Home » News (Page 51)

سندھ حکومت کے تحت چلنے والے تعلیمی ادارے آج سے کھل گئے

Publish on August 1, 2011

کراچی:سندھ حکومت کے تحت چلنے والے تمام تعلیمی ادارے موسم گرما کی تعطیلات کے بعد آج سے کھل گئے ہیں۔ محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق آج سے سندھ بھر کے تمام نجی اور سرکاری تعلیمی ادارے کھل گئے ہیں،،محکمہ تعلیم نے یکم جون سے 31جولائی تک موسم گرما کی تعطیلات...

آزاد کشمیر انتخابات:ایل اے سترہ پونچھ ون میں پولنگ

Publish on July 18, 2011

پونچھ : آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے حلقے ایل اے سترہ پونچھ ون میں پولنگ جاری ہے۔ حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد چہیتر ہزار تین سو تیرانوے ہے ۔ حلقے میں ایک سو ستاون پولنگ اسٹیشنز قائم کئے گئے ہیں ۔ جس میں سو پولنگ اسٹیشنز کو حساس...

چکوال: پولیس کی کارروائی ،تین خواتین اسمگلر گرفتار

Publish on

چکوال : تھانہ صدر پولیس چکوال نے موٹر وے بلکسر کے مقام پر پشاورسے مظفر گڑھ اورخان پور کے لیے لائی جانے والی چھ کلو گرام افیون برآمدکر کے تین خواتین کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ہے۔تھانہ صدرچکوال کے مطابق ان کو اطلاع ملی تھی کہ تین خواتین بھاری...

ظفر قریشی بحالی:سپریم کورٹ آج سماعت کرے گی

Publish on

اسلام آباد : سپریم کورٹ میں این آئی سی ایل اسکینڈل کے تحقیقاتی افسر ظفر قریشی کی بحالی کے معاملے کی سماعت آج ہوگی ۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں دو رکنی بینچ سماعت کر ے گا۔آج کی سماعت میں اٹارنی جنرل ظفر قریشی کودوبارہ تعینات کرنے...

دھماکوں کی تحقیقات جاری ہے،کسی پرالزام نہیں لگایا جاسکتا، بھارتی سیکریٹری خارجہ

Publish on

نئی دلی : بھارت کی سیکریٹری خارجہ نروپما راوٴ نے کہا ہے کہ ممبئی دھماکوں کی تحقیقات جاری ہے اور ابھی کسی اور ملک کو اس میں ملوث قرار دینا قبل از وقت ہوگا۔نئی دلی میں کلاسیکل رقص کے حوالے سے ہونے والی تقریب کے بعد میڈیا سے بات چیت...

انجم عقیل کیس،مسلم لیگ ن کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی رپورٹ تیار

Publish on

اسلام آباد : فراڈ کیس میں ملوث رکن قومی اسمبلی انجم عقیل کے بارے میں پاکستان مسلم لیگ نواز کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے اپنی رپورٹ تیار کر لی جو کل میاں نواز شریف کو پیش کی جائے گی۔چار رکنی کمیٹی نے انجم عقیل سے تھانہ کوہسار میں ایک گھنٹہ...

کمشنری نظام سے ڈرنےکی ضرورت نہیں،خورشید شاہ

Publish on

سکھر : وفاقی وزیربرائے مذہبی امور سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ کمشنری نظام سےڈرنے کی ضرورت نہیں کسی پر زبر دستی نہیں کر سکتے ،اس وقت ملک کی سالمیت اور معشیت اہمیت رکھتی، آپس کی لڑائی میں عوامی مسائل حل نہیں ہوسکتے۔سید خورشید نےسکھربلڈ بینک اینڈ ڈونیٹنگ سوسائٹی...

ایم کیو ایم سے بات ہو رہی ہے، جلد خوشخبری سنیں گے، رحمان ملک

Publish on

اسلام آباد : وفاقی وزیرداخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ ایم کیوایم کیلئے دروازے کھلے ہیں،پیپلزپارٹی کی دورسری ٹیم ایم کیوایم سے بات کر رہی ہے عوام جلد خوشخبری سنیں گے۔وہ اسلام آباد میں کراچی سے واپسی پرمیڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ عامر شاہ...

احتساب سب کا ہونا چاہئے،مخدوم جاوید ہاشمی

Publish on

لاہور : مسلم لیگ نواز کے رہنما جاوید ہاشمی نے کہا ہےکہ احتساب سب کا ہوناچاہئے۔ ملک میں سیاسی جماعتوں میں درست طریقے سے انتخابات کا رواج نہیں ہے ۔لاہور میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انکاکہناتھاکہ نوازلیگ بہت سارے ساتھیوں کو ملاکر الیکشن لڑے گی ۔ رواں سال سیاسی...

ایبٹ آبادکمیشن کا تیسرا اجلاس آج ہوگا

Publish on

اسلام آباد : ایبٹ آباد آپریشن کی تحقیقات کےلئے قائم کمیشن کا تیسرا اجلاس جسٹس جاوید اقبال کی زیر صدارت اسلام آبا د میں آج ہورہاہے ۔ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز میجر جنرل اشفاق ندیم کمیشن کو بریفنگ دینگے ۔ اس سے پہلے پاک فضائیہ نے واقعے کی صورتحال سے آگاہ...