Home » News (Page 291)

متاثرین کی سندھ آمد پر پابندی نہیں ،قائم علی

Publish on May 23, 2009

کراچی : وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے کہاہے کہ متاثرین مالاکنڈ کے سندھ میں داخلے پر ایم کیو ایم کے تحفظات ہیں لیکن ان کی آمد پر کوء پابندی نہیں ہے۔وزیراعلیٰ سندھ نے ریلیف کیمپوں کے دورے سے پہلے رسالپور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ...

اے پی سی سی: چھ سو ارب روپے کے منصوبوں کی سفارش

Publish on May 22, 2009

اسلام آباد: اے پی سی سی نے چھ سو ارب روپے کے منصوبوں کی منظوری کی سفارش کر دی ہے۔ جن میں وفاق کے تین سو پچھتر ارب روپے، صوبوں کے دو سو ارب جبکہ ایران کے لئے پچیس ارب روپے کے منصوبے شامل ہیں۔سالانہ منصوبہ بندی رابطہ کمیٹی کا...

سوات آپریشن میں مزید17شدت پسند ہلاک ہو ئے،آئی ایس پی آر

Publish on

اسلام آباد:سوات آپریشن میں گزشتہ24گھنٹوں کے دوران17شدت پسندوں کو ہلاک اور4کو گرفتار کر لیا ہے۔تر جمان آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز سوات میں شدت پسندوں کے گڑھ پیو چار میں اپنا کنٹرول قائم کر رہی ہیں ۔تر جمان نے کہا کہ بنئی بابا زیارت میں 3شدت پسند...

حالت جنگ کے پیش نظر اپنی پالیسیاں بنانا ہوں گی،شاہ محمود قریشی

Publish on

May 21, 2009 ملتان:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان حالت جنگ میں ہے اور ہمیں اسی کے پیشِ نظر اپنی پالیسیاں بنانا ہونگی۔انہوں نے یہ بات ملتان ایئرپورٹ پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ افغانستان کے ساتھ محاذآرائی پاکستان...

سوات:شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر پاک فضائیہ کے طیاروں کی بمباری

Publish on

سوات: پاک فضائیہ کے سربراہ ائیرمارشل راؤقمرسلیمان نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ کے طیاروں نے سوات میں شدت پسندوں کے تربیتی کیمپ،اسلحہ ڈپو،اور خفیہ ٹھکانے تباہ کردیے ہیں ۔ وہ ایک آپریشنل بیس پرسوات میں جاری آپریشن میں حصہ لینے والے پائلٹوں سے بات چیت کررہے تھے۔ انہوں نے...

رجسٹرڈ متاثرین کی تعداد18 لاکھ38 ہزار تک پہنچ گئی

Publish on

پشاور:ملاکنڈ ڈویژن کے شورش زدہ علاقوں سے متاثرین کی نقل مکانی جاری ہے اور اب تک رجسٹرڈ متاثرین کی تعداد18 لاکھ38 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔صوبائی ریلیف کمشنریٹ کے مطابق صوبے کے مختلف اضلاع میں نقل مکانی کرنیوالے افراد کی رجسٹریشن جاری ہے۔ متاثرین کی تعداد میں اضافے کی وجہ...

نرسیں ہیلتھ کئیر سسٹم کا اہم حصہ ہیں، وزیر صحت سندھ

Publish on

کراچی:وزیر صحت سندھ ڈاکٹر صغیر احمد نے کہاہے کہ نرسیں ہیلتھ کئیر سسٹم کا اہم حصہ ہیں۔یہ بات وزیر صحت سندھ ڈاکٹر صغیر احمد نرسنگ امتحانات میں پوزیشن حاصل کرنے والی نرسوں میں اسناد تقسیم کرنے کی تقریب میں صحافیوں سے گفتگو میں کہی،ان کا کہنا تھا کہ نرسوں کی...

متاثرین کے دل جیتنے کیلئے عالمی برادری بھرپور تعاون کرے،وزیراعظم

Publish on

اسلام آباد:سوات اور بونیر سے نقل مکانی کرنے والے لاکھوں متاثرین کی امداد اور بحالی کے لئے ، اسلام آباد میں ڈونرز کانفرنس جاری ہے، وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان کو متاثرین کے دل جیتنے کیلئے عالمی برادری کا بھرپور تعاون درکار ہے۔متاثرین ملاکنڈ ڈویژن...

امریکا اور یورپی یونین کے سفیروں کی نوازشریف سے ملاقاتیں

Publish on

رائے ونڈ:پاکستان میں امریکا اور یورپی یونین کے سفیروں نے مسلم لیگ(ن)کے قائد میاں نواز شریف سے الگ الگ ملاقاتیں کی ہیں جن میں سوات آپریشن اوربے گھرہونے والے متاثرین کی بحالی پرتبادلہ خیال کیاگیا۔رائے ونڈفارم میں امریکی سفیراین ڈبلیوپیٹرسن کی نوازشریف سے ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف اورلاہورمیں امریکی...

امریکا اور یورپی یونین کے سفیروں کی نوازشریف سے ملاقاتیں

Publish on

رائے ونڈ:پاکستان میں امریکا اور یورپی یونین کے سفیروں نے مسلم لیگ(ن)کے قائد میاں نواز شریف سے الگ الگ ملاقاتیں کی ہیں جن میں سوات آپریشن اوربے گھرہونے والے متاثرین کی بحالی پرتبادلہ خیال کیاگیا۔رائے ونڈفارم میں امریکی سفیراین ڈبلیوپیٹرسن کی نوازشریف سے ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف اورلاہورمیں امریکی...
Page 291 of 292« First...102030288289290291292