Home » News (Page 31)

شمالی کوریا کے صدر کم جونگ ال 69 برس کی عمر میں چل بسے

Publish on December 19, 2011

پیونگ یونگ:شمالی کوریا کے صدر کم جونگ ال 69 برس کی عمر میں چل بسے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کم جونگ ال کو ٹرین کے سفر کے دوران جان لیوا دل کا دورہ پڑا۔کم کی وفات ہفتے کے روز ہوئی۔ان کا پوسٹ مارٹم اتوار کو کیا گیا۔کم جونگ...

صدر آصف علی زرداری کے تمام دشمن مایوس ہونگے،رحمان ملک

Publish on

وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر آصف علی زرداری کے تمام دشمن مایوس ہوں گے۔رحمان ملک کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ صدر آصف علی زرداری کی طبیعت اب بہتر ہے اور وہ بہت جلد عوام کے درمیان...

دفاع پاکستان ریلی:امریکا ہم سے الجھنے کی کوشش نہ کرے،حمید گل

Publish on

آئی ایس ائی کے سابق سربراة حمید گل نے کہا ہے کہ ایٹمی صلاحیت پاکستان کی قوت ہے اور کوئی پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کی کوشش نہ کرے جبکہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان کا سرمایہ بیرون ملک منتقل کرنے والوں کا احتساب کرنا ہوگا۔لاہور...

فلپائن میں سمندری طوفان سے 652 افراد ہلاک

Publish on

فلپائن میں سمندری طوفان اور سیلاب سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد چھ سوباون ہو گئی۔ سیکڑوں افراد تا حال لاپتہ ہیں۔سیلاب اور طوفان سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے مشرقی علاقوں میں امدادی کارروائیاں اور گمشدہ افراد کی تلاش کے لئے آپریشن جاری ہے۔ فلپائنی حکام کے مطابق...

غیر آئینی اقدام کی حمایت نہیں کریں گے، احسن اقبال

Publish on

مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کو یر غمال بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے،غیرآئینی اقدم کی حمایت نہیں کریں گے ۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ نون کے رہنما نے کہا کہ جمہوریت اور عدلیہ کو...

جوبھی موجودہ نظام حصہ بنےگا،یہ اسے کھاجائےگا،طاہرالقادری

Publish on

تحریک منہاج القران کےسربراہ علامہ طاہر القادری نے کہا ہے کہ موجودہ نظام نے قوم کو محرومیوں کے سوا کچھ نہیں دیا۔ جو بھی اس نظام کا حصہ بنیں گا، یہ نظام انہیں کھا جائے گا۔راول پنڈی میں عوامی بیداری شعورریلی سے بہ ذریعہ وڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے طاہرالقادری...

ڈھاکا ٹیسٹ کے دوسرے روز بنگلا دیش کی بیٹنگ جاری

Publish on December 18, 2011

ڈھاکا:ڈھاکا ٹیسٹ کے دوسرے روز بنگلادیش کی بیٹنگ جاری ہے، گذشتہ روز جب کھیل ختم ہوا تو بنگلہ دیش نے 5وکٹوں پر 234رنز بنائے تھے ۔جبکہ شکیب الحسن 108 اورکپتان مشفیق الرحیم 5 رنز بناکر ناٹ آؤٹ تھے۔ڈھاکا کے شیر بنگال نیشنل اسٹیڈیم میرپورکھیلے جارہے سیریز کے دوسرے اور آخری...

صدر زرداری سے جنرل کیانی کی ٹیلی فون پر بات چیت

Publish on

صدرآصف علی زرداری اور آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ۔آرمی چیف نے صدر کی خیریت دریافت کی۔صدارتی ترجمان فرحت اللہ بابر کے مطابق وزیر اعظم ہاوس میں آرمی چیف اور وزیر اعظم کی ہونے والی طویل ملاقات کے دوران صدر آصف زرداری کو...

چمن بارڈر کے راستے نیٹو سپلائی آج 23ویں روز بھی بند

Publish on

چمن :سانحہ مہمند ایجنسی کے بعد چمن بارڈر کے راستے نیٹو کو سپلائی آج 23ویں روز بھی بند ہے اورڈرائیور اورعملہ اس طویل بندش سے سخت مشکلات کا شکار ہے۔چمن ٹرمینل میں اب بھی نیٹو کی سپلائی پر مامور سینکڑوں کنٹینرز موجود ہیں۔جو نیٹو کو سپلائی بند ہونے کے آج...

کسی نے عوام کی تقدیر بدلنے کی کوشش نہیں کی،مصطفیٰ کمال

Publish on

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن مصطفی کمال کا کہنا ہے کہ ملک چھوڑ کر جانے والے جتنے بھی وطن لوٹ کر آئے وہ وزیراعظم یا صدر بننے کے لیے آئے،کسی نے عوام کی تقدیر بدلنے کے لیے جدوجہد نہیں کی۔ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر صحافیوں...