اور میٹرک کے92 ہزار طلبا کو اگلی کلاسوں میں ترقی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔سوات میں عسکریت پسندوں نے دو سو اٹھارہ اسکولوں کو بم دھماکوں سے تباہ کردیا جس کے...

شر پسند دوبارہ مینگورہ میں داخل ہو سکتے ہیں،بریگیڈیئر طاہر حمید

Publish on

مینگورہ:مینگورہ فورس کے انچارج بریگیڈئیر طاہرحمید نے کہا ہے کہ شر پسند دوبارہ مینگورہ میں داخل ہو سکتے ہیں، انھیں روکنے کے لیے مقامی لوگوں کو پاک فوج اور انتظامیہ کے ساتھ تعاون کرنا ہو گا۔سرکٹ ہاوس مینگورہ میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے بریگیڈئیر طاہرحمید نے کہا کہ مینگورہ...

پاک بھارت ایٹمی اسلحے کو فروغ دے رہے ہیں،امریکا

Publish on

واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت ایٹمی اسلحے کو فروغ دے رہے ہیں، پاکستان کے پاس ساٹھ ایٹمی ہتھیار موجود ہیں ۔امریکی کانگریس کی ریسرچ سروس کے مطابق پاکستان کے ایٹمی ہتھیاروں کا بنیادی ہدف بھارت ہے۔ پاکستان میں ایٹمی اسلحہ کو مزید فروغ دیا جارہا ہے...

بھارت :من موہن کی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

Publish on

نئی دہلی: بھارت میں من موہن سنگھ کابینہ کے مزید انسٹھ ارکان نے حلف اٹھالیا، کابینہ کے ارکان کی تعداد اٹہتر ہوگئی۔ کابینہ کے ارکان کی تقریب حلف برداری وزیراعظم ہاوٴس نئی دلی میں ہوئی، صدر پرتیبھا پاٹیل نے نئے ارکان سے حلف لیا، جن ارکان نے حلف لیا ان...

افغانستان ،پاکستان پر امریکی پالیسی کے اثرات جلدمتوقع

Publish on

واشنگٹن : امریکا نے کہا ہے کہ افغانستان اور پاکستان کیلئے امریکی پالیسی کے اثرات ایک سال میں سامنے آئیں گے ۔ واشنگٹن میں اٹلانٹک کونسل کی تقریب سے خطاب میں وائٹ ہاوٴس کی قومی سلامتی کے مشیر جنرل جیمز جونز نے کہا کہ افغانستان اور پاکستان کیلئے امریکی پالیسی...

شمالی کوریا کی جنوبی کوریا کوحملے کی دھمکی

Publish on May 27, 2009

سیوول: شمالی کوریا نے ایٹمی عدم پھیلاوٴ کے لئے امریکا کا ساتھ دینے پر جنوبی کوریا کو حملے کی دھمکی دے دی۔جنوبی کوریا نے امریکا کے ایٹمی عدم پھیلاوٴ کے فیصلے کا ساتھ دینے کا اعلان کیا جس کے تحت جنوبی کوریا اسلحہ لے جانے والے مشتبہ بحری جہازوں کی...

بھارت،بنگلہ دیش طوفان:ہلاکتیں168 ہوگئیں

Publish on

ڈھاکہ: بھارت اور بنگلہ دیش میں سمندری طوفان آئلہ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک سو اڑسٹھ ہوگئی۔سمندری طوفان کی شدت کم ہوگئی ہے تاہم اس سے ہزاروں گھر عمارتیں تباہ اور لاکھوں افراد پھنس گئے ہیں۔ بھارتی ریاست مغربی بنگال میں گذشتہ شب سمندری طوفان کے دوران تودے...

امریکا:ہسپانوی خاتون سپریم کورٹ کی جج نامزد

Publish on

واشنگٹن: امریکی صدرباراک اوباما نے پہلی بار ایک ہسپانوی خاتون سونیا سوٹومیئر کو سپریم کورٹ کی جج نامزد کردیا۔وائٹ ہاؤس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ سونیا سوٹو مئیر ہائی کورٹ کے کسی بھی جج سے زیادہ تجربہ کار ہیں اور انہوں نے عدالتی...
Page 288 of 292« First...102030286287288289290...Last »