Home » News (Page 41)

عائشہ حمزہ شہباز کے نکاح میں ہیں ، والدہ کادعویٰ

Publish on October 18, 2011

عائشہ احد ملک کی والدہ رفعت احدملک نے دعوی کیا ہے کہ ان کی بیٹی عائشہ احد ملک اب بھی حمزہ شہباز کے نکاح میں ہیں۔اپنے ایک بیان میں بیگم رفعت احد ملک نے کہا ہے کہ ان کے ساتھ ظلم کیا جارہا ہے اوروہ بہت جلد تمام ثبوتوں کے...

پاکستان سے افغانستان میں امریکی افواج پر حملوں میں اضافہ ہوا ،پنٹاگون

Publish on

واشنگٹن: امریکی محکمہ دفاع پنٹاگون کا کہنا ہے کہ رواں سال موسم گرما سے پاکستان سے افغانستان میں امریکی افواج پر حملوں میں اضافہ ہواہے لیکن یہ واضح نہیں ہے کہ یہ حملے شدت پسند کررہے ہیں یا پاک فوج۔ واشنگٹن میں صحافیوں سے بات چیت میں پریس سیکریٹری جارج...

کوسٹا ریکا:کرتب دکھانے والا مگر مچھ چل بسا

Publish on

وسطی امریکی ملک کوسٹا ریکا میں کرتب دکھانے والا مگر مچھ چل بسا، آہوں اور سسکیوں میں سپرک خاک کردیا گیا، تدفین میں سیکڑوں لوگوں نے شرکت کی۔ کوسٹ ریکا کے شہر سکرس میں سیکڑوں لوگوں کے آنکھوں میں اس وقت آنسو آگئے۔ جب گزشتہ آٹھ برس سے کرتب دکھاکر...

ساہیوال :کشتی الٹنے سے لاپتہ ہونے والوں کی تلاش پھر شروع

Publish on

ساہیوال :ساہیوال میں کشتی الٹنے سے نہر میں ڈوب جانے والے 12 افراد کی تلاش کا آپریشن پھر شروع کر دیا گیا ہے ۔ پیر کے روز ساہیوال کی لوئر نہر دوآب میں کشتی میں گنجائش سے زیادہ افراد کو سوار کرنے سے گورنمنٹ کالج ٹیکنالوجی کے 32 طلباء ڈوب...

کراچی:42افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزم گرفتار

Publish on

کراچی: رینجرز نے گزشتہ دنوں کارروائی کے دوران گرفتار ہونے والے مبینہ ٹارگٹ کلر کو پولیس کے حوالے کر دیا ہے،پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم مبینہ طور پر 42 افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہے۔پولیس کے مطابق گزشتہ دنوں رینجرز نے چھاپہ مار کاروائیوں کے دوران گرفتار ہونے...

صدر،وزیراعظم اور سیاستدانوں کے غیر ملکی اثاثوں کیخلاف درخواست

Publish on October 11, 2011

لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے صدر آصف زرداری ، وزیراعظم یوسف گیلانی، نواز شریف اور عمران خان سمیت درجن سے زائد سیاستدانوں کے بیرون ملک اثاثے اور اکاوٴنٹس کی تفصیلات طلب کرنے کیلئے دائر درخواست پر نوٹس جاری کر دیے۔ بیرسٹر اقبال جعفری کی جانب سے دائر درخواست میں 15...

شاہ کوٹ میں زیادتی کی شکار طالبہ کا صلح سے انکار

Publish on

لاہور: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ننکانہ صاحب نے شاہ کوٹ طالبہ زیادتی کیس کے مرکزی ملزم شمروز کے والد فلک شیر کی درخواست ضمانت منسوخ کردی۔ متاثرہ لڑکی کا کہنا ہے کہ ان پر صلح کے لیے دباوٴ ڈالا جا رہا ہے۔ جس نے اس کی زندگی برباد کی اس...

امریکا کے بعد ایساف کا بھی پاکستان سے ’ڈو مور‘ کا مطالبہ

Publish on

کابل: امریکا کے بعد ایساف نے بھی پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہ کردیا۔ ایساف کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل نے زور دیا ہے کہ پاکستان اپنی سرزمین پر دہشتگردوں کے محفوظ ٹھکانے اور تربیتی مراکز ختم کرنے کیلئے کارروائی کرے۔ کابل میں ایساف کے ترجمان کا کہنا تھا کہ اس...

عبوری کونسل، قذافی فورس میں لڑائی، 20 ہلاک, 87 زخمی

Publish on

لیبیا میں کرنل قذافی کے آبائی گاؤن سرت میں قذافی اور عبوری کونسل کے فورسز میں لڑائی میں بیس افراد ہلاک اور ستاسی زخمی ہوگئے ہیں۔ عرب ٹی وی اور غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق لیبیا کےعبوری کونسل کی فورسز کے قذافی کے حامیوں سے سخت مزاحمت کا...

قانون کی خلاف ورزی کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے،رحمان ملک

Publish on

وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ قانون کی خلاف ورزی کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی، بلا امتیاز کارروائی کریں گے۔ابوظہبی سے واپسی پر کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امن کمیٹی ہو یا کوئی بھی تنظیم جو قانون...