Home » News (Page 49)

عید تعطیلات ختم، دفاتر اور اسکول کھل گئے

Publish on September 5, 2011

ملک بھرمیں عید الفطر کی چھٹیاں ختم ہونے کے بعد اسکول اور دفاتر کھل گئےہیں۔ تاہم حاضری معمول سے کم ہے۔ چھٹیاں ختم ہونے کے بعد زندگی معمول پر آرہی ہے بینک بھی کھل گئے ہیں ۔ پشاور میں تعطیلات کے بعد دفاتراور اسکولوں میں حاضری کم ہے ۔کراچی، لاہور...

کوئٹہ خودکش حملے کے مزید2زخمی چل بسے

Publish on September 1, 2011

کوئٹہ:کوئٹہ کے گلستان روڈ پر گذشتہ روز ہونے والے خودکش دھماکہ کے دو مزید زخمی چل بسے جاں بحق افراد کی تعداد بارہ ہوگئی۔واقعہ کا مقدمہ 26گھنٹے گزرنے کے باوجود درج نہیں ہوسکاکوئٹہ کے گلستان روڈ پر گذشتہ روز ہونے والے دھماکہ میں دس افراد جاں بحق جبکہ بیس زخمی...

کوئٹہ میں عید کے پہلے دن دھماکہ، 11افراد جاں بحق

Publish on

کوئٹہ میں عید کے پہلے دن بم دھماکے میں گیارہ افراد جاں بحق اور پچیس زخمی ہوگئے۔ شہر کے وسطی علاقے مری آباد میں گلستان روڈ پر زوردار دھماکہ اس وقت ہوا جب عید گاہ میں نماز عید اداکرکے شہری گھروں کو لوٹ رہے تھے۔پولیس حکام کے مطابق دھماکہ عید...

عطیہ عبدالرحمان کی ہلاکت سے القاعدہ کو بڑا دھچکا لگا ہے، امریکا

Publish on

واشنگٹن :امریکا نے کہا ہے کہ القاعدہ کے نمبر2 رہنما عطیہ عبدالرحمان کی ہلاکت تنظیم کے لیے بڑا دھچکا ہے۔ وہائٹ ہاوٴس میں انسداد دہشت گردی کے سربراہ جون برنین نے غیر ملکی خبر رساں ایجنسی سے انٹرویو میں کہا کہ پاکستان میں اسامہ بن لادن اور اب عطیہ عبدالرحمان...

لیبیا میں جنگ بندی کیلئے قومی عبوری کونسل سے رابطہ کیا،سعدی قذافی

Publish on

طرابلس: معمر قذافی کے بیٹے سعدی قذافی کا کہنا ہے کہ انھیں حکومت مخالفین کے ساتھ مذاکرات کی ذمہ داری سونپ دی گئی ہے جبکہ سیف الاسلام کا کہنا ہے حکومت مخالفین کے خلاف مزاحمت جاری رکھیں گے۔ عربی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے معمر قذافی کے بیٹے سعدی...

عید کاچاند دیکھنےکیلئے روئیت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہورہا ہے

Publish on August 30, 2011

شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی روئت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج بعد نماز عصر کراچی میں ہورہا ہے۔ مرکزی روئت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان کے مطابق اجلاس میٹ کمپلیکس میں ہوگا۔اجلاس میں مرکزی روئت ہلال کمیٹی، علاقائی روئت ہلال کمیٹی کراچی اور محکمہ موسمیات اور سپارکو...

ا سپرے کے ذریعے ڈینگی وائرس کو ختم کرنا مشکل ہے،سیکرٹری صحت پنجاب

Publish on

سیکرٹری صحت پنجاب جہانزیب خان نے کہا ہے کہ ا سپرے کے ذریعے ڈینگی وائرس کو ختم کرنا مشکل ہے اس حوالے سے ریسرچ کی جارہی ہیں ۔لاہور میں پریس بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری صحت پنجاب نے کہا کہ ماڈل ٹاون، کینٹ ، ڈی ایچ اے کے علاقے...

معمرقذافی کی اہلیہ،بیٹی اوردو بیٹوں نےالجزائر میں پناہ لے لی

Publish on

معمرقذافی کی اہلیہ، بیٹی اور دو بیٹوں نے لیبیا سے فرار ہوکر الجزائر میں پناہ لے لی ہے جبکہ باغیوں نے قذافی کے اہلخانہ کو پناہ دینے کو الجزائر کی جارحیت قرار دیا ہے۔الجزائر کے حکام کے مطابق معمرقذافی کی اہلیہ صفیہ، بیٹی عائشہ اور بیٹے محمد اور ہنی بال...

لاہور:بادامی باغ میں ٹرینو ں کے تصادم میں دو افراد جاں بحق

Publish on

لاہور کےعلاقے بادامی باغ میں خیبرمیل، باؤ ٹرین سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق سولہ زخمی ہوگئے۔ ریلوے انتظامیہ کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں خیبرمیل کا فائرمین جاوید اور ایک مسافر شامل ہیں ۔انتظامیہ کے مطابق باؤ ٹرین بادامی باغ پر کھڑی تھی...

پشاور سمیت خیبر پختونخواہ کے کچھ علاقوں میں آج عید ہے

Publish on

پشاور کی مسجد مسجد قاسم علی خان کمیٹی کے فیصلے بعد آج خیبر پختونخواہ کے کچھ علاقوں میں عید منائی جارہی ہے، اس سلسلے میں پشاور کی مسجد مہابت خان میں عید الفطر کی نماز ادا کی گئی۔ شمالی وزیرستان، مردان، چارسدہ میں نماز عید الفطر کے اجتماعات ہوئے اور...