Home » News (Page 30)

چھ ماہ بعدچار مال گاڑیاں آج سے چلیں گی

Publish on December 29, 2011

محکمہ ریلوے کی جانب سے چھ ماہ بعد کراچی سے چار مال گاڑیاں آج روانہ کی جارہی ہیں۔ پہلی مال گاڑی گیارہ بجے سٹی اسٹیشن سے روانہ ہوگی۔ریلوے ذرائع کے مطابق ایک سو بیس گاڑیاں ایک ماہ میں چلائی جائیں گی۔ریلوے نے کراچی ڈویژن کو دس ریلوے انجن دینے کا...

پشاور: چار سالہ بچی کو سوارہ کرنے والے تین ملزمان گرفتار

Publish on December 21, 2011

پشاور ہائی کورٹ کے حکم پرچار سالہ عاصمہ کو سوارہ کرنے والے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ۔ ضلع دیر سے تعلق رکھنے والی چارسالہ اسما کو ہائی کورٹ کے حکم کے مطابق سکیورٹی بھی فراہم کردی گئی ہے ۔ملزمان نے جرگے کے ذریعے عاصمہ کو سوارہ میں مانگا...

ریلوے کی مزدور تنظیموں کا مطالبات کے حق میں احتجاج

Publish on

لاہور:ریلوے کی مزدور تنظیمیں آج اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی ریلی اور دھرنا دیں گے۔ مزدور تنظیمیں ریل مزدور اتحاد کے پلیٹ فارم سے احتجاج کر رہی ہیں۔ان تنظیموں کا مطالبہ ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے اعلان کردہ 11ارب روپے فوری جاری کئے جائیں تاکہ ریلوے کا...

بھارت میں سردی اور دھند سے75افراد ہلاک

Publish on

نئی دہلی:بھارت کی شمالی اور مشرقی ریاستوں میں شدید سردی اور دھند کی وجہ سے مزید 22 افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد مرنے والوں کی مجموعی تعداد 75 تک پہنچ گئی ہے۔ بھارتی ریاست اتر پردیش ، بہار اور جھاڑ کھنڈ سمیت دیگر علاقے کئی روز سے شدید سردی...

مصر : فوجی حکمرانوں کے خلاف پانچویں روزبھی مظاہرے جاری

Publish on

قاہرہ:مصر میں فوجی حکمرانوں کے خلاف پانچویں روزبھی مظاہرے جاری ہیں۔سیکڑوں افرادقاہرہ کے تحریراسکوائرپرجمع ہیں۔جبکہ حکمرانوں نے خواتین مظاہرین پرفوجی اہلکاروں کے تشدد کے واقعے پرافسوس کااظہارکیا ہے۔ قاہرہ کے مرکزآزادی چوک اور اس کے نواحی علاقوں میں اس وقت بھی ہزاروں مرد وخواتین موجود ہیں جو فوجی حکمرانوں اورخواتین...

میمو کیس، ہمارے وکلاء کو دھمکیاں مل رہی ہیں، چوہدری نثار

Publish on

مسلم لیگ ن کے رہنما چوہدری نثار نے کہا ہے کہ میمو کیس میں ہونے والی پیش رفت کو روکنے کے لیے ن لیگ کے وکلاء کو دھمکیاں دی جارہی ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں چوہدری نثار نے کہا کہ انہوں نے کہا کہ عمران خان ساری زندگی...

برطانوی وزیراعظم افغانستان پہنچ گئے

Publish on

برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون غیراعلانیہ دورے پر افغانستان پہنچ گئے۔ ان کے دورے کا مقصد افغانستان میں موجود برطانوی فوجیوں سے ملاقات کرنا ہے۔ڈیوڈ کیمرون کو ہلمند میں برطانوی فوجی بیس میں موجود فوجیوں سے ملاقات کرنا تھی تاہم موسم کی خرابی کے باعث وہ ہلمند نہ جا سکے اور...

شام عرب لیگ کے مطالبات پر عمل کرے، خلیجی تعاون کونسل

Publish on

خلیجی تعاون کی کونسل نے شام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عرب لیگ کے مطالبات پر فوری عمل کرے۔ خلیجی تعاون کونسل نے کہا ہے کہ شام حکومت کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی بند کرے ۔اجلاس کے بعد سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ سعود الفیصل نے...

چمن بارڈر کے راستے نیٹو کو سپلائی کی بندش 24ویں روز میں داخل

Publish on December 19, 2011

چمن:سانحہ مہمند ایجنسی کے بعد چمن بارڈر کے راستے نیٹو کو سپلائی کی بندش 24ویں روز میں داخل ہوچکی ہے۔چمن ٹرمینل میں اب بھی نیٹو کی سپلائی پر مامور سینکڑوں کنٹینرز موجود ہیں۔جو نیٹو کو سپلائی بند ہونے کے آج 24ویں روز بھی واپس کراچی جانے کے منتظر ہیں۔سخت سردی...

آصف زرداری نے پیپلز پارٹی پر خود کش حملہ کردیا،عمران خان

Publish on

پاکستان تحریک انصاف کےسربراہ عمران خان نے کہاہے کہ صدر آصف علی زرداری نے پیپلزپارٹی نے خود کش حملہ کردیا۔پنڈی گھیپ میں جلسے سے خطاب میں عمران خان نے کہاکہ پیپلز پارٹی کے خلاف وہ کام جو آج تک کوئی نہیں کرسکا وہ آصف علی زرداری نے کردیا ہے۔ عمران...