Home » News (Page 33)

پاکستانی سرحد بند ہونے کے باوجود فورسز کیلئے رسد جاری رہیگی، پنٹاگون

Publish on December 9, 2011

واشنگٹن : امریکی محکمہ دفاع پنٹاگون کا کہنا ہے کہ پاکستانی سرحد بند ہونے کے باوجود افغانستان میں امریکی اور نیٹو فورسز کیلئے ضروری رسد جاری رہے گی ،غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق پنٹاگون حکام نے کہا ہے کہ پاکستانی سرحد بند ہونے کے باوجود امریکی اور نیٹو فورسز کو...

کراچی میں دھماکہ ، رینجرز سمیت سات فراد زخمی

Publish on

کراچی:گلستانِ جوہر ک میں صفورہ چورنگی کے قریب دھماکے میں رینجرز کے اہلکاروں سمیت سات افرادزخمی ہوگئے . جن میں سے دو کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے ، بتایا گیا ہے کہ دھماکہ خیز مواد سڑک کے میں درخت کے قریب نصب گڑھا کھود کیا نصب کیاتھا ،...

نیٹو اورامریکا سے تعلقات کاازسرنو جائزہ لے رہے ہیں،دفترخارجہ

Publish on

ترجمان دفتر خارجہ عبدالباسط نے کہا ہے کہ پاکستان نیٹو اور امریکا کے ساتھ تعلقات کا ازسرنو جائزہ لے رہا ہے۔ خارجہ پالیسی سیاسی قیادت کی ہدایت اور قومی مفادات کے مطابق تشکیل دی جائے گی۔ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان نے کہا کہ دنیا کے اہم ممالک میں تعینات...

صدر زرداری کے پاکستان واپس آنے میں کوئی شبہ نہیں،ہیلری کلنٹن

Publish on

امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے صدرآصف زرداری کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ وہ جلد ہی اپنی معمول کی مصروفیات شروع کر دیں گے۔برسلز میں میڈیا سےگفتگو کر تے ہوئے ہیلری کلنٹن کا کہنا تھا کہ صدر آصف ذرداری کے بارے میں...

بغاوت کی رپورٹس پر یقین نہیں ، پاکستان شرپسندوں کے خلاف کارروائی کرے : امریکہ

Publish on

واشنگٹن:امریکہ کہا ہے کہ پاکستان میں بغاوت کی رپورٹس پر یقین کی کوئی وجہ نہیں اور یقین ہے کہ صدر زرداری کا دورہ دبئی صرف علاج کے لیے ہے تاہم اُنہوں نے ایک مرتبہ پھر مطالبہ کیاہے کہ پاکستان افغانستان میں حملوں میں ملوث گروپ کے خلاف کارروائی کرے ۔...

قومی سلامتی کمیٹی،امریکا سے کیئے گئے معاہدوں کی تفصیلات طلب

Publish on

پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی نے پاکستان کے امریکہ اور نیٹو کے ساتھ تمام زبانی ،تحریری معاہدوں اور یقین دہانیوں کی تفصیلات طلب کر لی ہیں اور میمو گیٹ اسکینڈل کی تحقیقات کے لیئے ورک پلان بھی تیار کر لیا ہے۔قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس میاں رضا ربانی کی صدارت...

برطانیہ کے شمال مشرقی علاقے میں موسم انتہائی سرد

Publish on

لندن : برطانیہ کے شمال مشرقی علاقے طوفانی ہواوں اور انتہائی سرد موسم کی ذد میں ہیں جس کے سبب اسکاٹ لینڈ میں اسکول اور جامعات بند کردی گئی ہیں۔ جبکہ انگلینڈ سے دیگر ممالک جانیوالا ایک راستہ بھی بند کرنا پڑا۔ اسکاٹ لینڈ اور شمالی انگلینڈ موسمی اثرات سے...

مصر :اخوان نے فوج کی قائم کی جانیوالی نئی آئینی کونسل کی مخالفت کردی

Publish on

قاہرہ : مصر کی اہم سیاسی ومذہبی جماعت الاخوان المسلمون نے فوج کی جانب سے قائم کی جانے والی نئی آئینی کونسل کی مخالفت کردی ہے اور فوج پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ نئے آئین کی کی تیاری کے معاملے پر منتخب پارلیمان کے اختیارات کو محدود کرنے...

وزارت پیٹرولیم کا گاڑیوں میں سی این جی سلنڈرپھٹنے کا نوٹس

Publish on

وزارت پٹرولیم نے گاڑیوں میں سی این جی سلنڈر پھٹنے کا نوٹس لیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ غیر معیاری سلنڈرز میں گیس نا بھری جائے۔وزارت پٹرولیم کی طرف سے جاری کردہ ہدایت کے مطابق اوگرا، ہائیڈرو کاربن انسٹی ٹیوٹ ، ایکسپلوسوز کا محکمہ سی این جی اسٹیشن پر چھاپے...

بھارتی وزیر خارجہ پر غیر قانونی کان کنی کے الزام میں مقدمہ

Publish on

بھارتی وزیر خارجہ اور کرناٹک کے دو سابق وزاراء اعلی کے خلاف غیر قانونی کان کنی کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ایک شہری کی درخواست پر درج کئے جانے والے مقدمے میں بھارتی وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ انھوں نے...