Home » News (Page 34)

موجودہ حکومت زیادہ دن چلتی نظر نہیں آتی، عمران خان

Publish on December 9, 2011

لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حالات تیزی سے خراب ہو رہے ہیں، موجودہ حکومت زیادہ دن چلتی نظر نہیں آتی۔ علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ لوگ پرانی جماعتوں سے تنگ آ چکے ہیں۔...

وزیراعظم،بلاول بھٹو کے زیرصدارت پیپلز پارٹی کا اہم اجلاس

Publish on December 8, 2011

پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت کا ایک اہم اجلاس آج شام وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ہوا جس میں اہم امور پر غور کیا گیا۔اجلاس کی مشترکہ صدارت پیپلز پارٹی کی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور وائس چیئرمین وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کی۔ اجلاس میں نیٹو حملے مارچ میں...

صدر کے بارے میں صدارتی ترجمان کا بیان معتبر ہے،رحمان ملک

Publish on

وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے اسلام اباد میں میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے صدر کے بارے میں صرف صدارتی ترجمان کا بیان ہی معتبر ہے۔وزیر داخلہ رحمان ملک کا کہنا تھا کہ صدر کے بارے میں افواہیں بے بنیاد ہیں ۔میڈیا رپورٹس میں صداقت نہیں ہے۔ ان کا...

تبدیلی کی ہوا چلی تو صدر ملک سے باہر چلے گئے،شاہ محمود

Publish on

تحریک انصاف کے وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا کہ آج ملک میں تبدیلی کی ہوا چلی تو سنا ہے کہ صدرملک سے باہر چلے گئے۔ زرداری صاحب واشنگٹن کی طرف دیکھ رہے ہیں جبکہ عمران خان بھٹو کے فلسفے پر عوام کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ملتان میں...

پر امن یو م عاشور روایتی طور پر اختتام پذیر

Publish on

لاہور : ملک بھر میں آج یوم عاشور عقیدت و احترام سے منایا گیا سیکیورٹی کے سخت ترین انتظا مات میں نکا لے۔ ملک بھر میں امام عالی مقام اور شہدائے کربلا کی لازوال قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے عزداران حسین ذوالجناح، علم اور ماتمی جلوس نکالے...

صدر زرداری دبئی کے امریکی ہسپتال میں داخل، پاکستانی صدر طبی بنیادوں پر مستعفی ہوسکتے ہیں: امریکی کا دعویٰ

Publish on

دبئی :صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی طبیعیت خراب ہو گئی ہے جس پر اُنہیں دبئی کے ایک ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے جبکہ امریکی جریدے نے دعویٰ کیاہے کہ صدر زردای طبی بنیادوں پر مستعفی ہوسکتے ہیں تاہم ایوان صدر کے ترجمان نے اِس کی تردید کر...

اعظم سواتی سینیٹ کی نشست اور پارٹی رکنیت سے مستعفی ہوگئے

Publish on

اسلام آباد : سینیٹر اعظم سواتی نے سینیٹ اور پارٹی رکنیت سے استعفی دے دیاہے۔ نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے اُن کا کہناتھاکہ وہ مولانا فضل الرحمن اور پارٹی کے احسان مند ہیں تاہم وہ اس پارلیمنٹ کا حصہ نہیں بن سکتے جس سے صدر زرداری خطاب کریں ۔...

سینیٹ اجلاس نیٹو،میمو معاملات پر بحث کے بغیرملتوی

Publish on

سینٹ کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے کے باعث نیٹو حملے اور میمو اسکینڈل پر بحث کے بغیرہی ملتوی ہوگیا۔ اجلاس جمعہ کے روز دوبارہ طلب کر لیا گیا۔سینیٹ کا اجلاس افراسیاب خٹک کی صدرات میں شروع ہوا تو سینٹر سعیدہ اقبال کی جانب سے کورم پورا نہ ہونے کی...

مصر : فوجی حکمراں نے عبوری وزیر اعظم کو صدارتی اختیارات سونپ دیے

Publish on

قاہرہ : مصر کے فوجی حکمراں نے عبوری وزیر اعظم کمال الجنزوری کو صدارتی اختیارات سونپ دیے۔عرب ٹی وی نے مصر کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے حوالے سے بتایا کہ فوجی سپریم کونسل نے کمال الجنزوری کو اس شرط پر اختیارات سونپیں ہیں کہ ان کا مسلح افواج اورعدلیہ...

ایران کے پاس ایٹمی طاقت نہیں ،وزیر اعظم متحدہ عرب امارات

Publish on

دبئی:متحدہ عرب امارات کے وزیر اعظم شیخ محمد بن راشد نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے پاس ایٹمی طاقت نہیں نہ وہ پڑوسی ممالک کے لیئے کوئی خطرہ ہے۔امریکی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے محمد بن راشد کا کہنا تھا کہ ایران ہمارا مسلمان پڑوسی ملک ہے اور...