Home » News (Page 5)
پولیو رضا کاروں پرحملوں کیخلاف ہیلتھ ورکرز کا احتجاج
پولیو مہم کے دوران رضا کاروں پر حملوں کے خلاف ملک بھر میں لیڈی ہیلتھ ورکرز سراپا احتجاج بن گئیں۔ قاتلوں کی گرفتاری اور تحفظ کیلئے دھرنے دیئے اور ریلیاں نکالیں ۔پولیو رضا کاروں کے بہیمانہ قتل کے خلاف ہیلتھ ورکرزسراپا احتجاج بن گئے۔اسلام آباد میں پریس کلب کے باہر...
سی این جی سے متعلق کوئی حکم امتناع جاری نہیں کیا، سپریم کورٹ
اسلام آباد : جسٹس جواد ایس خواجہ نے کہا ہے کہ عدالت نے سی این جی سے متعلق کوئی حکم امتناعی جاری نہیں کیا، اوگرا کو کہا ہے کہ وہ اپنا کام کرے۔ جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں سپریم کور ٹ کا 2 رکنی بینچ سی این جی...
کراچی میں فوج ایف سی کی مدد سے گھرگھر ووٹوں کی تصدیق کاحکم
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے حکم دیا ہے کہ الیکشن کمیشن کراچی میں انتخابی فہرستیں درست کرے ، فوج اور ایف سی کی مدد سے ووٹرز کی گھر گھر جا کر جلد از جلد تصدیق کرائی جائے ۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری ، جسٹس گلزار احمد اور جسٹس شیخ عظمت...
پنجاب میں ضمنی الیکشن کا میدان ن لیگ نے مارلیا
ضمنی انتخابات میں کس نے کس کوشکست دی یہ فیصلہ ہوگیا ۔ پنجاب میں ضمنی الیکشن کا میدان ن لیگ نے مارلیا ۔غیرحتمی وغیرسرکاری نتائج کے مطابق قومی اسمبلی کی دونوں نشستوں کے ساتھ پانچ صوبائی نشستیں بھی جیت لیں ۔ پی پی چھبیس جہلم سے آزادامیدوار کی حیثیت سے...
وانا:سیکورٹی کیمپ پر خود کش حملے کی کوشش ناکام
جنوبی وزیر ستان کے علاقے وانا میں فوجی کیمپ پر خود کش حملے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے بارود سے بھری گاڑی دھماکے سے تباہ ہوگئی جس کے نتیجے میں دو حملہ آور ہلاک اور چار سیکورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں...
مصر میں ہزاروں مظاہرین نے صدارتی محل کا گھیراوٴ
مصر میں ہزاروں مظاہرین نے صدارتی محل کا گھیراوٴ کرلیا جس کے بعد صدر محمد مرسی صدارتی محل چھوڑ کر نامعلوم مقام پر منتقل ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق قاہرہ میں حزب اختلاف کی جماعتوں کے مظاہروں نے شدت اختیار کرلی ہے۔صدارتی محل کی سیکورٹی پر...
نیٹو: ترکی کے لیے پیٹریاٹ میزائل کی منظوری
شمالی اوقیانوس کے ممالک کے اتحاد نیٹو کے وزرائے خارجہ کے برسلز میں اجلاس کے بعد اعلان کیا گیا ہے کہ ترکی کی شام کے ساتھ ملحق سرحد پر پیٹریاٹ میزائل شکن نظام نصب کیا جائے گا۔نیٹو کے اٹھائیس رکن ممالک کے وزرائے خارجہ ترکی کی درخواست پر برسلز میں...
حکومت کراچی میں قیام امن کیلئےمخلص نہیں،نوازشریف
مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف نے کہا ةہےحکومت کراچی میں قیام امن کیلئےمخلص نہیں۔آئندہ انتخابات میں ان کی جماعت سندھ میں مضبوط امیدوار کھڑے کرے گی اور کراچی کی روشنیاں اور امن لوٹائے گی۔ رائےونڈ میں لیاقت جتوئی کی قیادت میں سندھ کے وفدسےملاقات میں نواز شریف نےکہا...
رحمان ملک 61 ویں سالگرہ منائیں گے تاج محل میں، بھارتی میڈیا
بھارتی میڈیا کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ رحمن ملک کو سالگرہ کے موقع پر تاج محل کاخصوصی دورہ کرانے کی درخواست بھیج دی گئی۔ رحمن ملک دورہ بھارت کے دوران دونوں ممالک کے درمیان نئی ویزا پالیسی کوفعال کرنے کے معاہدے پر دستخط بھی کریں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ...
پاکستان کی قربانیاں نظر انداز نہیں کرنا چاہئیں،جنرل کیانی
آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بے پناہ قربانیاں دیں ہیں۔ عالمی برداری کو پاکستان کی قربانیاں نظر انداز نہیں کرنا چاہئیں۔برسلز میں یورپی یونین ملٹری کمیٹی اور پولیٹیکل اینڈ سیکیورٹی کونسل کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے...