Home » News (Page 48)

ذوالفقار مرزا کے الزامات پررحمان ملک فوری استعفیٰ دیں،عمران

Publish on September 7, 2011

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے الزامات کے بعد وزیر داخلہ رحمان ملک کو فوری طور پر مستعفی ہوجانا چاہیے۔اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کا سربراہ کاکہنا تھا کہ ذوالفقار مرزا کے کے تمام بیانات...

پنجاب میں حکومتی سطح پر کوئی کرپشن نہیں ،رانا ثنااللہ

Publish on

وزیر قانو ن پنجاب رانا ثنااللہ خان نے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب میں حکومتی سطح پر کوئی کرپشن نہیں، وقاقی حکومت صدر آصف علی زرداری کی قیادت میں کرپشن کے نئے ریکارڈ قائم کررہی ہے ۔لاہور میں پولیس، پراسیکیوشن اور محکمہ انٹی کرپشن کے مشترکہ اجلاس کے بعد میڈیا...

وزیر خارجہ حنا ربانی کھر سے افغان وزیر صنعت وتجارت کی ملاقات

Publish on

افغانستان کے وزیر تجارت و صنعت ڈاکٹر انوار الحق نے منگل کو وزیر خارجہ حنا ربانی کھر سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ دونوں وزراءنے پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے پر عملدرآمد سمیت دوطرفہ دلچسپی کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔افغان وزیر تجارت جو ممتاز تاجروں اور اعلیٰ سرکاری حکام...

مون سون بارشوں کا سلسلہ مزید تین دن تک جاری رہنے کا امکان

Publish on September 5, 2011

کراچی:ملک کے اکثر جنوبی علاقوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جو مزید تین دن تک جاری رہ سکتا ہے، محکمہ موسمیات نے امکان ظاہر کیا ہے کہ سندھ میں مزید سیلابی صورت حال پیدا ہونے اور بلوچستان کے ندی نالوں میں طغیانی آنے کا خدشہ ہے ۔...

پشاور ہائیکورٹ،چارمستقل ججز نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا

Publish on

پشاور: پشاور ہائی کورٹ کے چار مستقل ججز اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا۔ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ اعجاز افضل خان ججوں سے حلف لیا۔چاروں ججوں کو جوڈیشل کمیشن کی سفارش پر مستقل کیا گیاہے۔ مستقل کئے گئے ججوں میں جسٹس فصیح الملک، جسٹس مفتاح الدین، جسٹس عطاء اللہ خان،...

پاکستان کو آج فتح کیلئے جلدآخری دو وکٹیں لینے کا چیلنج درپیش

Publish on

بولا وایو ٹیسٹ میں آج پاکستان کو فتح کیلئے زمبابوے کے آخری دو کھلاڑیوں کو جلد آئوٹ کرنے کا چیلنج درپیش ہے۔ بولاوایو ٹیسٹ کے آخری دن آج زمبابوے اپنی دوسری اننگز ایک سو پینتیس رنز آٹھ کھلاڑی آئوٹ سے شروع کریگا تو انکی مجموعی برتری صرف اکیاسی رنز ہوگی...

پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ،67 نئے مریض رجسٹرڈ

Publish on

پنجاب میں 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد اضافہ ہوا ہے اور67 نئے مریضوں کو رجسٹر کیا گیا ہے۔ لاہور کے ہسپتالوں میں داخل ڈینگی کے نئے مریضوں کی تعداد 28 ہے جن میں سے سروسیز ہسپتال میں 8، گنگا رام اور جنرل میں ایک ایک سرجی میڈ...

بھارت ڈیوڈہیڈلےکواپنی تحویل میں لینا نہیں چاہتا تھا،وکی لیکس

Publish on

خفیہ معلومات افشا کرنے والی ویب سائٹ وکی لیکس پر سامنے آنے والی تازہ دستاویزات کے مطابق بھارتی حکومت ممبئی حملوں کے ملزم ڈیوڈ ہیڈلی کو امریکہ سے بھارت لانے کے لیے کبھی سنجیدہ نہیں تھی۔وکی لیکس پر شائع ہونے والے ایک خفیہ امریکی مراسلے کے مطابق سنہ دو ہزار...

سیم نالے میں شگاف:کراچی بدین ہائی وے زیر آب آنے کا خطرہ

Publish on

بدین : بدین میں ولاسانی سیم نالے میں شگاف کے بعد کراچی بدین ہائی وے زیر آب آنے کا خطرہ ہے۔میر پور خاص میں بھی سیم نالے کے پشتوں پر پانی کا دباوٴ بڑھتا جارہا ہے اور مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت پشتوں کی مضبوطی کا کام...

چنیوٹ:مسافربس اور ٹرک میں تصادم،6افراد جاں بحق،30زخمی

Publish on

چنیوٹ:چنیوٹ کے قریب تیز رفتار بس ریت سے بھرے ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں باپ بیٹے سمیت 6 افراد جاں بحق اور30 مسافر زخمی ہوگئے،زخمیوں میں سے 5 کی حالت نازک بتائی جاتی ہے ۔ملتان سے اسلام آباد جانے والی بس موضع بخاریاں کے قریب ڈرائیور کونیند...