Home » News (Page 50)

کراچی: بارودی مواد پھٹنے سے دو افراد ہلاک

Publish on August 30, 2011

کراچی کے علاقے ابوالحسن اصفہانی روڈ پر خود کش جیکٹ پھٹنے سے موٹر سائیکل پر سوار دو افراد ہلاک ہو گئے۔ ایس ایس پی ایسٹ احسن عمر کے مطابق موٹرسائیکل پر سوار ایک شخص خود کش حملہ آور تھا۔ جسے اس کا ساتھی کسی جگہ پر چھوڑنے جارہا تھاکہ راستے...

عرب ریاستوں، امریکا اور یورپ میں آج عید منائی جارہی ہے

Publish on

سعودی عرب، متحدہ ررب امارات، امریکا اور یورپ کے بیشتر مقامات پر بھی آج عید الفطر منائی جارہی ہے۔ سرکاری طورپر چاند کی رویت کے اعلان کے بعد سعودی عرب اور خلیجی ریاستوں میں خوشی کی لہر دوڑگئی۔بازاروں میں گہماگہمی دیکھنے میں آئی یورپ ،کینیڈا اور امریکا میں مقیم بہت...

بینظیر قتل کیس،مشرف کی جائیداد کی تفصیلات لینے کا حکم

Publish on August 20, 2011

راولپنڈی:بینظیربھٹو قتل کیس کے ملزموں پر 27 اگست کو فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے ، مقدمہ کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت نے ایک مفرورملزم پرویزمشرف کی جائیداد کی تفصیلات لینے کے لئے آخری مہلت بھی دے دی ہے ۔ راول پنڈی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت...

لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈینگی کا وائرس بے قابو

Publish on

لاہور:لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈینگی بخارکے مریضوں میں روزبروز اضافہ ہورہاہے،حکومت کادعویٰ ہے کہ ڈینگی مچھروں کے خاتمے کے لئے سپرے مہم جاری ہے تاہم لاہورکے شہری اس دعوے کی نفی کررہے ہیں۔ ڈینگی وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضا فے نے شہریوں کو پریشان کردیا ہے...

سپریم کورٹ نے ظفرقریشی کی معطلی کالعدم قرار دیدی

Publish on August 8, 2011

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ظفر قریشی کی معطلی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا اور عدلیہ مخالف مہم کے ذمہ داروں کا تعین کرنے کیلئے کمیشن قائم کرنے کا حکم بھی دیاہے۔ظفر قریشی کی معطلی کالعدم قراردینے کا فیصلہ جسٹس شاکر اللہ جان نے پڑھ کرسنایا ۔ جسٹس شاکراللہ...

ڈبلیو ٹی او جج کیلئے پاکستان اور بھارت کے درمیان دوڑ

Publish on

جنیوا: ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن کے تجارتی مقدمات نمٹانے کی عدالت میں جج کی آسامی پر پاکستان اور بھارت کے درمیان سخت مقابلہ جاری ہے۔ ڈبلیو ٹی او کے تجارتی معاملات نمٹانے کی اعلیٰ عدالت اپیلیٹ باڈی میں جج کی آسامی کیلئے پاکستان اور بھارت کے درمیان دوڑ جاری ہے۔بھارت نے...

کراچی: سانحہ موسی لین، جاں بحق افراد کی تعداد 33 ہوگئی

Publish on

کراچی: کراچی میں لیاری کے علاقے موسی لین میں گرنے والی عمارت کے ملبے سے مزید ایک خاتون کی لاش نکال لی گئی ہے ۔ جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد تینتیس ہوگئی ہے۔ دوسری جانب گرنے والی عمارت اور قریبی خالی کرائی گئی عمارتوں کے مکین تاحال حکومتی امداد...

کمشنری نظام کا خاتمہ لسانی تقسیم ہے، شاہی سید

Publish on

کراچی : عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صدر شاہی سید نے کہا ہے کہ حیدرآباد اور کراچی سے کمشنری نظام کا خاتمہ سندھ کی لسانی تقسیم ہے۔ مردان ہاوٴس کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اے این پی کے صوبائی وزیر امیر نواب کو...

شام میں ہلاکتیں 80 سے تجاوز کرگئیں، سعودی سفیر واپس

Publish on

دمشق: شام میں سیاسی و سماجی اصلاحات کیلئے مظاہرہن کرنے والوں کے خلاف کارروائی میں ہلاکتوں کی تعداد اسی سے تجاوز کرگئی اور سیکڑوں زخمی ہیں۔ جبکہ سعودی عرب نے اپنا سفیر واپس طلب کرلیاہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی اور عالمی نشریاتی اداروں کے مطابق شام کی فوج کا ملک...

پاکستان میں القاعدہ کے مراکز موجود ہیں ،ایڈمرل مولن

Publish on August 1, 2011

کابل: امریکی چیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف ایڈمرل مائیک مولن نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان میں القاعدہ کے مراکز موجود ہیں اور یہ اب بھی بہت سارے دہشت گردوں کا گڑھ ہے ۔ اپنے افغانستان کے دورے کے تیسرے دن ایڈمرل مائیک مولن نے قندھار کے باہر موجود...