Home » News (Page 4)
الطاف حسین توہین عدالت نوٹس کی سماعت
متحدہ قومی موومنٹ کے دپٹی کنوینر فاروق ستار نے کہاہے کہ ان کی جماعت نے عدلیہ کا ہمیشہ احترام کیا ہے ۔ سپریم کورٹ کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وہ اور ان کے دیگر ساتھی الطاف حسین کے نمائندگان کی حیثیت سے...
دہلی:اجتماعی زیادتی کے5ملزمان کوآج عدالت میں پیش کیاجائے گا
دہلی :دہلی کی چلتی بس میں لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے 5 ملزمان کوآج پہلی بارعدالت میں پیش کیاجائے گا۔رام سنگھ،مکیش سنگھ،وجے شرما،اکشے ٹھاکراورپون گپتاپرفردجرم عائد کی جا چکی ہے۔ملزمان پرقتل،اجتماعی زیادتی کے علاوہ اغواسازش اورحملے کے الزامات بھی لگائے گئے ہیں۔ پولیس نے ڈی این اے اوردیگرفرانزک شواہدحاصل...
نوشہرہ قاضی حسین احمد سپرد خاک
جماعت اسلامی پاکستان کے سابق امیر قاضی حسین احمد کواشک بار آنکھوں کےساتھ نوشہرہ میں سپردخاک کردیاگیا۔ان کی موت حرکت قلب بند ہوجانے کے سبب ہوئی تھی۔ سابق امیرجماعت اسلامی قاضی حسین احمد کی غائبانہ نمازجنازہ کراچی اور لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں ادا کی گئی۔ایم اے جناح...
کوئٹہ :سردموسم میں خشک میوہ جات کی طلب میں اضافہ
بلوچستان میں سرد موسم میں خشک میوہ جات کی مانگ میں اضافہ ہوجاتا ہے۔شدیدسردی میں قیمتیں زیادہ ہونے کے باوجود بھی شہری خشک میوہ جات خریدتے نظر آتے ہیں ۔ سردیاں شروع ہوتے ہی بلوچستان کے خشک میوہ جات کی قیمتیں بڑھنے لگتی ہیں لیکن شدید سردی میں آسمان سے...
سندھ میں خسرہ سے210 ہلاکتیں ہوئیں، عالمی ادارہ صحت
کراچی :عالمی ادارہ صحت نے پاکستان میں خسرہ پر رپورٹ جاری کر دی۔ عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق سندھ میں اب تک خسرہ سے 210 افراد ہلاک ہوئے، صوبے میں مجموعی طور پر خسرہ کے 7 ہزار 274 کیس رپورٹ ہوئے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یکم...
الطاف حسین اور طاہرالقادری آج جلسہ سے خطاب کرینگے
تحریک منہاج القرآن کے سربراہ طاہر القادری آج کراچی میں ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیروکا دورہ کر رہے ہیں ۔ جناح گراؤنڈعزیز آباد میں آج تاریخی جلسہ عام ”سفرِانقلاب پاکستان ہو گا جس سے الطاف حسین اور طاہر القادری اہم خطاب کرینگے۔لانگ مارچ میں شرکت پر شکریہ ادا...
طاہرالقادری کے مشن سے جمہوریت مضبوط ہوگی ،چودھری برادران
لاہور:مسلم لیگ ق کا رہنماوٴں چودھری شجاعت اورچودھری پرویز الہی کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر طاہرالقادری کے مشن سے جمہوریت مضبوط ہوگی۔ ظلم کیخلاف تحریک میں انکا بھرپور ساتھ دینگے ۔لاہورمیں اپنی رہائش گاہ پر تحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے...
لانگ مارچ کیلئےعوام عطیات جمع کرائیں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نےمخیر حضرات،تاجروں ، صنعتکاروں اورعوام سے اپیل کی ہے کہ وہ چودہ جنوری کو اسلام آباد میں سفرانقلاب کے انتظامات اور تیاریوں کیلئےعطیات جمع کرائیں۔اپنے بیان میں الطاف حسین نے کہاکہ ایم کیوایم غریب ومتوسط طبقے کی نمائندہ جماعت ہے۔ اس کے تمام...
ٹائنوسیرپ میں استعمال ہونیوالی دواناقص تھی،سلمان رفیق
وزیر اعلی پنجاب کے معاون خصوصی خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ ٹائنو سیرپ میں استعمال ہونے والی دوا ناقص تھی جو بھارت سے درآمد کی گئی۔ لاہور میں گفتگو میں خواجہ سلمان رفیق نے کہا کہ ہلاکتوں کی وجہ سیرپ میں ناقص دوا کا شامل ہونا تھا۔خواجہ سلمان...
پولیومہم،جاں بحق رضاکاروں کےلواحقین کوفی کس5لاکھ ملیں گے
سندھ حکومت اور صدر آصف علی زرداری نے جاں بحق ہونیوالے پولیو رضاکاروں کے لواحقین کے لئے فی کس پانچ پانچ لاکھ روپے امداد دینے کا اعلان کیا ہے ۔ کراچی پریس کلب پر لیڈی ہیلتھ ورکرز کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ بھی کیا گیا۔کراچی میں پولیو مہم کے دوسرے...