Home » News (Page 42)

ایڈمرل آصف سندھیلہ نے پاک بحریہ کی کمان سنبھال لی

Publish on October 7, 2011

اسلام آباد: ایڈمرل کے عہدے پر ترقی پانے والے آصف سندھیلہ نے پاک بحریہ کے نئے سربراہ کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں پاک بحریہ کی کمان تبدیل ہونے کی پروقار تقریب اسلام آباد میں نیول ہیڈکوارٹرز میں ہوئی ، اس موقع پر سبکدوش ہونے والے ایڈمرل نعمان بشیر نے...

لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا اعلان، بجلی کی بندش میں نمایاں کمی

Publish on

کراچی: ملک بھر میں ایک ہفتے کے دوران ہونیوالی بجلی کی طویل بندش میں اب نمایاں کمی آنا شروع ہوگئی ہے ۔ پیپکو ترجمان کا دعویٰ ہے کہ ملک میں بجلی کی طلب اور رسد برابر ہونے کے بعد لوڈ شیڈنگ ختم کر دی گئی ہے۔ ترجمان کے مطابق ملک...

سیلاب متاثرین کیلئے اقوام متحدہ کاایک کروڑ 76لاکھ ڈالر امداد کا اعلان

Publish on

نیویارک: اقوام متحدہ نے سندھ کے سیلاب متاثرین کو خوراک اور امدادی اشیاء کی فراہمی کے لیے ایک کروڑ چھہتر لاکھ ڈالر دینے کا اعلان کیا ہے ،اقوام متحدہ کے بیان کے مطابق سندھ کے سیلاب سے متاثرافراد کی امداد جاری رکھی جائے گی، اقوام متحدہ کے سینٹرل ایمرجنسی رسپانس...

چوہدری شجاعت آج صدر زرداری سے ملاقات کریں گے

Publish on October 5, 2011

اسلام آباد:مسلم لیگ (ق)کے صدر چوہدری شجاعت حسین آج صدر زرداری سے ملاقات کریں گے۔پاکستان مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین آج صدر زرداری سے ملاقات میں انہیں لیگی وزراء کے تحفظات سے آگاہ کریں گے۔ اسلام آباد میں سیاسی ذرائع کا کہنا ہے کہ چوہدری شجاعت حسین...

لاہور میں آج ڈینگی سے مزید پانچ افراد چل بسے

Publish on

پنجاب میں ڈینگی کی دہشت گردی جاری ہے۔ لاہور میں آج صبح سے اب تک پانچ افراد ڈینگی کے تاریک سائے میں موت کے گھاٹ اتر چکے ہیں جس کے بعد اب تک ڈینگی سے ہلاک ہونے والے افرادکی تعداد ایک سو چوہتر ہو گئی ہے۔پنجاب حکومت کےغیرملکی ماہرین کے...

آئی ایس آئی حقانی نیٹ ورک تعلقات کاعلم نہیں، لیون پینیٹا

Publish on

امریکی وزیر دفاع لیون پینیٹا نے کہاہے کہ آئی ایس آئی حقانی نیٹ تعلقات کے متعلق علم نہیں، تاہم پاکستان کو کہہ دیا کہ نیٹ ورک کے محفوظ ٹھکانے ختم کردئیے جائیں۔ واشنگٹن میں امریکی ٹی وی سی این این کو دئیے گئے انٹرویو میں لیون پینیٹا کا کہنا...

بیجنگ:گیس بھرجانے سے 17 کان کن ہلاک

Publish on

چین کے صوبے گوئژھو میں کان میں گیس بھرنے سے سترہ کان کن ہلاک ہوگئے ہیں، جبکہ گیارہ کو بچا لیا گیاہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق کان کان کوئلے کی کان میں کام مصروف تھے کہ کان میں گیس بھرگئی، جس کے بعد سترہ کان کن موقعے پر...

امریکا:عدالت نے ریمنڈ ڈیوس کی دس ہزار ڈالر کی ضمانت منظور کرلی

Publish on

ڈگلس کاوٴنٹی ،کولوراڈو : سی آئی اے کے بدنام زمانہ سابق اہلکار ریمنڈ ڈیوس پر ایک عام شہری کی ریڑھ کی ہڈی توڑنے سمیت سیکنڈ ڈگری کا تشدد کرنے کے الزامات عائد کردیے گئے ہیں۔ عدالت نے ریمنڈ ڈیوس کی دس ہزار ڈالر کی ضمانت بھی منظور کرلی گئی ہے...

سلامتی کونسل میں شام کےخلاف مذمتی قرارداد مسترد

Publish on

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں یورپی یونین کی جانب سےشام کےخلاف پیش کی گئی مذمتی قرارداد مسترد کر دی گئی، چین اورروس نے قرارداد کو ویٹو کر دیا۔اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں قرارداد پر رائے شماری کی گئی جس میں حکومت مخالف مظاہرین کو تشدد کا نشانہ بنانے...

کراچی: رینجرز اور پولیس کی کارروائیاں، سات افراد گرفتار

Publish on

کراچی کے مختلف علاقوں سے پولیس اور رینجرز نے چھاپہ مار کاراوئی کے بعد دو ٹارگٹ کلرز سمیت سات افراد کو گرفتار کرلیا رات گئے رینجرز نے لیاری کے علاقے بغدادی میں چھاپہ مار کارروائی کے بعد پانچ افراد کو حراست میں لے لیا۔لیاقت آباد کے علاقے سے پولیس نے...