Home » News (Page 29)
ایران کا دور تک مار کرنے والے میزائلوں کا تجربہ
تہران: ا یران میں دس روزہ جنگی مشقوں کے دوران دور تک مار کرنے والے میزائلوں کا تجربہ کیا گیا۔ کموڈور محمدو موسوی کا کہناہے کہ آبنائے ہرمز میں جاری جنگی مشقوں کے دوران اگلے چند دنوں میں زمین سے سمندر ، سمندر سے سمندر اور زمین سے فضا میں...
کوئٹہ:گذشتہ رات ہونیوالے دھماکے کی جگہ سے مزید6بم برآمد
کوئٹہ:کوئٹہ میں ارباب کرم خان روڈ پر گذشتہ رات کار بم دھماکے کی جگہ سے مزید6 بم برآمد ہو ئیہیں۔ ذرائع کے مطابق بم ڈسپوژل اسکواڈ کو موقع پر طلب کر لیا گیا ہے جو ملنے والے بموں کو ناکارہ بنانے میں مصروف ہے۔ واضح رہے کہ گذشتہ رات اس...
جاپان نے بھارت سے ایک بار پھر این پی ٹی پر دستخط کا مطالبہ کردیا
ٹوکیو: جاپان نے بھارت سے ایٹمی تعاون میں اضافے کے لیے ایک بار پھر این پی ٹی پر دستخط کا مطالبہ کردیا ہے جس سے دونوں ملکوں کے درمیان ایٹمی تعاون میں تعطل پیدا ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے ، جاپانی مطالبے کے باوجود دونوں ملکوں نے ایٹمی شعبے...
ملتان: حضرت بہاء الدین زکریا کے عرس کی تقریبات شروع
ملتان میں حضرت بہاء الدین زکریا رحمتہ اللہ علیہ کے تین روزہ عرس کی تقریبات آج سے شروع ہورہی ہیں۔ عرس کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز مخدوم شاہ محمود قریشی مزار کوغسل دے کر کریں گے۔ غسل کے بعد دعائیہ تقریب منعقد کی جائے گی۔عرس میں شامل ہونے کے لئے...
سال 2011 پاک، امریکا تعلقات کیلئے مشکل تھا، امریکا
امریکا نے کہا ہے کہ پاک امریکا تعلقات کے لئے 2011ء مشکل سال تھا، مستقبل میں پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات کے خواہش مند ہیں، پاک فوج اورامریکا کے معاملات پر کچھ نہیں کہہ سکتے۔امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نیولینڈ نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ امریکا...
چین میں سال نو کے آغاز سے پہلے غصہ اتارنے کادلچسپ طریقہ
بیجنگ : چین میں سال نو کے آغاز سے پہلے اپنا غصہ اتارنے کادلچسپ طریقہ اپنایا گیا ہے۔ دارلحکومت بیجنگ میں اس موقع پر لوگوں نے ایک دوسرے سے تکیوں کے ذیعے لڑائی کی تکیوں کی یہ لڑائی لڑنے والوں میں نہ صرف نوجوان بلکہ کم عمر کے بچے بھی...
شیخوپورہ، فاروق آباد کے قریب گاڑیاں ٹکرا گئیں
شیخوپورہ میں فاروق آباد کے قریب موٹر وے پر کئی گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں جس کے باعث تین افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ شیخوپورہ میں فاروق آباد کے قریب دھند کے باعث گاڑیوں کا قافلہ سڑک پر کھڑے ٹریلر سے ٹکرا گیا۔ حادثے میں متعدد افراد زخمی ہوئے...
رکن پنجاب اسمبلی عامر حیات روکھڑی انتقال کرگئے
مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی عامر حیات خان روکھڑی دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج دوپہر بعد نماز ظہر میانوالی میں ادا کی جائے گی۔پنجاب اسمبلی کے حلقہ چوالیس سے کامیاب ہونے والے مسلم لیگ ن کے عامر حیات خان روکھڑی...
لاہور ، شادی کی تقریب میں باپ کی فائرنگ، بیٹا ہلاک
لاہور میں شادی کی تقریب میں باپ کی فائرنگ سے اٹھارہ سالہ بیٹاہلاک ہوگیا۔ گرین ٹاوٴن کے علاقے میں شادی کی تقریب کے دوران ایک شخص بسمل طارق نے ہوای فائرنگ کی جس کی زد میں اس کا اپنا ہی بیٹا آگیا۔ اٹھارہ سالہ بیٹے کو اسپتال لے جایا گیا...
کورنگی4 میں بس اسٹاپ کے قریب گیس سلنڈر دھماکا
کراچی کے علاقے کورنگی چار نمبر میں بس اسٹاپ کے قریب ویلڈنگ کے کیبن میں گیس سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا۔ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ دھماکے کے بعد کیبن میں آگ لگ گئی جس نے قریبی کیبنز کو بھی لپیٹ میں لے لیا۔آگ کے باعث دس کیبنز جل گئے۔...