Home » News (Page 289)

لاہور خود کش حملہ :ورثا کو30،30لاکھ روپے امداد کا اعلان

Publish on May 27, 2009

لاہور:وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے لاہور میں پولیس ایمرجنسی15پر خود کش حملہ سوات آپریشن کا ردعمل قرار دیا ہے ۔حکومت پولیس شہدا کے ورثا کو30،30لاکھ روپے امداد د یگی۔ گنگا رام اسپتال لاہور میں زخمیوں کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ...

سوات آپریشن کے دوران اہم کمانڈر سمیت مزید12شدت پسند ہلاک

Publish on

راولپنڈی:سوات میں جاری فوجی آپریشن کے دوران گذشتہ24گھنٹوں میں12شدت پسند ہلاک کردیے گئے جبکہ ایک سکیورٹی اہلکار شہید اور 3زخمی ہوگئے۔آئی ایس پی آرکے مطابق پیوچار میں آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز کی جانب سے گھیراؤ اور تلاشی کا کام جاری ہے جس دوران وادی میں2سیکیورٹی اہلکارشدت پسندوں کی فائرنگ...

لاہور دہشتگردی:صدر زرداری نے اعلیٰ سطح کااجلاس طلب کر لیا

Publish on

کراچی : صدر آصف علی زرداری نے لاہور میں دہشت گردی کے واقعے کے بعد ملک میں سیکیورٹی صورتحال کے جائزے کے لئے اعلی سطح کااجلاس طلب کر لیا۔صدر کا کہنا ہے کہ دہشت گرداب بھاگ رہے ہیں اور ایسی مذموم کاروائیوں کے ذریعے خوف وہراس پیدا کرنا چاہتے ہیں...

خود کش حملوں کا مقصد عدم استحکام پیدا کرناہے،ڈاکٹر صغیر احمد

Publish on

کراچی:سندھ کے وزیر صحت ڈاکٹرصغیر احمدنے کہا ہے کہ پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنانے والے ملک میں عدم استحکام پیدا کرنا چاہتے ہیں،انہوں نے لاہور خود کش حملے کی مذمت کرتے ہو ئے کہا کہ معصوم انسانی جانوں سے کھیلنے والے انسان کہلانے کے مستحق نہیں ہیں۔ ڈاکٹرصغیر احمدنے کہا...

ترقیاتی منصوبوں کا مقصدعوام کا معیارزندگی بلند کرنا ہے ، شہباز شریف

Publish on

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف نے کہا ہے کہ آئندہ تمام ترقیاتی منصوبوں کا مقصد عام آدمی کا معیارزندگی بلند کرنا اوراسے بنیادی سہولتوں کی فراہمی ہوگا۔ لاہور میں پنجاب کے اگلے سالانہ ترقیاتی پروگرام کے حوالے سے اجلاس سے خطاب کرتے ہو ئے میاں شہباز شریف نے کہا کہ...

لاہور:خودکش دھماکے کے بعد گرفتار ہونے والے مشکوک افراد رہا

Publish on

لاہور میں پولیس ریسکیو15پر ہونے والے خودکش حملے کے فوری بعد گرفتار ہونے والے دومشکوک افراد کو چھوڑ دیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق مشکوک افرادسے ابتدائی تفتیش کے بعد انہیں رہا کر دیاگیا ہے۔

صدر نے پولیس کو کمانڈو ٹریننگ کا حکم دے دیا،قمر الزماں کائرہ

Publish on

کراچی:وفاقی وزیر اطلاعات قمر زماں کائرہ نے کہا ہے کہ صدر نے پولیس کو کمانڈو ٹریننگ کا حکم دے دیا ہے،وزیر اعلیٰ ہاؤس کراچی میں صدر آصف علی زرداری کے زیر صدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس کے بعد صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امن دشمنوں...

لاہور میں دہشتگرد واقعات کے خدشات سے آگاہ کردیا تھا،ذرائع

Publish on

لاہور:مصدقہ ذرائع نے لاہور انتظامیہ کو پیشگی بم دھماکے یا خود کش حملے کی منصوبہ بندی سے آگاہ کر دیا تھااس اطلاع کے بعد کمشنر لاہور ڈویژن خسرو پرویز خان نے کیپیٹل سٹی پولیس افسر اور ڈی آئی جی شیخوپورہ رینج کو ایک خصوصی خط کے ذریعے لاہور کی اہم...

آئی جی پنجاب اور ہوم سیکریٹری کو خدشات سے آگاہ کیا تھا، رحمان ملک

Publish on

اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے ہم نے چند دن پہلے آئی جی پنجاب اور ہوم سیکریٹری کو خدشات سے آگاہ کیا تھا۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے رحمان ملک نے کہا کہ دہشت گردوں کا ہدف ایک اہم عمارت تھی،ابتدائی رپورٹ کے مطابق سیکیورٹی...

مالاکنڈ سے شدت پسندوں کا مکمل صفایا کیا جائیگا ،وزیر اعلیٰ سرحد

Publish on

پشاور:سرحد کے وزیراعلیٰ امیر حیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ مالاکنڈ ڈویژن سے شدت پسندوں کا مکمل صفایا کیا جائے گا اور قیام امن تک اپریشن جاری رہے گا۔وہ آل پاکستان نیوز پیپر سوسائٹی کے زیراہتمام تقریب سے خطاب کررہے تھے۔ وزیراعلیٰ سرحد نے کہا کہ مالاکنڈ ڈویژن سے...
Page 289 of 292« First...102030287288289290291...Last »