Home » News (Page 40)

وزیراعظم گیلانی کی چوہدری شجاعت حسین کی رہائشگاہ پر آمد

Publish on October 24, 2011

وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے بیگم نصرت بھٹو کی خبر سننے کے باوجود سیاسی سرگرمیاں جاری رکھیں اور مونس الہی کی رہائی پر مبارکباد دینے چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پہنچ گئے ۔انہوں نے مسلم لیگ ن کی گو زرداری گو ریلی کو غیر جمہوری قرار دیتے...

کراچی:زہریلی شراب پینے سے مزید3افراد ہلاک

Publish on October 20, 2011

کراچی:کراچی کے علاقے محمود آباد چنیسر گوٹھ میں زہریلی شراب پینے سے مزید 3 افراد ہلاک ہو گئے ،ہلاک ہونے والوں کی تعداد 14 ہو گئی پولیس کے مطابق منگل کی شب چنیسر گوٹھ میں ایک تقریب کے دوران زہریلی شراب پینے سے لوگوں کی حالت خراب ہو گئی تھی،جنہیں...

لاہور میں ڈینگی بخار نے ایک اور جان لے لی

Publish on

لاہور:لاہور میں ڈینگی بخار نے ایک اور جان لے لی جس سے شہر میں مرنے والوں کی تعداد 228 ،پنجاب میں 255 ہو گئی۔ سی ایم ایچ لاہور میں آج صبح تاج پورہ کا 56 سالہ بشیر احمد ڈینگی کے ہاتھوں لقمہ اجل بن گیا۔ پنجاب میں ڈینگی بخار سے...

امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن آج پاکستان پہنچیں گی

Publish on

اسلام آباد : امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن پاکستان کے دورے پر آج اسلام آباد پہنچ رہی ہیں۔ فوج کے نئے سربراہ اور سی آئی اے کے ڈائریکٹر بھی ان کے ساتھ ہوں گے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی وزیر خارجہ کے دورے کا مقصد پاکستان کے ساتھ تعلقات...

انڈونیشیا کی شہزادی کی عام شخص سے شادی

Publish on

انڈونیشیا میں جکارتا کی شہزادی نے سماٹرا کے ایک عام شخص سے شادی کر لی۔ شادی میں پچاس ہزار شہریوں نے شرکت کی۔ اور شادی کا جشن ساری رات جاری رہا۔یہ شادی روایتی انداز میں ہوئی یہ رسومات مسلم روایات ہندو رسوامات کے زیر اثر تھیں یوں دونوں روایات شامل...

کراچی: پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی قتل

Publish on

کراچی کے علاقے محمودآبادلیاقت اشرف کالونی میں واقع مکان سے میاں بیوی کی لاشیں ملی ہیں جنہیں چھریوں کے وار سے قتل کیا گیا پولیس کے مطابق مقتول شمریز اور عاصمہ نے ڈھائی سال قبل پسند کی شادی کی تھی ۔بدھ کے روز اشرف کالونی میں رہائش پزیر اس کے...

پی آئی اے کی 4پروازیں منسوخ،جدہ جانیوالی پرواز کے کیبن میں دھواں

Publish on

کراچی:قومی انٹرنیشنل ائیرلائن نے آج بھی چار پروازوں کو منسوخ کردیا ہے جبکہ حاجیوں کو لے جانے والے طیارے کے کیبن میں دھواں بھرجانے کے باعث پرواز آٹھ سے نو گھنٹے تاخیر کا شکار ہے۔ائیرلائن ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پی کے 874کراچی سے کولمبو، پی کے...

بلوچستان کی شاہراہیں نیٹو سپلائی کیلئے انتہائی پرخطر،تین سال میں112حملے

Publish on

کوئٹہ :بلوچستان کی شاہراہیں نیٹو سپلائی کیلئے پرخطر راستہ بن گیا،پچھلے تین سال کے دوران بلوچستان میں نیٹو سپلائی پر 112حملوں ہوئے جن میں 254آئل ٹینکر اور ٹرالرنذرآتش کردئیے گئے، ان حملوں میں پچاس افراد جاں بحق ہوئے۔سرکاری ذرائع کے مطابق بلوچستان میں کراچی سے نیٹو سپلائی دو راستوں سے...

انتہاپسندانہ سوچ کےخاتمے تک چین سےنہیں بیٹھیں گے،صدر زرداری

Publish on October 18, 2011

صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ انتہاپسندانہ سوچ کے خاتمے اور اس کی شکست تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ سانحہ کارساز کی چوتھی برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ اس دن جمہوریت کے تقریبا دو سو کے قریب چاہنے والوں نے اس...

بلوچستان میں سینٹ کی خالی نشست کیلئے پولنگ

Publish on

بلوچستان سے سینٹ کی خالی نشست پر انتخاب کے لئے پولنگ جاری ہے۔ بلوچستان اسمبلی میں جاری پولنگ کے عمل میں پہلا ووٹ صوبائی وزیر میر شاہنوا ز مری نے کاسٹ کیا۔ مجموعی طور پر بلوچستان اسمبلی کے پینسٹھ ارکان حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ پولنگ کا عمل بغیر...