Home » News (Page 292)

دسمبر تک لوڈ شیڈنگ سے نجات پالی جائے گی،راجہ پر ویز اشرف

Publish on May 21, 2009

اسلام آباد:پانی و بجلی کے وفاقی وزیر راجاپرویز اشرف نے کہاہے کہ کوئلے اور سورج کی روشنی سے بھی بجلی پیداکی جارہی ہے اورسسٹم میں3500 میگاواٹ بجلی آجانے سے اس سال کے آخرتک ہمیشہ کیلئے لوڈشیڈنگ کاخاتمہ ہوجائیگا۔ اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی(آئیسکو)میں ملازمین کے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے...

امریکا نے خوف میں آکر جلد بازی میں فیصلے کئے ، اوباما کا اعتراف

Publish on

واشنگٹن:امریکی صدر براک اوباما نے اعتراف کیا ہے کہ 9/11کے بعد امریکا نے جلد بازی میں فیصلے کیئے۔ امریکی سیکورٹی کونسل سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ القاعدہ امریکا پر نئے حملوں کی منصوبہ بندی کررہی ہے۔ گذشتہ آٹھ سالوں میں امریکا دہشت گردی کیخلاف اپنا راستہ کھو چکا...

دوسوچوبیس ملین ڈالرامدادکے وعدے

Publish on

اسلام آباد: عالمی برادری کا بے گھر ہونے والے افراد کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے بائیس کروڑ چالیس لاکھ ڈالر دینے کا وعدہ ، اقوام متحدہ کی طرف سے متاثرین کیلئے پچاس سے ساٹھ کروڑ ڈالر کی باضابطہ اپیل کل کی جائے گی۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات قمر زمان کائرہ...
Page 292 of 292« First...102030288289290291292