Home » News (Page 3)
لیبیا:بن غازی میں تشدد کے واقعات کے بعد کرفیو نافذ
لیبیا میں حکام نے مشرقی شہر بن غازی میں امن وامان کی صورت حال بگڑنے کے بعد جمعرات کی نصف شب سے جمعہ کی صبح آٹھ بجے تک کرفیو نافذ کردیا ہے۔کرفیو کے نفاذ سے قبل لیبیا کے وزیراعظم علی زیدان نے دارالحکومت طرابلس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے...
چوہدری شجاعت لانگ مارچ رکوانے میں نا کامیاب
چوہدری شجاعت حسین کی جانب سے ڈاکٹر طاہرالقادری کو لانگ مارچ سے روکنے کی کوششیں بارآور ثابت نہ ہوسکیں۔ ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اورتحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کے درمیان اہم ملاقات ہوئی جس میں لانگ مارچ پر بھی تفصیلی بات چیت ہوئی۔ملاقات کے دوران...
مناما میں عمارت میں آگ لگنے سے 13 فراد ہلاک
مناما:بحرین کے دارلحکومت مناما میں عمارت میں آگ لگ گئی،آگ سے 13 فراد جھلس کر ہلاک ہو گئے۔ تین منزلہ عمارت میں آگ گذشتہ روز لگی۔جس میں دوسرے ممالک سے کام کے لئے آنے والے افراد کی رہائش تھی۔آگ سے عمارت کی چھت بھی گر گئی ،امدادی کارکنوں نے موقع...
کوئٹہ دھماکے ، لواحقین سے امریکا کاا ظہار ہمدردی
گذشتہ رات کوئٹہ ميں ہونے والی دہشت گردی کے خلاف امريکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نو لینڈ نے مذمت کرتے ہوئے دہشت گردی کے خلاف موثر اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔گزشتہ رات کوئٹہ ميں ہونے والی دہشت گردی کے حوالے سے ترجمان امريکی وزارت خارجہ وکٹوريہ نولينڈ...
شام کے کیمیائی ہتھیاروں پرامریکی خدشات
امریکی وزیردفاع لیون پنیٹا نے شام کے کیمیائی ہتھیاروں کے حوالے سے اپنے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر شام میں بشارالاسد کی حکومت ختم ہوجاتی ہے تو ایسی صورت میں امریکا کیمیائی ہتھیاروں کو محفوظ بنانے کے لیے اقدامات کرے گا۔انہوں نے کہا کہ امریکا اس...
سی این جی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج کررہےہیں،پراچہ
سی این جی ایسوسی ایشن کے صدر غیاث پراچہ نے کہا ہے سندھ میں سی این جی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج کررہےہیں۔ کراچی میں اےآروائی نیوزسے گفتگو کرتے ہوئے غیاث پراچہ نے کہاکہ ملک میں گیس کی لوڈ شیڈنگ غیر منطقی،ناقابل قبول ہے۔انہوں نے الزام عائدکیاکہ مشیر پیٹرولیم...
سی این جی سیکٹرکومرحلہ وارختم کیاجائیگا،مشیرپٹرولیم
مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم کا کہناہے کہ سی این جی سیکٹر کو مرحلہ وار ختم کیا جائیگا،پہلے مرحلے میں آٹھ سو سی سی اورآخرمیں صرف پبلک ٹرانسپورٹ کو سی این جی ملے گی۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں مشیرپیٹرولیم ڈاکٹرعاصم نے کہا کہ سی این جی سیکٹر کو مرحلہ وار...
اوباما کی افغان صدر حامد کرزئی کے ساتھ پریس کانفرنس
امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ القاعدہ کی کمر توڑدی اب افغانستان سے امریکا پر حملہ نہیں ہوسکے گا۔امریکہ میں افغان صدر حامد کرزئی کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا ،پاکستان کی جانب سے طالبان رہنماوں کی رہائی کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ان...
ملک میں پرامن انقلاب نہ آیا خونی انقلاب آئیگا ،صاحبزادہ فضل
سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ فضل کریم نے کہا ہے کہ اگر ملک میں پرامن انقلاب نہ آیا خونی انقلاب آئے گا۔ فیصل آباد میں بات چیت کرتے ہوئے سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ فضل کریم کا کہناتھا کہ سیاست چند گھرانوں کی لونڈی اور جمہوریت مخصوص خاندانوں...
طاہر القادری کو اسلام آباد میں خوش آمدید کہیں گے ، رحمان ملک
وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ خراب موسم کے باعث وہ ڈاکٹر طاہر القادری سے ملاقات کیلئے لاہور نہیں جا سکے۔ طاہرالقادری سے ملاقات کا مقصد انہیں منانا نہیں بلکہ لانگ مارچ میں سیکیورٹی خدشات سے آگاہ کرنا ہے ۔ اسلام آباد میں بھارتی اداکار شتروگن سنہا...