Home » News (Page 39)

بچھو اور سانپ کے زہر سے کینسر کی دوائی تیار کرلی، ایرانی ماہرین

Publish on October 27, 2011

تہران:ایرانی ماہرین طب نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے بچھو اور سانپ کے زہر سے کینسر کے علاج کی دوائی تیار کرلی ہے۔ ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق سیرم ریسرچ انسٹیٹیوٹ اور ایران کی رازی ویکسین کے سربراہ عباس زاہری نے دعویٰ کیا ہے کہ سرطان کے علاج...

پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

Publish on October 26, 2011

پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی، فیڈرل کونسل اور وفاقی وزرا کا اجلاس آج نوڈیرو ہاؤس میں ہوگا۔ بیگم نصرت بھٹو کی رسم قل کے بعد صدارتی ہاؤس نوڈیرو میں ہونے والے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی، فیڈرل کونسل اور وفاقی وزراء کے اجلاس کا ایک نکاتی ایجنڈا ہوگا...

القاعدہ کیخلاف کارروائی، پاکستانی تعاون قابل تعریف ہے،ہلیری کلنٹن

Publish on October 24, 2011

واشنگٹن : امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن کا کہنا ہے کہ پاک افغان سرحد پر موجود دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کو ختم کرنے کیلیے مل کر کام ہونا ہوگا۔امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن کا کہناتھاکہ دورہ پاکستان کے موقع پر پاکستانی حکام...

الطاف حسین کا صدرزرداری کوفون،نصرت بھٹوکےانتقال پراظہارتعزیت

Publish on

ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے صدر آصف زرداری کو فون کر کے بیگم نصرت بھٹو کے انتقال پر تعزیت کی۔ الطاف حسین نے کہاکہ بیگم نصرت بھٹو کی زندگی آمریت کے خلاف آواز بلند کرنے اور جمہوریت کے فروغ کےلیے گزری پوری قوم ان کے انتقال پر...

لاہور:ڈینگی بخارنے مزیددوافرادکی جان لے لی

Publish on

لاہور: لاہور میں ڈینگی بخار نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں دو مزید افراد کی جان لے لی جبکہ ڈینگی وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کو حکومت پنجاب کی جانب سے مالی امداد دینے کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے۔174نئے مریضوں کی تصدیق کے بعدپنجاب میں ڈینگی بخارمیں...

لیبیا ، عبوری کونسل کا 42سالہ آمریت کےخاتمے کااعلان

Publish on

معمر قذافی کی ہلاکت کے بعد لیبیا کی عبوری کونسل نے 42سالہ آمرانہ دور کے خاتمے کااعلان کردیا۔ امریکا اور برطانیہ نے اعلان کا خیرمقدم کیا ہے۔ عبوری کونسل کے رہنما مصطفی عبدالجیل نے بن غازی میں عوامی اجتماع سے خطاب میں کہا کہ اب لیبیا میں آمرانہ نظام نہیں...

تعلیمی بورڈز پنجاب کے آئی ٹی کنسلٹنٹ کوعہدے سے ہٹادیاگیا

Publish on

پنجاب کے تعلیمی بورڈز کے آئی ٹی کنسلٹنٹ ڈاکٹر ماجد کو وزیراعلی پنجاب نے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر ماجد کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ ان کی جانب سے کمپیوٹرائز نظام میں بے پناہ غلطیوں اور نتائج کی تیاری میں تاخیرکی بنا پر کیا گیا...

آزاد کشمیر ایل اے19 ضمنی الیکشن،پی پی کی فرزانہ یعقوب کامیاب

Publish on

آزاد کشمیر کی نشست ایل اے 19حلقہ پونچھ کے ضمنی الیکشن کے غیرحتمی نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کی فرزانہ یعقوب نے 20005ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کرلی۔جماعت اسلامی کے سردار اعجاز افضل 6250 ووٹ لیکردوسرے جبکہ نواز لیگ کے عابد حسین 4722 ووٹوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہے۔ حلقہ...

ترکی: زلزلےسے200افرادہلاک ،آفٹرشاکس کاسلسلہ جاری

Publish on

ترکی میں سات اعشاریہ دو شدت کے زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے . زلزلے کا تازہ جھٹکہ ملک کے جنوب مشرقی شہر وان میں آیا۔ جس سے عمارتیں ہل گئیں۔ ترکی میں شدید زلزلے کیوجہ سے دو سو افراد ہلاک ہو گئے اورمزید سینکڑوں ہلاکتوں کا...

سینٹ کا اجلاس نصرت بھٹو کی وفات کیوجہ سے ملتوی

Publish on

سینیٹ کا کل ہونے والا اجلاس محترمہ نصرت بھٹو کی وفات کی وجہ سے ملتوی کر دیا گیا۔سینیٹ سیکرٹریٹ کے مطابق سینیٹ کا اجلاس اب 26 اکتوبر کو ہو گا۔سینیٹ کا 74 واں اجلاس کل چوبیس اکتوبر کو طلب کیا گیا تھا جس میں پاک امریکہ تعلقات ،ہلیری کلنٹن کے...