Home » News (Page 32)

ڈیرہ مراد جمالی: جعفر ایکسپریس ٹرین پر فائرنگ،6افراد زخمی

Publish on December 18, 2011

ڈیرہ مرادجمالی کے علاقے نوتال اوربختیارآباد کے قریب کوئٹہ سے روالپنڈی جانے والی جعفرایکپسریس ٹرین پر مسلح افرادکی جانب سے اندھا دھند فائرنگ سے چھہ افراد زخمی ۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ایف سی اورپولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پرپہنچ گئی اورٹرین کو سخت سیکیورٹی میں ڈیرہ مرادجمالی ریلوے...

الطاف حسین اورعشرت العباد کو دل سے معاف کرتا ہوں،آفاق احمد

Publish on

مہاجر قومی مومنٹ کے چئرمین آفاق احمد رہائی کے بعد اپنے گھر پہنچ گئے ہیں جہاں انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ الطاف حسین اور عشرت العباد کو دل سے معاف کرتے ہیں۔آفاق احمد کا کہنا تھا کہ منظور حسین وسان نے ان کی رہائی کے...

فوج اور حکومت کے درمیان کوئی ٹکراؤ نہیں، گیلانی

Publish on

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ فوج اور حکومت کے درمیان کوئی ٹکراؤ نہیں۔ جیمز جونز کا بیان آنے کے بعد میمو معاملہ ختم ہو جانا چاہیے۔وزیراعظم ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ملک میں تبدیلی انتخابی عمل کے ذریعے ہی آسکتی ہے۔...

سیاستدانوں سے زیادہ عسکری قوت پر دباؤ ہے،مولانا فضل الرحمان

Publish on

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی قوتوں سےزیادہ عسکری قوت پردباؤ ہے۔لاہورمیں میڈیا سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمان نے کہاکہ فوج سیاسی معاملات پر اثر انداز نہیں ہو گی تاہم اگر عسکری قوت سیاسی معاملات میں اثر انداز ہوئی تو...

ممبئی حملہ کیس:سماعت تین جنوری تک ملتوی

Publish on

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبرکے جج شاہد رفیق نے ممبئی حملہ کیس میں مشترکہ تحقیقاتی کمیشن کے لئے ملزمان کی جانب سے پانچ وکلاء کے نام دیے جانے کے بعدسماعت تین جنوری تک ملتوی کردی ہے۔کیس کی سماعت کے موقع پر آج ملزمان کی جانب سے بھارت جانے...

کاغذکاٹکڑامشرقی پاکستان،سیاچن،کارگل سےاہم نہیں،بابراعوان

Publish on

سابق وفاقی وزیر قانون ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ کاغذ کا ٹکڑا مشرقی پاکستان،سیاچن،کارگل سےاہم نہیں، عوام کا فیصلہ ہے کہ پہلےتحقیقاتی کمیشن پاک سرزمین کیلیے بننا چاہیے۔لاہور میں رائے احمد خان کھرل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سولہ دسمبر کا دن پاکسانی کی...

انڈونیشیا : ساحلی علاقے میں کشتی ڈوب گئی، سیکڑوں مسافر لاپتا

Publish on

جکارتہ: انڈونیشیا کے شمالی ساحلی علاقے میں مسافر کشتی ڈوب گئی، سیکڑوں افراد لاپتا ہوگئے۔انڈونیشیا کے ریسکیو حکام کے مطابق شمالی ساحلی علاقے جاوا میں مسافرکشتی الٹ گئی، جس کے باعث کشتی میں سوار 380 افرادڈوب گئے، ریسکیو حکام کے مطابق امدادی کارروائیوں کے ذریعے76 افراد کو بچالیا گیا تاہم...

سیاسی وعسکری قیادت ایبٹ آباد آپریشن سے لاعلم تھی،واجد شمس

Publish on December 13, 2011

برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر واجد شمس الحسن نے کہا ہے کہ میڈیا کے کچھ عناصر ایبٹ آباد آپریشن پر ان کے رد عمل کو توڑ مروڑ کر پیش کر رہے ہیں جس میں ابلاغ کی اقدار پامال ہورہی ہیں۔اپنے مضمون میں واجد شمس الحسن نے لکھا کہ ان...

نئی خارجہ پالیسی،حکومت کی سفیروں سے مشاورت

Publish on

نیٹو حملے اور بون کانفرنس سے بائیکاٹ کے بعد پاکستان کی خارجہ پالیسی کے نئے جنم کے آثار پیدا ہو چکے ہیں۔ سرکار کی پندرہ اہم ترین ملکوں میں تعینات سفیروں کیساتھ مشاورت جاری ہے۔نیٹو حملوں کے بعد خارجہ پالیسی کا ازسرنو جائزہ لینے کے لیے اہم ممالک میں تعینات...

پاکستان کے بغیر افغان جنگ جیتنا مشکل ہے، لیون پنیٹا

Publish on

امریکی وزیر دفاع لیون پینیٹا نے کہاہے کہ پاکستان کی مدد کے بغیر افغانستان کی جنگ جیتنا مشکل ہے، توقع ہے دونوں ممالک اختلافات ختم کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے. میڈیا سے گفتگو کے دوران امریکی وزیردفاع نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات پیچیدہ ہیں، لیکن ان کا بہتر...